’عریاں کردار ادا کرنے سے شدید نفسیائی مسائل سے دوچار ہوئی‘ - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اس فلم کے بعد تمام فلم پروڈیوسرز نے انہیں صرف عریاں اور فحش کرداروں کی پیش کش کی اور ایسے کردار ان کے لیے مزید ذہنی اذیت کا باعث بنے۔

ہولی وڈ سائنس فکشن فلم ’ٹرانسفارمر‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ 33 سالہ میگن فاکس نے اعتراف کیا ہے کہ عریاں کردار ادا کرنے کی وجہ سے وہ شدید نفسیاتی مسائل سے دوچار ہوئیں۔

میگن فاکس نے 2001 میں فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا، انہیں اپنی تیسری فلم ’کنفیشنز آف ٹین ایج ڈرامہ کوئین‘ سے شہرت ملی، تاہم وہ 2007 میں ریلیز ہونے والی اپنی چوتھی فلم ’ٹرانسفارمرز‘ سے فلم سازوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔ اس فلم میں انہوں نے ایک ایسی نوجوان لڑکی کا کردار ادا کیا تھا جو ایک واقعے کے بعد نفسیاتی مسائل کا شکار ہوجاتی ہے اور وہ کئی افراد سے جنسی تعلقات استوار کرنے کے بہانے قریب آکر انہیں نقصان پہنچاتی ہیں اور کچھ افراد کو قتل بھی کردیتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ب چ۔ اگر تمہاری بہن عریاں کردار کرکے مشہود ہو ہی گئی ہے تو اس کی فحش تصاویر اور ویڈیو ویبسائٹ پر کیوں ڈال رہے ہو؟ اپنے نجی معاملات گھر میں رکھو۔ ہمیں کیوں بتا رہے ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رونالڈو: گرل فرینڈ سے سیکس، بہترین گول سے بہتر34 سالہ رونالڈو نے گزشتہ برس اپریل میں اپنے سابقہ کلب ریال میڈرڈ کی طرف سے کھیلتے ہوئے اپنے موجودہ کلب یووینٹس کے خلاف ہوا میں الٹی قلابازی کھاتے ہوئے گول کیا تھا۔ مگر وہ کہتے ہیں کہ ان کا، اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ سیکس، ان کے بہترین گول سے زیادہ اچھا ہے۔ 😉😉😉😉😉 حق حق
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد سے لاپتہ لڑکی سوات سے بازیاب، پولیس کا دعویٰ - Pakistan - Dawn NewsCan we leave her alone?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حمائمہ ملک سب سے زیادہ کس سے محبت کرتی ہیں؟ - ایکسپریس اردوحمائمہ ملک سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پرستاروں سے رابطے میں رہتی ہیں I think she loves 💰 money
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

تیل کی تنصیبات پر حملے یمن سے نہیں ایران سے ہوئے، سعودی عرب - World - Dawn NewsIndian bullets were russian. So russian was behind the attack on Pakistan?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سمندری طوفان ہمبرٹوشمالی بحر اوقیانوس کے جزیرے برمودا سے ٹکرا گیا ،80فیصد علاقہ بجلی سے محرومسمندری طوفان ہمبرٹوشمالی بحر اوقیانوس کے جزیرے برمودا سے ٹکرا گیا ،80فیصد علاقہ بجلی سے محروم Hurricane Humberto Swipe BermudaIsland WithoutElectricityPower Storm Rain
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان ہمبرٹوشمالی بحر اوقیانوس کے جزیرے برمودا سے ٹکرا گیا ،80فیصد علاقہ بجلی سے محرومسمندری طوفان ہمبرٹوشمالی بحر اوقیانوس کے جزیرے برمودا سے ٹکرا گیا ،80فیصد علاقہ بجلی سے محروم Hurricane Humberto Swipe
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »