’ضرورت پڑی تو ایران امریکہ کے ساتھ براہ راست بات چیت پر غور کرسکتا ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق ’ضرورت پڑی تو امریکہ کے ساتھ براہ راست بات چیت پر غور ہوسکتا ہے‘

جوہری معاہدے کی بحالی پر مذاکرات: امریکہ کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی پر بات کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللهیان نے پیر کو کہا کہ ’ضرورت پڑنے پر‘ امریکہ سے براہ راست بات چیت پر غور کیا جاسکتا ہے۔

جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ایران اور عالمی قوتوں کے درمیان آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مذاکرات جاری ہیں۔ ایران کے سرکاری ٹی وی نیٹورک کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانیوں کو مذاکرات کی تفصیلات کا بتایا جائے گا جب مخصوص نتائج آئیں گے اور ’مجھے امید ہے کہ ہم اس کے قریب پہنچ رہے ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

That's no that's the real basic it's a good gesture although it's all just too late but still very much important for the future

دعا ہے مشرق وسطی میں امن و آمان ہو۔ آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی مراکش کے سفیر سے ملاقات۔۔باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےمراکش کےسفیرکی ملاقات۔ دونوں اعلیٰ شخصیات کے درمیان باہمی دلچسپی اور سیکورٹی تعاون کےامورپرتبادلہ خیال۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری نئی پالیسی پر کام شروعاسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزارت داخلہ نے ممنوعہ اور غیر ممنوعہ اسلحہ لائسنسوں کے اجراءکی نئی پالیسی مرتب کرنا شروع کردی، مجوزہ پالیسی کے تحت ممنوعہ بور کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان پھر تباہی کے دہانے پرشطرنج کے کھیل میں ایک عمل ہوتا ہے جسے ''سکائیور'' کہا جاتا ہے۔ اس اقدام میں، کھلاڑی ہر دو صورتوں میں ، کوئی انتخاب کرے یا نہ کرے ہار جاتا ہے۔ اس وقت افغانستان کی یہی ۔۔۔۔ تحریر: امتیاز رفیع بٹ لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر کے استعفے پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیافواد چوہدری نے شہزاد اکبر کو کوئی اور ذمے داری دیے جانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ مزید اہم کام آپ کے منتظر ہیں۔ اور کونسا اہم کام ہے تمہاری حکومت کے پاس سواۓ شریف فیملی کے خلاف جھوٹے کیس بنانا اور الزام تراشی کرنا شہزاد اکبر مستعفی 😂😂 تصویر کا دوسرا رخ۔ نیب اور کرپشن کے کیسسز اتنے بھونڈے تھے ان میں سے ایک بھی ثابت نہ ہو سکا۔ اب کیونکہ حکومت کا آخری سال ہے لہذا پتلی گلی سے نکل لو ماموں۔ اور جان بچاؤ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی ترانے کے دوران چیونگم چبانے پر کوہلی زیرِتنقید آگئے - ایکسپریس اردوکوہلی کو نوجوان کرکٹرز کیلیے بہتر مثال قائم کرنے کی ضرورت ہے، شائقین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سیریز کے میچز ایک ہی وینیو پر نہیں ہونگے، پی سی بیپاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے میچز ایک وینیو پر کروانے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »