’علی عظمت سے دوستی ہے لیکن۔۔۔‘علی ظفر کا نیابیان سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ایس ایل سیزن فائیو کے گانے پر پاکستانی گلوکاروں کی جانب

سے ردعمل کے اظہار کا سلسلہ جار ی ہے۔ گزشتہ روز پی ایس ایل کے لئے نیا گاناگانے کا اعلان کرنے والے علی ظفر کہتے ہیں کہ پی ایس ایل کے سیزن فائیو کا گانا عوام کو اچھا لگا تو یہ اچھی بات ہے۔پی ایس ایل کا گانا عوام کو اچھا لگا تو اچھی بات ہے۔عوام ہی بتا سکتے ہیں کہ پی ایس ایل کا گانا اچھا تھا۔ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہافنکار سیاستدانوں سے بہتر لڑ رہے ہیں تاہم کسی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے سے جیت نہیں ہوتی۔’’عمران خان کو اقتدار میں لانے والے اب انہیں لے جانا چاہتے ہیں لیکن کون آئے گا‘‘ معروف...

انہوں نے کہا پی ایس ایل فائیو کاگانا اچھا تھا تاہم اس کی پسندیدگی کے حوالے سے عوام ہی رائے دے سکتے ہیں۔انہوں نے کہاعلی عظمت سے ان کی اچھی دوستی ہے لیکن انہیں علی کے ان کے بارے دیئے گئے بیان پر حیرت ہوئی۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل کے سیزن فائیو کا گانا جس دن پی سی بی نے ریلیز کیا اس دن سے تنقید کی زد میں ہے اور اس پر علی عظمت اور علی ظفر کے درمیان نام لئے بنا لفظی جنگ بھی ہوئی تھی ۔ تکرار بڑھنے پر علی ظفر کی جانب سے نئے گانے کی ریلیز کااعلان بھی کیاگیاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی کی حکومت میں صحافیوں کےساتھ ناانصافی نہیں ہوگی، مراد علی شاہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

میشا شفیع، علی ظفر کیس: عدالت نے سماعت روکنے کا حکم نامہ جاری کر دیالاہور: (ویب ڈیسک)عدالت نے میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج امجدعلی شاہ نے12 صفحات پر مشتمل فیصلہ سنادیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

باسط علی نے لاہور قلندرز کی ہار کی وجہ بتا دیکراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ گراؤنڈ میں نمی ہونے کی وجہ سے ملتان سلطانز کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے اسپورٹس پروگرام میں سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے ہوم گرا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

والدہ پاکستان میں پیدا ہوئیں یہ ملک میرے لیے بہت خاص ہے، معین علی - ایکسپریس اردومکمل پی ایس ایل کا ملک میں انعقاد بہت بڑی کامیابی اور امید ہے انگلینڈ کی ٹیم بھی ٹور کرے گی، معین علی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرے گی، مراد علی شاہوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرے گی،وزیراعظم نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘ متن اور علی ارمانؔ کی تازہ غزلRead surkhiyaan, matn or ali arman ki taza ghazal Column by zafar iqbal that is originally published on, Monday 24 2020 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »