’شہدا سے غداری‘ اور گاندھی کی پسندیدہ دُھن کی بازگشت: انڈیا کا یوم جمہوریہ متنازع کیوں بنا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کا یوم جمہوریہ تنازعات کا شکار: ’شہدا سے غداری‘ اور گاندھی کی پسندیدہ دھن سے انحراف کی بازگشت

مرزا اے بی بیگانڈیا میں ’یوم جمہوریہ‘ کی تقریبات ایک مرتبہ پھر تنازعات کا شکار بنتی نظر آ رہی ہیں۔

یہ دھن ’ونس اپون اے ٹائم‘ کے ایک گانے ’دنیا میں لوگوں کو‘ اور فلم ’کاروان‘ کے گیت ’مونیکا او مائی ڈارلنگ‘ کو ملا کر بنائی گئی ہے۔ پی چدمبرم نے کہا: ’ابائیڈ ود می ایک مسیحی دعا تھی جو 1847 میں لکھی گئی تھی، لیکن اب یہ صرف مسیحی دعا نہیں ہے۔ اب یہ تمام مذاہب سے منسلک ہے۔ یہ دعا 1950 سے بیٹنگ ریٹریٹ تقریب کا حصہ تھی۔ مجھے اور کروڑوں شہریوں کو دکھ ہے کہ یہ دعا جمہوریہ کے 72ویں سال میں چھوڑ دی جائے گی۔ بی جے پی حکومت کی عدم برداشت اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ ان کے رویہ اور اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔‘

یوم جمہوریہ کے موقع پر بی جے پی حکومت نے امر جوان جیوتی کو انڈیا گیٹ سے ہٹا کر اس سے ملحق ’وار میموریل‘ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رواں برس یوم جمہوریہ کی تقریبات پر ہونے والا پہلا تنازع ریاست بنگال کی جھانکی کو پریڈ میں شامل نہ کرنے سے شروع ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ohhhhhh it's all just really shameful for this Modi govt already destroy the whole country just divided the nation change the secular face lot's of hatred against minorities especially for Muslims he's the real worst character already known as butcher of Gujarat and Kashmir

قائد اعظم ایک بہت عظیم لیڈر تھا۔اسکا واضع ثبوت مودی گورنمنٹ نے دیا ہے۔سب مسلمان مشکل ترین دور میں گزر رہے ہے انڈیا میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کی جانب سے حملے کا خطرہ برطانوی سفارتی عملے کا یوکرین سے انخلابرطانیہ نے روس کی جانب سے ممکنہ حملے کے پیش نظر یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کا انخلا شروع کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پریانکا ہمیشہ سے ہی زیادہ بچوں کی خواہشمند ہیں: اداکارہ کی کزن کا انکشافخیال رہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس دو روز قبل سروگیسی کے ذریعے والدین بنے ہیں مزید پڑھیں :GeoNews PriyankaChopra بچے پسند ہیں مگر خود پیدا نہیں کرنے😡 ڈرامے ان عورتوں کے اچھی بات ہے انڈیامیں گوروں کی آبادی بڑھے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس مقابلہ، بچھوگینگ کا سرغنہ ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکلاہور : پولیس مقابلے میں بچھوگینگ کا سرغنہ ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا ،سرغنہ کی موت کا مقدمہ تھانہ ڈیفنس سی میں درج کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کا وزیراعظم سے رابطہ، لاہور دھماکے کی شدید مذمتاسلام آباد :متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی کی پالیسیوں سے صرف سرمایہ دار کا فائدہ ہوا، راہول گاندھیمودی کی پالیسیوں سے صرف سرمایہ دار کا فائدہ ہوا، راہول گاندھی ARYNewsUrdu مطلب وہاں بھی کوئی خان جیسا ہی حکمران ہے؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حیسکول پیٹرولیم کمپنی کی 54 ارب روپے سے زائدمنی لانڈرنگ کا انکشافملزمان نے ملی بھگت سے قومی مالیاتی ادارے سے اربوں روپے قرضہ لیا اور رقم کومالیاتی فراڈ کے ذریعے منی لانڈرنگ کیلئے استعمال کیا، ایف آئی اے SHABAZGIL ImranKhanPTI Hammad_Azhar ندیم بابر زندہ باد Ndeem baber and Imran niyazi zinda bad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »