’شہباز شریف کی غیر موجودگی میں سخت بیانیہ رکھنے والوں کو جگہ ملے گی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کی گرفتاری، مریم نواز کی پریس کانفرنس اور سوشل میڈیا صارفین کا ردِ عمل

صحافی ثنا بچہ کا کہنا ہے کہ ’مریم نواز نے آج ایک واضح، عین وقت پر ایک اچھی تقریر کی ہے۔ انھوں نے یہ دکھایا ہے کہ مریم نواز کے اندر یہ صلاحیت ہے کہ وہ احتساب نامی اس ہاؤس آف کارڈز کو گرا سکیں۔‘

مریم نواز کی جانب سے عاصم باجوہ پر لگائے جانے والے الزامات سے متعلق صارفین ان کی تعریف کرتے بھی دکھائی دیے تاہم کچھ صارفین کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ کو عاصم باجوہ سے اتنا ہی مسئلہ ہے تو وہ خود کیوں انھیں عدالت نہیں لے جاتے۔ یاد رہے کہ امریکہ میں مقیم پاکستانی صحافی احمد نورانی نے حال ہی میں اپنی ایک خبر میں باجوہ خاندان کے مالی مفادات کے بارے میں الزامات عائد کیے تھے۔ لیفٹیننٹ جرنل ریٹائرڈ عاصم باجوہ وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ہونے کے ساتھ ساتھ پاک چین اقتصادی راہداری کے سربراہ بھی ہیں اور انھوں نے ان تمام الزامات کی سختی سے تردید کی تھی اور تفصیلی پریس ریلیز میں خود پر لگائے گئے الزامات کا تفصیلی جواب دیا تھا۔مریم نواز کی شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد پریس کانفرنس: اگر اس ملک میں انصاف ہے تو گرفتار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The thieves of Pakistan.

that's end of our old traditional Orthodox political leaders after the arrest of Shahbaz looks bit of sandwich between MNS & establishment it's better for him to just leave it's time for Maryum clear bold strong stance just against army court & establishment but powerful entry .

Will BBC have interest writting on Platelets drama? Off course not!

بھائ بیس سالوں سے میں بی بی سی سنتے ارھا ھوں جو اب دیکھ بھی رھا ھو ۔مجھے ایک تجربہ ھو گیا کہ بی بی سی کا راویہ پاکستان کے بارے میں الگ اور انڈیا کہ بارے میں الگ ۔ایسا دن نہیں گزرا ھوگا جو نیوز میں پاک آرمی اور پاکستان کے بارے منافقانہ خبر نہ ھو ۔لوگوں کا اچھا خاصہ برین واش کرتا ھ

اب مریم نواز اور سخت بیانات دے گی تا کہ شہباز شریف باہر نہ آ سکے۔

Worst time in Pakistan history. No democracy. Dictators are ruling this country.. A guy shabaz sharief who worked hard for Punjab he is now victum...

Without reading article we know the content. Better you see the comments.

مکمل یکطرفہ آرٹیکل، اگر کوئی شخص یہ مضمون پڑھنے کی بعد نیچے لوگوں کے کمنٹس پڑھ لے تو سب واضح ہو جائے گا.

ان دونوں نے جی بھر کر ملک لوٹا مگر بضد ہیں کہ ہمیں لوٹ مار کا لائسنس بھی دو اور ہمیشہ حکمران بھی رکھو۔

خوشی ہوئی۔ یہی ردعمل ہے۔ بی بی سی والے تو 3 دن کا سوگ منائیں گے

اصل بڑا ایشو کیا ہے ؟ کرپشن کا یکطرفہ احتساب یا ملک پر غیر جمہوری قوتوں کی نا جائز اجارہ داری ؟ کیا جو کچھ ہو رہا ہے اس سے پاکستان میں استحکام پیدا ہورہا ہے یا بدحالی بڑھ رہی ہے ؟

Hard or soft... This shud not matter. Neat and clean accountability is must. Yes political victamisation shud not happen at all.

InamGhani ImranKhanPTI PakPMO SHABAZGIL IGPpunjab OfficialDPRPP ZakaWaqar UsmanAKBuzdar Pm/imran khan sahib is zulam barbariyat par kaun hisab lega kaun is police par hath dale jo zalim k sath mil kar zulam ki intha kar rahi hai Ye Ek mazor larka

یہ خاندان اتنا اہم نہی جتنا تم لوگ کوریج دیتے ہو لگتا ہے فارغ ہی ہو پاکستانیوں کے پاس اتنا ٹائم نہی کہ ان چوروں پے تبصرے کرے.

It happens don't cry boy. BBCWorld

BBC urdu crying 😂😂😂😂

کیسی حکومت ھے۔ اور کیسا نظام عدل ھے کہ ایک ضمانت پر موجود مجرمہ کھلم کھلا پریس کانفرنس کر کے اداروں کو بھی للکار رہی ھے اور حکومت کی بھی بجا رہی ھے۔ جب ایسا نظام ہو گا تو احساس محرومی دوسرے قیدیوں اور عوام میں بھی بڑھے گا۔ پھر جب عوام بھی خلاف بولے گی تو کس کا قصور ہو گا ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کے واقعے میں ملوث دوسرا کانسٹیبل بھی گرفتارسی سی پی او لاہورعمر شیخ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ڈسپلن کو انکوائری کا حکم دےدیا ،جس کے بعد پہلے کانسٹیبل گلفام اور بعد میں کانسٹیبل اسلام کو گرفتار کرلیاگیا،دونوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیاگیا۔ اس سے کچھ چینج نہیں ہو گا ۔ Mystery Behind Illuminati and Kabbalah Magic (Complete Reality) v=Cx6aiFKIBXc Please subscribe my channel ساڈاوزیراعظم_ویکھو تنظیم_سازی TalalChaudhry ووٹ_کو_آزادی_دو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکساس میں سپلائی کے پانی میں نیگلیریا جرثومے کی موجودگی - BBC News اردودنیا بھر میں نیگلیریا فاؤلری قدرتی طور پر میٹھے پانی میں پایا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ لوگوں کو تب متاثر کرتا ہے جب آلودہ پانی ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر دماغ تک سفر کرتا ہے۔ اس سے ایک ہفتے کے اندر ہی متاثرہ شخص کی موت واقع ہو جاتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 960 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند, ڈالر کی قدر میں اضافہکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مندی سے ہوا۔ 960پوائنٹس کی کمی سے 100انڈیکس 41ہزار کی حد بھی گنوا بیٹھا۔ سونے کی قیمت میں کمی جبکہ ڈالر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روئی کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث قیمت میں تیزی سے اضافہ - ایکسپریس اردوملک میں معیاری روئی کی محدود دستیابی کے باعث ٹیکسٹائل ملز مالکان نے روئی درآمد کرنے کے معاہدے شروع کردیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لائسنس کے مطابق کے-الیکٹرک 2 بجلی گھر ڈیزل سے چلانے میں ناکامنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) دستاویز کے مطابق بن قاسم 2 اور کورنگی بجلی گھر کےلیے ڈیزل متبادل ایندھن قرار دیا گیا ہے۔ وہ جنریٹرز کسی طاقتور ترین انسان کے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ سے ملک خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوسکتاہے:صدروزیراعظمصدرڈاکٹرعارف علوی اوروزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ دیہی علاقوں میں سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ سے ملکی معیشت کے حجم میں اضافہ اورملک ترقی اورخوشحالی کی راہ پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »