’سیاستدانوں پر تبرے کسنے والے سرکاری ملازموں کی شاہ خرچیاں دیکھیں‘ - BBC News اردو

پاکستانی ایئر چیف کا ہیلی کاپٹر پر گاؤں کا دورہ: سرکاری وسائل کے استعمال، ریڈ کارپٹ استقبال اور پروٹوکول پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

13/06/2021 12:48:00 PM

پاکستانی ایئر چیف کا ہیلی کاپٹر پر گاؤں کا دورہ: سرکاری وسائل کے استعمال، ریڈ کارپٹ استقبال اور پروٹوکول پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پاکستان میں حکومتی عہدیداروں کو آمدورفت کے دوران دیے جانے والے پروٹوکول کے حوالے سے بحث کئی دہائیوں سے جاری ہے اورعام طور پر اس کی وجہ سیاست دان بنتے ہیں۔ تاہم گذشتہ روز سے اس بحث کا موضوع ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کا اپنے گاؤں کا دورہ ہے۔

تاہم ان کے دورِ حکومت کے آغاز میں ہی پروٹوکول سے متعلق تنازع اس وقت کھڑا ہوا جب وزیرِ اعظم نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسلام آباد کے علاقے بنی گالا میں اپنی رہائش گاہ سے وزیرِ اعظم ہاؤس جانا شروع کیا۔ اس وقت کے وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ہیلی کاپٹر پر آمدورفت کا دفاع کرتے ہوئے یہ مشہور بیان دیا تھا۔ 'ہیلی کاپٹر کا خرچ 50 سے 55 روپے فی کلومیٹر ہے'، جسے

حکمران خاموشی سے اسلام کے خلاف قانون سازی کررہے ہیں، فضل الرحمان - ایکسپریس اردو وینٹی لیٹر پر موجود کرونا مریضوں کی 70 فیصد ریکوری، پاکستانی ڈاکٹرز نے نیا طریقہ علاج تلاش کرلیا کرپٹ حکام آزاد میڈیا سے ڈرتے ہیں، وزیراعظم کی صحافی حبیب اکرم کیساتھ لائیو کال میں گفتگو

بی بی سی کی جانب سے فیکٹ چیک کیا گیا تھا۔تمام ادوار یہ بحث کسی نہ کسی وقت طریقے سے بحث کا حصہ بنی رہتی ہے۔ اس دوران پروٹوکول کے باعث عوام کو ہونے والے نقصان کا ذکر بھی کیا جاتا ہے۔ماہِ رمضان میںمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی گاڑی خود ڈرائیو کر کے ایک مقامی بازار کا دورہ کر رہے ہیں اور قیمتوں کے حوالے سے سوالات پوچھ رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ردِ عملان ویڈیوز کو شیئر کرتے ہوئے اکثر افراد حالیہ بجٹ کا حوالے دیتے ہوئے نجی دورے کے لیے وسائل کے بے جا استعمال پر تنقید کر رہے ہیں۔،تصویر کا ذریعہ@Faisal_hashmiiویسے تو یہ ویڈیوز متعدد افراد کی جانب سے شیئر کی گئی ہے، اور اسے ویڈیو پلیٹ فارم سنیک ویڈیو پر بھی شائع کیا گیا ہے لیکن جب ٹوئٹر پر تجزیہ نگار اور مصنفہ ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نے اسے شیئر کیا تو انھوں نے لکھا کہ 'کیا ہم زمیندار وڈیروں کو موردِ الزام ٹھہرا سکتے ہیں جب ہماری پروفیشنل سروس چیف خود ایک وڈیرا بن جائیں۔‘ headtopics.com

'ہم ان کی ہیلی کاپٹر فلائٹ، تین لینڈ کروزرز اور ریڈ کارپٹ پر لگائے گئے ٹیکس کے پیسوں کی کل مالیت کا اندازہ کیسے لگا سکیں گے؟'،تصویر کا ذریعہ@ahsantanveer_انھیں جواب دیتے ہوئے جب ایک صارف احسن تنویر نے لکھا کہ کیا وہ اتنی دور اپنے گاؤں تک سفر کرنے کے لیے پیدل چل کے آتے، تو سعد عثمان نے جواب دیا کہ 'یہ خاصی غیرمنطقی بات ہے، ایک مہذب معاشرے میں انھیں نجی دورے کے لیے سرکاری وسائل استعمال کرنے پر عہدے سے دستبردار ہونا پڑتا اور ان کے خلاف کارروائی بھی کی جاتی۔'

،تصویر کا ذریعہ@mmatalpurایک صارف چوہدری شہزاد احمد کا کہنا تھا کہ ' اس میں کیا غلط بات ہے، اگر وہ گجرات اور پھر اپنے گاؤں بذریعہ روڈ سفر کرتے تو سکیورٹی خدشات کے باعث یہ ممکن نہ ہو پاتا اور اس سے خزانے کو بھی بہت نقصان پہنچتا۔ جانبدار ہونا چھوڑ دیں.'

،تصویر کا ذریعہTwitterاس بار ے میں ریڈ کارپٹ کے استعمال پر بھی تنقید کی جا رہی ہے۔ ایک صارف محمد علی تالپور نے لکھا کہ 'کیا ان لوگوں کو دھرتی ماں پر چلنے سے گھن آتی ہے؟ ریڈ کارپٹ سے آپ کے وقار میں کمی نہیں آتی، لیکن پھر جو افراد پروقار ہوتے ہیں وہ ریڈکارپٹس سے دور رہتے ہیں۔'

ایک صارف نے لکھا کہ 'اگر یہ اپنی مقامی بس میں گاؤں پہنچتے، تو ہیرو کہلاتے۔' پرویز اسماعیل نامی صارف نے لکھا کہ ’کیا یہ واقعی سروسز چیف ہیں، مجھے لگتا ہے کہ یہ گجرات کے ڈان ہیں۔،تصویر کا ذریعہ@ismailparvez79صارف راؤ امتیاز علی نے لکھا کہ ’سیاستدانوں پر تبرے کسنے والے ذرا ان اکیس بائیس سکیل والے سرکاری ملازموں کی شاہ خرچیاں دیکھیں‘ headtopics.com

'میں نے حکومت کے خلاف کچھ نہیں کہا۔۔مہو ش حیا ت کا تنقید کرنے وا لوں کو کرا را جواب سعودی عرب: غیرملکیوں کے لیے اچھی خبر خوفناک آتشزدگی کے پیچھے سازش؟ ترک صدر کا بڑا دعویٰ

اسی بارے میںعمران خان: اسلام آباد میں وزیر اعظم کے ’بغیر پروٹوکول‘ دورے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے مزید پڑھ: BBC News اردو »

Sawal with Ehtesham Amir-ud-Din | SAMAA TV | 31 July 2021

#Samaanewslive #TodayBreakingNews #LatestNewsStay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top of the hour segment. For in...

Khair hai Pakistan is ki mai baap ka hai.. BBC ne 1971 me is trha k propeganda Ker k bagladish banaya tha ab BBC k nomaindy ko cot lagany Ka waqqat ha warna ye Kuta per kamyab ho Sakta ha Maze to inky hain kabi suna hai inko mengai ka koo esas hai inky kelaf koi bole to gadaar khelata hai jaisy amid meer sahab

اگر اختیارات کاناجائز استعمال اسطرح سےکیا جائے جسے ہر کسی نے دیکھا ہے تو کوئی بات نہیں۔ اصل نقصان دہ تو وہ سلسلے ہیں جو کسی کو نظر نہیں آتے اور جن کا شمار کرنا ہی ممکن نہیں۔ 2- اسکے ہر سربراہ کو وائسرائے کا درجہ دیا گیا جسکا کام صرف امریکہ کا ہر حکم ماننا ہے اسکے لیے وہ ملک میں سیاہ کرے یا سفید اس پر اسکو مکمل اختیار حاصل ہے۔ اسی لئے وردی والا ہر شخص اس ملک کو اپنے باپ کی جاگیر سمجھتا ہے۔

1- جب ہندوستان میں تعینات افسر واپس برطانیہ جاتے تھے تو وہاں کے لوگ انکے پروٹوکول کی کہانیاں سن کر حیران ہوتے تھے۔ اسی ہندوستان میں سے ایک چھوٹا سا ٹکڑا کاٹ کر امریکہ نے اپنی کالونی بنایا اور اس میں فوج کو وہی درجہ عطا کیا جو اُس وقت برطانوی فوج کا ہوتا تھا۔ بی بی سی والوں میں اگر اخلاقی جرات ہے تو پاک فضائیہ کا مؤقف واضح طور پر بیان کرے۔ دیہاتی اپنے دھرتی کے فرزند کا استقبال ریڈ کارپٹ سے کیا۔ جو کتے بھونکتے تھے ان کے کافی ہے

Yeh manhoos tokay ne logon ko 'siyasatdaan corrupt ' naara de kar khud qaum ko loot rahy. Siyasatdaan to industrialist,landlord hain.yeh hisaab dein kaisay bachy foreign main education ,properties kaisay bani? Generals ki accountability honi chahyie. گجرات والو! مبارک ہو اتنا نزدیک سے ہیلی کاپٹر دیکھ لیا۔

مسلم دنیا کی پہلی فوج تھی جسنے ہتھیار ڈالے اور وہ تھی پاکی بزدل فوج اس فوج نے ساری جنگیں ہاری ہوئی ہیں اور کام دیکھو۔

انٹرنیٹ ڈیٹاموبائل فون کالز پر ٹیکس کی تجویز پر وزیراعظم کا حکم آ گیاانٹرنیٹ ڈیٹا،موبائل فون کالز پر ٹیکس کی تجویز پر وزیراعظم کا حکم آ گیا وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے کہا ہے کہ ایکسپورٹس بڑھانے کیلئے انقلابی MoIB_Official GovtofPakistan FinMinistryPak PTIofficial

فوجی افسران ملک سے کیوں فرار ہو رہے ہیں؟ ڈاکٹر میاں محمد اظہر امین۔۔14 جون 2021 ائیر فورس ہماری ہے لیکن ایئر چیف کی غریب عوام کے پیسوں پر عیاشیوں پر دکھ ہوا ہے ہمیں امید ہے کہ وزیراعظم جلد اس جرم کا نوٹس لیں گے جس ملک کے چوکیدار پارلمنٹ پر قابض ہو کر اپنے مٹی پر پاؤں نہیں رکھنا چاہتے ہیں ہم ان غداروں سے کیا کیا امید لگا بیٹھے تھے 🖐🏿لعنت

kis ny ki tanqeedjalan to bbc ko horhe hy Hum social media saarfeen hain aor humain koi aitraz nahi.. Bbc ki oqat itni rah gae hy bass Rikshaw hona chaheay tha kia Aby salo behnchoodo ye usky gao walo ny khud sy arrange kia tha tmhari gannd q phat rhi ha madrchood kahe k MoaviyaYaseen اللہ تعالی ہماری اس ذلیل اعظم آور ان 2 نمبر افسروں سے جان چھڑاے۔۔پاکستان ایک غریب ملک ہے ان کو یہ چیزیں نہیں کرنی چاہیئے

تیانوں مسلح افواج کو سوچنا ہوگا کہ ملک کے اندر یہ کیا ہورہا ہے اور ہم کیا کر رہے ہیں ۔۔ ترکی سے سبق سیکھنا ہوگا

ابو ظہبی کے ساحل پر صفائی، وسیم اکرم کا پاکستانیوں کو سیکھنے کا مشورہابوظبی کے ساحل پر صفائ اماراتی نھی کرتے۔ وھاں بلدیہ اور منیجمنٹ کرتی ھےاور قانون پر عمل کرواتی ھے۔بائ ھک بائ کرک۔ شیر سیدھا ھوجاوے ڈنڈے کے زور پر انسان کیا چیز ھے۔ ہر بندہ پاکستانیوں کو سیکھنے کا مشورہ دیتا ہے اور خود سیکھنے کی کوشش نہیں کرتا 🤔😎🤣 Yahan ajao yahan per safai ki zyada zarorat hai

تینوں مسلح افواج کو سوچنا ہوگا کہ ملک کے اندر یہ کیا ہورہا ہے اور ہم کیا کر رہے ہیں ۔۔ ترکی سے سبق سیکھنا ہوگا محب وطن پاکستانی اس بارے میں کیا کہیں گیں؟؟؟؟ Red karpet ki bajay khota reri honi chahiye thi May God guide them جب ہیلی کاپٹروں پر سری پائے پہنچائے جاتے تھے کیا تب بھی ایسی پوسٹ کی تھی؟ U must have ignored Nawaz Sharif protocol or pretending ....

Unveil The Truth; *If he specially went to his village with the landcruisers and helicopter then The Chief of Airforce has committed a crime as per Our PTI government using all austerity measures. *If he stopped on his way to an operational area then it is a negligable mistake. The most luxurious protocol taken by pakistan military forces. politicians ,beauracrats left behind. Red carpet soothes several instincts

Bbc news tmhari q cheekhy nkal rhi hy q phat rhi tmhari amari army hmary heli hmari mrzi tm kski londi ho jo itni dard uth rhi tmh Shame on you deep pockets news BBC news

طالبان کا اثر بڑھنے پر امریکا کا کابل میں حملے کا خدشہامریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ بڑی جنگی کارروائی کےلئے صدر جوبائیڈن کی منظوری کی منتظر ہے۔

alimdar82 ہمارے “محب وطن” اور “ایماندار” لوگ 'سياہ' ست دان تو کھانا منگوانے کے ليۓ کے ليۓ بھی ہيلی کاپٹر استعمال کرتے رہے ہيں، 'بی بی ' جی 🤔 'بی بی ' جی آپکا تقابل انتہائی بھونڈا ہے، اور مقصد ہم جانتے ہيں 😌🙏 This is real use of Rs 1330 billion ہمارے آج کل کے دور میں سارے کے سارے سیاستدان بڑے بڑے ریڈ کار پٹ استعمال کر رہے ہیں تو آئیر چیف نے استعمال کر لیا تو قیامت آ گئی وہ بھی تو ہم میں سے ہی ہیں ہمارے ہاں تو یہ ویسے بھی روایت ہے کہ بڑے لوگ اپنے عہدوں کا ہمیشہ ہی ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں

کوئی فرق نہیں پڑتا اور کوئی فضول خرچی نہیں ہوئی جو ہوا ٹھیک ہوا سیکورٹی کے انتظامات ایسے ہی ہونے چاہئیں تاکہ کوئی نقصان نہ ہو اور ریڈ کارپٹ سرکاری خرچ پر نہیں آیا گاؤں والوں نے بندوبست کیا - بات کا بتنگڑ نہ بنائیں اور باقی معاملہ رہا گدھوں کا تو اگلے الیکشن کا انتظار کریں اس میں کوئی حرج نہیں لگتا ہے بی بی سی کی ماں چود چکی ہے جو اب ان حالات پر پہنچ چکی ہے۔

alimdar82 😈These people have looted Pakistan for their body luxuries. 🌁🚗🚁✈️ بی بی سی اردو سالی لگدی اے ساڈی فوج دی ؟ ۔۔۔۔ہماری افواج پر بھونکنے کا سوچنے والوں پر بھی لعنت بیشمار alimdar82 پاکستان واقعی تبدیل ہو چکا ہے۔

آرمی چیف کا سیالکوٹ اورکوٹلی کا دورہ ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارتوں کی تعریفآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے سیالکوٹ اورکوٹلی میں جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے آپریشنل تیاریاں جاری رہنی چاہئیں۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COAS وزیر اعظم عمران خان کا اس بجٹ میں عوام کے لیے بڑا رلیف جانیے بجٹ کے بارے میں تفصیل اس وڈیو میں👆🏻

گاؤں والوں کے پاس ریڈ کارپٹ،،،،🤣🤣 اچھا کیا ہے bb c والو تمھاری کیوں جل رہی ہے بی بی سی کا ادارہ پاکستان دشمن عناصر کی حوصلہ افزائی کرتا ہے اس سے پہلے بھی رافضی عورتوں کو مظلوم بنا کر پاکستان کو عراق شام یمن لبنان بنانے کی ایرانی سازشوں میں شریک شریک رہا ہے Ap ki Ami ko to ni milny gia na jo tumin takleef ho rahi ha.humara mulak humri fojh humry pesy humri mrzi tumain kia takleef ha

تو تیرے باپ کا لیا جاتا تم اٹھا انگریزوں کے اور چور کے ٹٹے آج ہیلی کاپٹر قبر پر لیکر گیا ہے۔ یہی ہیلی کاپٹر ایک روز والد صاحب کے پاس بھی لیکر جائیگا۔! Sharm in ko magr ni ati ایئر چیف ہے یار گدھا گاڑی پر کیوں نہیں گیا بی بی سی ہمیشہ وہ خبریں نشر کرتی ہے جس سے لوگو کے دلو میں مختلف ادارو کیلیے نفرت پیدا ہو اور عوام میں انتشار پیدا ہو۔ بی بی سی ، ہمیں خبر ہے یہ جو تیرا شجر ہے اس کے سائے میں کس کس کا گزر ہے۔

ہماری آرمی دنیا کی ٹاپ ٹین ہوتے ہوئے ہم انہیں عزت نادیں تو ان کے ساتھ نا انصافی ہوگی

کراچی: اسٹیڈیم روڈ پر نجی انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کے قتل کی تحقیقات جاریکراچی : اسٹیڈیم روڈ پر نجی انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کے قتل کی تحقیقات جاری ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیورکا بیان قلمبند کر لیا گیا ہے

سرکاری بابوں کرتا تو نا تو سوشل میڈیا بولتا ہے نا ہی مین سٹیرم میڈیا وجہ کیونکہ اگلے اس کے ساتھ کام ہوتا جب تنقید کروگے توسارے کام بند ہو جائیں گے. بی بی سی اردو اگر اتنی ہمت دیکھارہےتوکبھی کوشش کرنا برطانیہ کی آرمی پر بات کرنےدوسرے دن میڈیا بند ہو جانا ہے اور یہی تیری حقیقت ہے ImranKhanPTI Shameless Military leadership should be made accountable for their all such deed and Ayashieees ! Time of slavery is gone now People of Paksitan will rule country

BBC have no right to say this. Shut up .. سیاست دانوں پر دن رات تنقید کرنے والے آج ناک پر رومال کیوں رکھ رہے ہیں، آئیں اپنے ابو کا دفاع کریں یہ وطن تمہارا ہے ہم ہے خوامخواہ اس مے DGPR_PAF Shame on you بی بی سی کسے کتے دی ہڈی اے او وی پونچھ دی کدی سدھی نئی جے ہونی حرامزادہ کوئی اس بی بی سی کے اکاؤنٹ کو چلا رہا ہے . اس کو برنول لگانی چاہیئے

فوجی مافیا سوشل میڈیا کو کوستی ہوگی اور اس وقت کو یاد کرتی ہوگی جب ساری عیاشیاں اور بدعنوانیاں خاموشی سے ہوجاتیں تھیں اور کسی کو خبر تک نہیں ہوتی تھی اور سارا الزام پولیس اور سیاستدانوں پر آجاتا تھا

نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب، حتمی معاہدے پر دستخطتل ابیب : نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا ، وزیراعظم نے جمعے کے روز آخری اتحادی معاہدے پر دستخط کردیے ،نفتالی بینیٹ دو سال تک وزیراعظم رہیں گے

Everyone knows Malafide intention of BBC. Propaganda tool to malign PAF. یہ بی بی سی والوں کی بس لو Is sy pehly ye chief sb Kia asy hee apny baap ki Qabar par fatiha k liye aate thy Ka cycle ya khoty gaari par ? Jisko power mil jae wo firon he ban jata he ...😡😡😡😲😲😲 بهارتی سوشل میڈیا صارفین بهی لکهنا تها ساتھ کیونکہ بی بی سی بهارت کا ہی ایجنڈہ بتاتا ہے.

This is the country's elite who are not ashamed پاکستان کو لوٹنے والے محب وطن۔ اللّٰہ پاکستان کو ان جسے دشمن سے بچانا۔ اور اس گاؤں کے لوگوں کو صاف پانی بھی نصیب نہ ہوگا Deep pocket: Mind your own business. In those countries , no official can use government vehicles for personal trips. Idiots!!!!!! یہ وطن ہے تمہارا ہم ہے خومخوا اس میں

He should be fired right away. Poor nation, rich officers What the fuck? Looting our money and spending on personal trips. rules only for bloody civilian BBC British,s bitch cast دادا جی نے باہر آ کے ولیکم نہیں کیا میرا بچہ ہیلی، ریڈ کرپٹ پر v8 میں آیا پاکستان میں سفارش، رشوت یا عہدہ چلتا ہے bbc is like shit

لگتا ھے اس حمام میں بھی سب ننگے ہیں۔ افسوس ھوا یہ سب دیکھ اور سن کر۔ ابھی تک یہ ون سائیڈڈ ویو ھے۔ دوسری سائیڈ کو بھی اپنا ورژن دینے کا حق ھے۔ Angrej chale gae lekin babugiri yahin chod gae ☺️ کھا گئے بھئی کھا گئے۔۔

نیازی صاحب روز سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ہیں اگر ائیر چیف صاحب نے ایک دن کر لیا تو کیا فرق پڑتا ہے کلبھوشن کی عدالت تک رسائی پھر رہائی پر اعتراض نہیں..!! بے ایمانی اور بد دیانتی یہ ہے کہ، 3 بار کے منتخب وزیراعظم کو اپیل کا بھی حق نہیں..!!ایسا کب تک چلے گا.؟؟؟ جب ہم سکون کی نیند سوتے ہیں تب یہ جاگ رہے ہوتے ہیں۔ اس جملے نے پچھلے ستر سال سے اس قوم کی پھاڑ کر رکھ دی ہے۔

بلڈی سولین کو بولنے کی اجازت نھیں۔۔۔۔۔یہ وطن تمھارا ھے تم ہو مالک اس کے توں پین نا پیش کر اسی آپ ہی دیکھ لواں گے BBC suhail_khanzada الحمدللہ چیف صاحب نے روایت نہیں توڑی ۔۔۔ ورنہ کس منہ سے یہ اپنے اپکو چیف کہتے ؟ 😂😂 Maalaea e mufat dile Bay raham Ya Pakistan airforce ka nahi ya Royal airforce ka cheaf hain 80% officer in army r corrupt

PassAntiForcedConversionsBill✅ narendramodi ChandioJami ImranKhanPTI MuradAliShahPPP UNHumanRights SMQureshiPTI BBhuttoZardari BillClinton kbsalsaud BBCWorld BBCNews ValamMotiyani UK AIR chief k security protocols per BBC story kr sakta hy ? Social media per tanqeed ki headings lgga kr koi b story kr denna itnna fair ni pls

قوم کا پیسہ کس طرح اپنے باپ کی ملکیت سمجھ لوٹ رہے ہیں ۔۔ دو ٹکے کا نوکر اور کرپٹ ہیں سیاستدان ۔لعنت Ye to kuch b nhi hy بندہ پنڈ آیا پتا تے لگے امریکی آرمی چیف آج کل سائیکل پر سوار ہو کر جاتے ہیں۔۔۔۔۔ اگر صدر اور وزیراعظم ہیلی استعمال کر سکتے ہیں تو ایئر چیف کیوں نہیں استعمال سکتے۔ ابے جھوٹے ھم نے کوئی تنقید نہیں کی الٹا ھم خوش ھے کہ ہمرا باس اپنے گاوں ہیلی کاپٹر میں گیا۔

بی بی سی والے خبر تو ایسے دے رہے ہیں جیسے ائیر چیف نے انڈیا میں اتار دیا PakPolStats BBC u r working as a deep pocket for the west. So just shut up and mind ur own business. ایسی خبروں سے جوانوں کا مورال ڈاؤن ہو گا غریب ملک کو مدنظر رکھتے ہوئے ہیلی کاپٹر ہی استعمال کیا ہے اگر وہ چاہتے تو F-16 بھی لے کر جا سکتے تھے

Pakistan par 30 hazar qaraz hai aur logon buak se mar rahe hai .in logon ke ayashyon khatam nahi ho rahi hai . Ik halter ke bahut zarorat hai .

جانباز فاتح بنگال فاتح کارگل و سیاچین جی ایچ کیو کی کھربوں کے بزنس ایمپائرامریکہ میں پاپاجونز ۱۰۰ کمپنیاں 80سےزیادہ ٹیکس فری کاروبار ملتان میں DHA نے آم کے ۹۰۰۰۰ درخت کاٹے عسکری ٹاور بلیو ٹاور گلبرگ میں اوڈی شوروم آسٹریلین جزیرے باجکو گروپ آف پاپاجونز رکھنے والوں سے سب جلتے ہیں پاکستان ایک غریب ملک ہے پاکستانی افسروں کو چاہیۓ کہ اپنی زندگی میں سادگی لاۓ ائیر چیف گاڑی سے بھی جاسکتا تھا لیکن اس نے پاکستانی معیشت کی تباہی میں اپنا حصہ ڈال دیا یوتھیوں سے درخواست ہے کہ وہ اس موقع پر امریکہ برطانیہ کی مثالیں پیش نہ کرے کیونکہ وہ مالدار ملک ہیں

پاکستان کی 22 کروڑ عوام کے لئے ترقیاتی بجٹ 900 ارب روپے اور دفاع یعنی فوجی بجٹ 1330 ارب روپے۔ اب عوام کی سمجھ میں آرہا ہے کہ عمران خان کو فوج نے کیوں پاکستان پر مسلط کیا ہے۔ قوم کا معاشی استحصال بند کرو. اداروں اور حکومتی عیاشی ختم کرو Might b paid trip شرم نہی آتی تمہے کیسی غدار وطن میں ہمت ہے تو ان کو ملنے والے بجٹ کا اوپن آڈٹ کرانے کی ہمت کرلے ۔۔ اگلے دن شومالی علاقہ جات کی سیر کو نکل جائے گا 🙏🙏🙏 پاک فوج زندہ باد 💪

جتنی باتیں ہو رہی ہیں وہ سوشل میڈیا پر ہو رہی ہیں مگر اگر یہی ریڈکارپٹ کوئی سیاستدان کھیت میں لگواتا اور چلتا تو ہمارا سیٹھ الیکٹرانک میڈیا ہر آدھے گھنٹے بعد مسلسل دس دن تک یہی خبر دیتے رہتے مگر اب معاملہ بندوق اور ٹینک والوں کا ہے۔۔ صم بکم عمی فھم لا یرجعون OfficialDGISPR peaceforchange GHQ Pakistan ko tabah karny wala Pakistan ka ye nizam ha jo politicians establishment k nichy lag k 73 saloo se chala rahy hain Asal gaddar ye nizam ha ab establishment nizam badly or islami nizam lay jis k liye Pakistan bana tha Wrna tabahi ha bus

Malika e bartaniya ka kis ky sath chakar chal rha tha aur Diana ko kis ny mara queen ka kia qirdar hai Diana ky murder mai hm ye bhi janna chahty hain plz is py bhi stories laga do ناشتہ والے ہیلی کاپٹر سے ہزار درجہ بہتر ہے

They are the owner of this country تسی اپنی پہن پیش کر لو Inkay baap ka paisa hai na isi liay dil khool kar istaymal kartay hain لفافہ صحافی ہر جگہ پائے جاتے ہیں کیا ائیر مارشل ظہیر احمد بابر کا ہیلی کاپٹر پر اپنا گاؤں جانا ضروری تھا۔پبلک کے پیسوں کی اس طرح فضول خرچی اور پالوشن پھیلانا دوسری بات اور تین بڑی گاڑیوں کا پٹرول ڈراہیوروں کی تنخواہ پولیس کی نفری کا وقت ضائع وہ کسی اور کام کر سکتی تھی اور پھر ان کی تنخواہ؟ کیا کیوئی پوچھ سکتا؟

He did a stupid act. Should not be defended. Minimum compensation should be payment of the trip through his salary یہ تو پھر چیف ھے یہاں تو 17/18 سکیل سے سرکاری ملازم کا پروٹوکول شروع ھو جاتا ھے۔ اندھی بہری عوام کو ایسے ہی لوگ اچھے لگتے ھیں Lets clear it, an air chief from a village , carpet kya gaon walay phool bichanay ko bhi tayar hotey hai, its called honouring ur heroes , khair libtards/desi liberals/ BBC ko kya pata coffee shop se bahar bhi dunya hoti hai.

چیف چیف ہوتا ہے چاہے ائیر یا بری بقول جنرل فیض کے 2 سال کی محنت ۔۔۔ بندہ پوچھے میڈیاپے کس نے تنقید کی ہے ہمیں تو کوئی نظر نہیں آئی BBC going to be mad in enemity to Pak Forces, Shut your mouth. BBC, you must know that he is the army chief of Pakistan. You will be cheaper and cheaper!!! Soo that is the reason BBC loosing it's credibility due wrong news and lies .

Kanwal_135 دنیا کی سب سے مہنگی ترین میوزک کمپنی کا نام بتائیں جو سالانہ پانچ سے چھ گانے ریلیز کرنے کے 1400 ارب روپے لیتی ہے؟ 😂 Paid agenda based journalism Ap ko pak me nafrat dekhane k lye to paese milte hen

Fake News Media Aslam_44 What's the relationship of BBC with this news or just trying to create confusion. Pathetic journalism by BBC. Can you dare to answer why your country is harboring terrorist like Altaf Hussain and money launderer Nawaz Shareef? Stop teaching us, go figure your stuff first. ٹیکس استعمال کرنے والوں کی انسانیت مر گئی ہے

This country is the property of their father ! Ghareeb Aur Bhooki Awaam Ko Chonaa Laga raha hain. Pity ایسا نہ کریں بی بی سی والو پھر آپکی ٹویٹ سے محب وطن پاکستانیوں کو بہت تکلیف ہونے لگتی ہے، آپ صرف سیاستدانوں پر بولا کریں جس یہ بہت خوش ہوتے ہیں یہ عیاشیاں تو 70 سال سے چل رہی ہیں اسلئے ملک بھی دو ٹکڑے ہوا

you should concentrate on BorisJohnson apartment renovation scandal & raise questions against that rather than trying to create trouble on petty things. You dont know about the culture of Pakistan or how guests are welcomed so stop poking your nose in matters like these Why your $$ is on fire ? آپ ہوتے کون ہیں ہمارے ملک کے لوگوں پر طعنے کسنے والے۔؟؟

BBC means Brtitsh Bakwas Channel Pak Army Zindabad..India Ka army chief bhi helicopter use krta ha..udr BBC walo ki gaf band ho jati ha وہ سرینگر سے اُڑے اور یروشلم اُترے تھے ۔۔ آپ کو پوری جانکاری نہیں شائد! آپ لوگوں نے اپنی رائے نہیں دی اس پر nadia_a_mirza MoeedNj arsched arifhameed15 AajKamranKhan ARYSabirShakir

𝑹𝒕 لینڈ کروزر ہے تو ہیلی کاپٹروں کی کیا ضرورت ہے گجرات ہی گیا ہے کہیں قندھار تو نہیں گیا وہ بھی قبر پر فاتحہ پڑھنے جو نجی معاملہ ہے کوئی قومی معاملہ نہیں اس غریب قوم پر رحم فرمایا جائے جب کمینے عروج پاتے ہیں اپنی اوقات بھول جاتے ہیں

غریب مُلک کے، عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر پَلنے والے، فرعون صفت بڑے سرکاری نوکروں پر، لعنت بےشمار... 😂 السلام علیکم! اس بار تاریخی وڈیو میں حضرت خدیجہ رضی اللّٰہ عنہا کا زکر کیا گیا ہے۔ جنہوں نے اس بات کو ثابت کیا کہ کیسے ایک باہمت خاتون نے اتنی بڑی زمہ داری نبھائی۔اللّٰہ ہمیں ان کی سیرت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

ائیر چیف کیلئے یہ سہولت دی جاتی ہے اس میں کوئی تعجب کی بات نہیں I hope this increases the morale of troops on fronts اس کو پاکستان میں بین کردینا چاہیے.. اس میں تنقید کی کوئی بات نہیں ہے۔ اگر چیف کا استقبال نہ کیا جائے، تو اس کا قدر باقی نہیں رہے گا۔ Ohhh وہ اپنے باپ کی قبر پہ گئے ھےانکا اپنا آبائی گاوں ھے وہاں کے لوگوں اور خاندان نے انتظامات کیے ۔پاکستان کا سپوت جانباز اپنے گھر نہیں جاسکتا؟ بی بی سی ہمیشہ پاکستان میں کیوں آگ لگانے پہ تولا رہتا؟ مگر کوشیشیں پھر بھی کامیاب نہیں ہوتی اور نہ کبھی ہوگی اللہ رب العمین کے کرم سے

Biggest difference btw Indo Pak Military is the perks and benefits. Pak Army enjoys Elite Housing Societies, Cultivated Land crops, millions of dollars of businesses, Yet there is no match with Indian Army. This is the main reason Pak Army always came tough on Indian Army. We love our army ❤️

یہ سب مومن ہیں عسکری اداروں کو سب معاف ہے۔جو مرضی کریں۔نہی تو غداری کا ٹیگ لگا دیں گے۔ بی بی سی اردو ایک ⁦🖐️⁩گروپ جیسے ہمارا کرپٹ ترین سیاستدان نواز نظر نہین آتا کیونکہ برطانیہ مین یہ کنجر اپنے ملک کی دولت لوٹ کر گیا ہے تو برطانیہ کو تو مال چاہیے پہلے یہ بھاگوڑا ہمارا واپس کرو پھر اخلاقیات پر بات کرو نوازجس کا نا کوئ کردار ہے نا زبان اس پر بولو Asshole BBC🖕🖕

Right it is wrong. He must pay this amount to his pocket.