’سر سچ بتائیں، آپ انٹرویو لے رہے تھے یا آپ سے لیا جا رہا تھا؟‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان کے انٹرویو میں صحافی چوہدری غلام حسین کے پوچھے گئے سوالات سوشل میڈیا پر زیر بحث

انٹرویو کا ایک کلپ جو سب سے زیادہ وائرل ہوا، اس میں چوہدری غلام حسین ایک سوال پوچھنے سے قبل کم از کم ڈیڑھ منٹ تک عمران خان کی تعریف بیان کرتے ہیں۔

اس کے بعد ہی وہ مہنگائی کے اوپر ایک سوال پوچھتے ہیں اور اس دوران عمران خان پورے تحمل کے ساتھ سنتے رہتے ہیں کہ چوہدری غلام حسین کیا کہہ رہے ہیں۔کسی نے اسے 'خوشامد' قرار دیا تو کسی نے کہا کہ ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے عمران خان دونوں صحافیوں کا انٹرویو لے رہے ہیں۔صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے ٹوئٹر پر لکھا کہ 'اینکر وزیرِ اعظم عمران خان کو اُن کی حکومت کی کامیابیاں اور ان کی ڈالی گئی مضبوط بنیادوں کے بارے میں بتا رہے...

صحافی نذرالاسلام نے لکھا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے ’کون سے چینل میں شمولیت اختیار کر لی ہے کیونکہ لگتا ہے کہ وہ چوہدری غلام حسین کا انٹرویو لے رہے ہیں۔‘اخبار دی نیوز کے سینیئر ایڈیٹر طلعت اسلم نے کہا کہ اگلی مرتبہ جب کسی مستند صحافی کو تبدیلی پسندوں نے ٹرول کیا اور انھیں القابات سے نوازا، تو وہ 'صحافت' کے ان دو روشن مناروں کا نام لیں گے۔Twitter/@titojourno

صحافی علینہ شِگری نے لکھا کہ چوہدری غلام حسین اس طرح کے دور میں حکومت کی تعریف کرنے پر کھڑے ہو کر تالیوں کے مستحق ہیں۔،تصویر کا ذریعہان کے مطابق یہ انٹرویو کافی قدر رکھتا ہے کیونکہ اسے طلبہ کو ’یہ پڑھانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے کہ انٹرویو کیسے نہیں کیا جانا چاہیے۔‘ سمیع الحق نامی صارف نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ’سر سچ بتائیں، آپ انٹرویو لے رہے تھے یا آپ کا انٹرویو لیا جا رہا تھا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Rena sahiba, very uncharitable comment on Maryam and her father. Why was he allowed to leave. Niazi did it purposely so that he posed no more threat to niazi's installed government. Has he been able to get back any of the plundered money? NAB is harassing but no recoveries. Trash

بی بی سی کے پالتو کتو محب وطن لوگ وزیراعظم کو جانتے ھیں اور ان سے پیار کرتے ھیں تم جیسے غدار پاکستان کے خلاف بھرتی کرتے ھو انکی بات کرو دنیا بھر کے ڈاکو بھرتی کرکے لندن میں پناہ دیکر غریب ملکوں کا کھربوں کھا کر مھذب ھونے کا دعوی کرتے ھو اور ڈیانا کو بچے سمیت قتل کرواتے ھو

😊😊

Kese chutiyey anchors ko interview lene bhej Diya.... Sab planted tha

Both Anchors are PTI funded

Fake News Media

اس چینل پر ھم تھوکتے بھی نہیں اس سے ھمیں نفرت ھے

یہ انٹرویو تھا ھاھاھا بس کر پگلے رلاۓ گا کیا 😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😛😛😛😛😝😝🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂😂

Its comedy show better than mr bean😆😆😆😆😆

یے دونو پپٹ ہیں ان کی کوئی قابلیت نہی صہافت میں ان کا کوئی قد کاٹھ اور کوئی مقام نہی۔

ان دونوں کی صحافت پہ لعنت۔

Choha Nawaz shareef b bola BBC ne ye report ni kia

😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣 Interview 1🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐

This report proves that the BBC is also part of the campaign against Imran Khan. Long live Pakistan!

دنیاکےخوفناک ترین جھولےاور انکےحادثات👆

That's right it's all just below par from top standards from pm Khan but it's only just for big media house ARY just gives him an extra ordinary support in opposition.

The current series of the interviews are like the fixed cricket games. The interviews by the ass licking clowns have no relevance as IK was always hesitant of facing the real journalists.

بلال کریم مغل 👎👎👎 بی بی سی کی پاکستان سے حسد سے بھری خبریں

یہ چینل بھی لفافا اور خاچ طور پر یہ دونوں نام نہاد صحافی بھی لفافے ہیں. اس چینل اور اس کے تمام لوگوں کی باتوں پے کوی یقین نہیں کرتا.

Sudan too agreed to normalize diplomatic relation with Israel Hope our Pakistan will learn from countries like Sudan, UAE & normalize diplomatic relation with Sindh & Balochistan. Pakistan Zindabad!

کمال ہو گیا جو امانت دار نہیں قوم کو لوٹنے میں لگا رہا اس کو بارے جو کچھ کہا جارہا وہ ٹھیک ہے مگر یہ تکلیف دے ہے

لمبر ون والوں👮👉 نےکیسے کیسے چوتیے حکمران ہمارے پر مسلط کر دیے 🙏🙏🙏🙏

ان اینکرز کو انٹرویو دینے سے بہتر تھا کہ انٹرویو دیتے ہی نا

کبھی بلاول یا مریم کی پریس کانفرنس کے پلانٹڈ سوالات پہ بھی اظھار راۓ کردیا کریں؟؟ بی بی سی کی لکھاری المعروف سرکاری حاجن نے بھی ایک فرمائشی انٹرویو کیا تھا ، اس پے کوئی تبصرہ ؟؟؟

دونوں عمران نیازی کے سامنے ایسے بیٹھے ہیں جیسے کتا اپنے مالک کے سامنے

بی بی سی کی عادت بھی اب پاکستانی میڈیا جیسی ہی ہو گئی ہے ،نامعلوم ذرائع ،سوشل میڈیا صارفین ، کے نام سے جو بھی دل میں آئے چھاپ دیتے ہیں ،،کوئی سر پاوں نہیں ہوتا

this bbc work geo i guess

I like ch Gulam Hussain he is very good man

👉🐕🐕🐕🐕🤣🤣

asmashirazi kai Planted sawal par takleef kiun nai hoti?

جناب انٹرویو لینے والے کا نام کیا ہے غالباً آپ لوگوں نے غور نہیں کیا چودھری غلام اب جس شخص کا نام ہی غلام ہو تو وہ کام بھی تو غلاموں والا ہی کرے گا وزیراعظم اس وقت ذہنی مریض بن چکے ہیں جو مہنگائی پر کنٹرول کرنے کے بجائے اپوزیشن پر کنٹرول کرنے کی کوشش کررہے ہیں صرف جرنیلوں کےلیے

دو سال ضائع کر دئے اس بے غیرت نیازی نے عوام کو احتساب نیب چور چور کی رٹ سے کوئی لینا دینا نہیں مہنگائی بےروزگاری اشیاء خردونوش بجلی گیس پٹرول گاڑیوں کے کرایہ مہنگے سے پریشانی ہے یہ حرام نسل رام کہانی سناتا ہے

نیازی کتے کو ایسا سبق یاد کرائیں گے بوکھلا اور زہنی توازن کھو گیا ہے اس کا لعنت ہو اس جھوٹے منافق یہودی مرزائی ایجنٹ پر

Imran Niazi was taking interview 😂🤣😂 shah say ziyada shah ka wafadar

Both Ghulam Huss & Sabir Shakir came across : (1) spineless & Flatterers & Shameless. (2) Saleable Commodities (3) illiterate & ignorant

Every journalist have a unique way to ask question and no need to follow some stereotypes way of posing questions

غلام حسین تھرڈ کلاس صحافی ھے اس سے پتہ چلتہ ھے عمران کتنا مقبول لیڈر ھے اس کو انٹرویؤ جس سے کوئی بات نہ کرے

Tea SPOON

کم ازکم اتنی بے شرمی تو نہیں جتنی ایک پریس کانفرنس میں پوری پیپلزپارٹی یک زبان ہوکر اصرار کر رہی تھی کہ سوال صرف ارشد ہی پوچھے بلاول سے

زبردست انٹرویو تھا خونی لبرلز

Ghatia Ghulam, paid sahafi.

ساری زندگی عورت کی حوصلہ شکنی کی اور جب کسی مرد کے ساتھ مقابلہ ہوا تو خود لندن بھاگ کر بیٹی کو آگے کردیا!وقت بھی کیا کیا دیکھاتا ہے

Hahaha, us uncle nay tu sahafat ka janaza nikaal dea

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

55 سال سے زائد عمر کے سرکاری ملازمین کو گھر سے کام کی اجازت دینے پرغور(ویب ڈیسک) کورونا کے بڑھتے خطرات پر حکومت پنجاب نے نئی پلاننگ شروع کردی، وزیرقانون راجہ بشارت کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کااہم اجلاس ہوا جس میں 55 سال سے زائد عمر کے سرکاری ملازمین کو گھر سے کام کی اجازت دینے کے حوالے سے تجویز پیش کی گئی۔ ویلی قوم کے لئے اچھا قدم ہے، اب دفاتر میں جو تھوڑا بہت کام رینگ رینگ کر ہوتا ہے اب انشااللہ وھ بھی نہیں ہوگا۔۔رشوت کے بازار میں مذید بہتری آئے گی، عوام رُل جائے گی۔۔لگے رہو حرامیو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی اظہر علی کی ٹیسٹ قیادت سے ناخوش، عہدے سے ہٹائے جانے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) انگلینڈ کے خلاف سیریز میں ناقص کپتانی پر اظہر علی کی قیادت سے پاکستان کرکٹ بوڈ ناخوش ہے،نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے نیا کپتان بنائے جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان تائیکوانڈوکی سٹار کھلاڑی ماہم آفتاب برین ٹیمر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئیںلاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان تائیکوانڈوکی سٹار کھلاڑی ماہم آفتاب برین ٹیمر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئیں۔ ماہم آفتاب گذشتہ چند ماہ سے اس عارضہ میں مبتلا برین ٹمیر نہیں برین ٹیومر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تائیکوانڈوکی سٹار کھلاڑی ماہم آفتاب برین ٹیومر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئیںلاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان تائیکوانڈوکی سٹار کھلاڑی ماہم آفتاب برین ٹیومر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئیں۔ ماہم آفتاب گذشتہ چند ماہ سے اس عارضہ میں مبتلا کیونکہ کہ تمام اخبارات مکمل شائع ہورہے ہیں اسلئیے میں چاہتا ہوں کہ میرا اپنا اخبار بھی مکمل شائع ہونا چاہیے بہت بہت شکریہ از طرف... نوائے وقت کا دیرینہ قاری.. السلام علیکم چیف ایڈیٹر محترمہ. رمیزہ مجید نظامی صاحبہ آپکی خدمت میں گزارش عرض ہے کہ کرونا اور لاک ڈاؤن کے ایام میں آپ نے جو عارضی طور پر اخبار کے صفحات میں کمی کی تھی اور سپورٹس کا صفحہ مؤخر کیا تھا میں سمجھتا ہوں کہ اب اسے بحال ہونا چاہیے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یاسمین راجہ کی طرف سے 27اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کی اپیلغیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں وکشمیر میں حریت رہنماءاور مسلم خواتین مرکز کی سربراہ یاسمین نے کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے پلیز اس لڑکی کی مدد کریں پلیز اسکے خاندان والے اسے قتل کر دے گی ۔نمبر ۔رضیہ حنیف ۔0307۰7361549 سر لڑکی لاھور میں ھے پلیز مدد کرے پلیز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی طرف سے کسی قسم کی کوئی مدد نہیں ہوئی۔۔۔؟؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »