’شیم آن سندھ حکومت‘، چیف جسٹس پاکستان کی سخت تنقید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شہر میں نالوں کے اطراف تجاوزات کے خاتمے سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران سندھ حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ سندھ حکومت میں کچھ نہیں ہو رہا،سندھ میں سردرد صورتحال ہے ،ورلڈ بینک کے کتنے منصوبے ہیں مگر کچھ نہیں ہو رہا، وزرا اور باقی سب کے لیے فنڈز ہیں ، باقی سارے امور چلا رہے ہیں، صرف عوام کے لیے پیسے نہیں، یہ سپریم کورٹ کو طے کرنا ہے کہ پیسے کہاں خرچ کرنا ہیں، جب تک متاثرین کو گھر نہیں دیتے، وزیراعلی اور گورنر ہاؤس الاٹ کر دیتے ہیں، جنہوں نے یہ زمینیں الاٹ کیں، ان کے خلاف کیا ایکشن...

چیف جسٹس کے استفسار پر سلمان طالب الدین نے کہا کہ یہ تو چالیس سال پرانا مسئلہ ہے، جس پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آپ انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیان دے رہے ہیں، یہ کوئی طریقہ نہیں، شیم آن سندھ حکومت۔ جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ جس بلڈنگ کو اٹھاؤ اس کا برا حال ہے، سٹرکیں ٹوٹیں، بچے مریں، کچھ بھی ہو، یہ کچھ نہیں کرنے والے، یہ حال سندھ حکومت کا اور یہی حال وفاقی حکومت کا بھی ہے، سب پیسہ بنانے میں لگے ہوئے ہیں، سیاسی جھگڑے اپنی جگہ مگر لوگوں کے کام تو کریں۔ پورا کراچی گند میں بھرا ہوا ہے، گٹر ابل رہے ہیں، تھوڑی سے بارش میں شہر ڈوب جاتا ہے، کیا یہ کراچی شہر ہے، غیر قانونی قبضے اور سڑکیں بدحال، کچھ نہیں کراچی میں، یہ تو گاربیج دیکھائی دیتا ہے، شہر اس طرح چلایا جاتا ہے، کراچی میں ایک انچ کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye to dekh bhi nahn sakta itni bari kursi per beth kar itna bara jhoot?

Sindh governments pst or gst teachers kay liaye exam Le Rahi hai yaqinan Karachi walon khuch nahi mile ga is bara kaam is waqt nahi ho sakta.

2010 sey ab tak jitney bhi CJs retire howay kisi ney bhi burhey PTCL pensioners k case ko final NAHI Kia aj bhi case pending . Retired logo ko case men uljha ker marna theek nahi .

اس شعر میں شاعر سندھ میں بھی پلاٹ ڈھیلے کرنے کی بات کررہا ہے اگر دو چار پلاٹ وہاں بھی نکل آئیں تو پھر انکی نظر میں سندھ پاکستان کا دبئی ھوگا

سندھ حکومت بلو رانی کے پروٹوکول میں مصروف ہے

سر جی نوکری پوری کر کے نوٹس لیتے

پھر آپ نے کیا ایکشن لیا یا کیا فیصلہ سنایا ۔ یہ بات تو آپ پچھلے دو سال سے ہر سماعت میں کہہ رہے ہیں ۔

Sir Statement will not work, you should take action against them, as you take action against simple common people, who has no power to challenge any thing...

یہ بالکل جھوٹ ہے کیوں نہیں کیا سندھ حکومت نے کچھ....... بے شمار زمینوں پر قبضہ کیا.... بے شمار سرکاری خزانہ ٹھکانے لگایا.... ذرداری کی بیٹی کی شادی کے کروڑوں کے جوڑے کا بل سرکاری خزانے سے ادا کیا... پوری لسٹ ہے ایک.

This not you are work .... you only 👢 polishing .... what about BRT you see KPK And punjab shame on you

Judi Dalo

Everyone in the country knows that.

oy chor aur chor ky betay BBhuttoZardari

بلو رانی کس منہ سے تنقید کرتا ہے عمران خان پہ جبکہ جہاں ان کی حکومت ہے وہاں کے حالات سب کے سامنے ہیں

بات تو سچ ہے پر بات ہے رسوائی کی

Sir andhoon ko bhi kaam nazar a raha hai Allah ka khauf karen

بلکل سچ ہے

Aur hukamat pakistan ne

Racist man

Aur KPK

میں پنجاب کا رہائشی ہوں لیکن میں سندھ کی حکومت اور سندھ خاص کر کراچی کو سلام کرتا ہوں کراچی میں اس وقت ایسے ادارے ہیں جو ملک و قوم اور عوام کی بھرپور خدمت کر رہے ہیں دل و جان ۔۔

چیف جسٹس صاحب شرم آپ کو آنی چاہیے پورا پنجاب برباد ہو گیا ہے خاص کر میرا ضلع راجن پور اس کا ایک حصہ سرکاری ہسپتال ہے اور اس میں ایک روپے کی گولی بھی نہیں ملتی تین سال میں برباد ہو گئے ہیں ہم اور آپ سندھ کو کہتے ہیں کہ برباد ہوگیا ہے سندھ میں گردے جگر آنکھوں کا مفت علاج ہوتا ہے

پہلے سندھ حکومت کو 'شیم' کا مطلب سمجھایا جائے۔ (سندھ کی عوام کا مطالبہ)

Shame on Establishment. Ke T... Tu

khuch or khaiye yeh tu unkay liye faqar ke bat hai....

Shame on sindh Government

اس چ .... کو باقی پاکستان میں سب اچها نظر آتا ہے

شیم آن چیف جسٹس۔۔۔۔

ان صاحب کو وفاق کی کاکردگی پر شیم آن یو کہتے موت آجاتا ہے

Lol sindh plot nai day raha kya?

شیم ان چیف جسٹس

Tanqeed k bajaye kabhie action bhi liya karein sirf tanqeed se kam nhien hoga

Kbhi shame on Media py bhi kahao

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ میں اہم مقدمات کی سماعت چیف جسٹس کراچی رجسٹری پہنچ گئےملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ میں اہم مقدمات کی سماعت آج ہوگی ۔جس کیلئے چیف جسٹس گلزار احمد سپریم کورٹ کراچی رجسٹری پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ہرطرح کی سیاحت، کاروباراورکھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوپاکستان عالمی شراکت داروں کے ساتھ خطے میں فروغ امن کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف Nice joke bro. Anything else ? اور دنیا پاگل ہے صرف ایک یہ نمونہ عقلمند ہے ٹھیک ہو گیا But the world does not think so, renowned world terrorists are always caught and killed in Pakistan.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ہر قسم کی سیاحتکاروباراور کھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات یونان کے سفیر نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران آرمی چیف کا کہنا Peer sahib please do something against inflation
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سیاحت کاروبار اورکھیلوں کیلئے محفوظ ہے آرمی چیفپاکستان سیاحت، کاروبار اورکھیلوں کیلئے محفوظ ہے، آرمی چیف ArmyChief QamarJavedBajwa ISPR GreekAmbassador MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے یونانی سفیر کی ملاقات، افغانستان کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریفراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات میں یونانی سفیرنے افغانستان کیلئے پاکستان کے کرداراور انخلا میں تعاون کو سراہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سیاحت، کھیلوں کیلئے مکمل طور پر محفوظ ملک ہے: آرمی چیف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »