’سر آپ نے اپنے بچوں کو جہاد پر کیوں نہیں بھیجا؟‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیاقت بلوچ کی ٹویٹ اور سوشل میڈیا پر بحث: کچھ صارفین نےکہا کہ جماعت اسلامی کے رہنما ’دوسرے کو مغرب سے نفرت کا درس دیتے رہے مگر اپنی اولاد کو وہی مغربی تعلیم دلواتے رہے اور پڑھیے ایک سابق ’جہادی‘ نے کیا کہا۔۔۔

اپنے بچوں کی کامیابی پر فخر کرنے والے کسی بھی والد کی طرح لیاقت بلوچ اپنے بیٹے جبران بلوچ کو سراہتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ’میرے بیٹے احمد جبران بلوچ نے ٹورنٹو یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی تھیسز کے ڈیفنس کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔‘

'آج لیاقت بلوچ نے ایک ٹویٹ میں اپنے بیٹے کی ٹورنٹو کی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی خوشخبری سنائی تو دل کو بہت خوشی ہوئی کہ ایک نوجوان کو زندگی میں اپنا جائز مقام مل رہا ہے۔ یہ لطف انھیں بار بار افغانستان لے جاتا تھا۔ ’اس لڑائی میں نوجوان کو وہ اسلحہ ہاتھ میں مل جاتا جو کبھی دیکھا بھی نہیں تھا، بہت سے نوجوان اس لطف کے لیے شامل ہو جاتے۔‘

نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ لیاقت بلوچ کے بیٹے کے لیے خوش ہیں کہ اسے معاشرے میں جائز مقام مل رہا ہے۔ لیکن ’اُس وقت ایک ریاستی منصوبے کے تحت تمام روشن خیال ادارے تباہ کیے گئے اور نوجوانوں کو بتایا گیا کہ ڈگری، ٹیکنالوجی اور محنت سے ہٹ کر یہ ایک رستہ ہے جو شاندار ماضی کو دوبارہ زندہ کر سکتا ہے۔ یعنی کامیابی کا شارٹ کٹ سکھایا گیا۔‘

ان کا مزید کہنا تھا ’امریکہ اور اس کے حمایتی ممالک نے اس وقت جہاد کی حمایت کی لیکن کیا انھوں نے اپنی یونیورسٹیاں بند کر دیں؟ میں نے خود جہاد بھی کیا ساتھ اسی مغربی نظام تعلیم کے تحت پنجاب یونیورسٹی سے پڑھائی بھی کی۔‘سماجی کارکن عمار علی جان نے ٹوئٹر پر لکھا ’کہ لیاقت بلوچ نے کئی سال تک پنجاب یونیورسٹی میں طلبا اور طالبات کے ساتھ بیٹھنے کی مخالفت کر کے اخلاقیات کا پرچار کیا اور اب ان کے بیٹے نے اس یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ہے جو پارٹی سکول کے نام سے جانا جاتا ہے اور انھیں اس پر فخر بھی ہے۔ کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

'larhayi jagrhey to ghrebon ka kaam hai, Ham to bevpary loag hain.'

Neither his son went to Jihad nor he himself ever took part in jihad against Russia .I believe not a single leader of Jamat e Islami took part in Afghan jihad, yes they recruited the militant from poor families of Pakistan and did politics on their corpses.

یہ لوگ دنیا کے بدترین منافق ہیں. صرف سادہ لوح عوام کو گمراہ کرنا اسلام کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنا انکا شیوہ ہے. خدا غرق کرے ایسے لوگوں کو

Their actions prove themselves WRONG... rather wrong numbers

Wrong Number

ہم سمجھتے ہی نہین ان کا مقصد یہ تھا کہ وہ مغربی تعلیمی ادارون کے براءیون کو جان سکے اور پھر واپس آکر مسلمانون کو آگاہ کرےتاکہ مسلمانون کےبچے ان براءیون سے بچین

غلط الزامات لگائے جا رھے ھیں بلوچ صاحب نے ٹورنٹو یونیورسٹی کا انتحاب سوچ سمجھ کر کیا تھا. سماجی اقدار کی اتنی پرانی ضامن اگر کوئی اور یونیورسٹی ھے تو بتائیں.

Dunia kab tak Zabardasti kay qabzay (Falastin) ko nazar andaaz karti rahay gi. Its the responsibility of all humans not the responsibility of Muslims only.

نام اسلامی کام *رامی

مرورڑ ان کو پڑ رہے ہیں جو جہاد تو کیا، نماز بھی نہیں پڑھتے۔ جماعت اور جمعیت کا ہر کارکن جانتا ہے کہ جماعت کے ہر رہنما اور اس کے بچوں نے ایک کارکن کی طرح کام کیا اور ہر قربانی میں دوسروں کے شانہ بہ شانہ رہے۔ تکلیف لیاقت بلوچ سے نہیں جہاد سے ہے۔

انتہائی متعصب اور جانبدارانہ تحریر ہے۔جماعت نے کبھی کسی کو نہ تو زبردستی جہاد پر بھیجا نہ دنیاوی تعلیم سے روکا۔ جماعت کے کئی رہنما اور ان کے بچے جہاد میں شریک اور شہید بھی ہوئے۔ یہ بھی غلط ہے کہ صرف پسماندہ لوگ جہاد کے لئے گئے۔ ان میں کہی ڈاکٹرز انجینئرز اعلی تعلیم یافتہ شامل ہیں

لیاقت بلوچ کے بیٹے کے پی ایچ ڈی کرنے پر مروڑ اس طبقے کو پڑ رہے ہیں جنہوں نے لیاقت بلوچ کے کہنے پر جہاد تو کبھی نہ کیا، اپنے رب کے کہنے پر کبھی بنیادی ارکان اسلام بھی ادا نہ کئے۔

بی بی سی کوئی پروگرام انڈیا میں یو رنیم کی چوری جو پکڑی گئی ہے اس کے اوپر بھی کوئی پروگرام کرے گا

دین فروش حرام خور مولوی ہیں

Pakistan, Turkey anyone who declares jihad against Israel and west terrorism, they will find every young person in the front row ,Insha Allah

صحیح یہ ملا لوگ عوام کو بے وقوف بناتے رہے

AskarAskarzahid علم حاصل کرو خواہ چین جانا پڑے۔ احادیث نبوی صل اللہ علیہ والہ وسلام

جماعت اسلامی نے اسلام کی پر امن تعلیم کو پھیلانے کی بجائے دہشت گردی کو اجاگر کیا- لوگوں کے بچوں کو جہاد کے نام پر مروایا- تعلیمی ادارہ جات میں اسلامی جمیعت طلبہ قائم کروائی جو کہ غنڈہ گردی، تشدد اور دہشت گردی پھیلاتی رہی- اس جماعت کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی اشد ضرورت ہے-

یورپ کے مضموم مقاصد کو پورا کرنے کی کوششوں میں مصروف یہ فرد واحد نہیں اس جیسے اور کئی ملاں پائے جاتے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ یہ عوام سے ذلیل ہوتے رہتے ہیں

WadanSaleem afghan_tariq sarhaye ye raa teeng karhy dy.

منافقت چیک کریں! لیول بھی بتائیں؟ صفائی کے خاص نمبر ہیں۔

تنقیص تنقید اور تعریف بجا ہیں۔

They’re murderers.

جماعت اسلامی کے نائب صدر لیاقت بلوچ نے بی بی سی سے اپنی ٹویٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خلاف رد عمل ایک منظم کوشش کا حصہ ہے۔ لیاقت صاحب آپ اس منظم سازش کے پیچھے شاید آپ امریکہ اور اسرائیل کا نام لینا بھول گئے ہیں۔

بچوں کا کوئی قصور نہیں آپ ان سے پوچھیں سر آپ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔۔آپ نے کس ذرائع آمدنی سے کیسے اپنے بچوں کو اعلی تعلیم کئلیے باہر بجھوایا ہے اور یہاں بھی ماشاءاللہ آپ کی اچھی خاصی جائیدادیں ہیں کیسے آپ نے۔۔۔۔۔۔ بچے تو بچے ہوتے ہیں۔۔

🤐

He belongs to the same class of people who hurl abuses on bankers their entire lives but end up marrying their daughters to them for the lifestyle their 'haraam' income affords them. Hypocrites.

bashir_matta یی سب حرامی ای اس ای کی کوتی هی. ان حرامیو نی حکومت کیلیی بی تنخا تروریست بنا رها تها تا کی جهاد کی نام پر افغانستان اور کشمیر مین مر وادې. یی سب شیطان هی.

برنال. لبرلز کےلے 😂

اصل 🌶️ مرچیں تو تب لگیں گی جب یہ پتہ چلے گا سراج الحق کا بیٹا بھی 👨‍⚕️ ڈاکٹر ہے . 😁

ہم نے پڑھا بھی اور جہاد بھی کیا اپ انپڑھ بھی رہے اور جاھل بھی جماعت اسلامی پاکستان 🇸🇱الجہاد🏴‍☠️

2642671BlochReg اس لئے، بچپن سے جس جماعت سے تکلیف کی حد تک اختلاف رھا وہ جماعت اور انکے غنڈوں سے، جو اپنے آپ کو جماعت اسلامی کہلانا پسند کرتے ھیں

munafiqat ka dhirr

کیوں خالق ومخلوق میں حائل رہیں پردے - !!!!!! پیرانِ کلیسا کو کلیسا سے اٹھا !!!

SA_Gondal Kyn Kah inka bacha parhai mi acha tha

اس پر یہی کہا جا سکتا ھے' بلوچا ظالما'

ادھر سب خاموش ہین کوئ نہین بول رہا اسرائیل ایک دہشت گرد گروہ ہے جس نے ظلم کا پیار مظلوم لوگون پر توڑا ہوا ہے ایسے ہی جیسے کشمیر کے لوگ افسوس کہان ہے UNکہان ہین سب امن کی بات کرنے والے دوہرے معیار کے سب لوگ ل ع ن ت ⁦🖐️⁩⁦⬇️⁩

Din farosh

Mullah fasad fi sabeel allah

نیک لوگ سارے کفاروں میں بیٹھے ھوئے ہیں 😂

CoronaAntiBody

تنقید کرنے والے وہی صارفین ہیں جو اسّی/ نوے کی دہائی میں طورخم باڈر پر سرخ سویرے کو براستہ افغانستان پاکستان خوش آمدید کہنے کی امید لگائے بیٹھے تھے اور اِسی تحریک اسلامی کے کارکنان نے سرخ انقلاب کو وہیں افغانستان میں دفن کر دیا تھا۔

جماعت اسلامی ایک مزہبی فاشسٹ گُرو ہے ۔۔ مودودی اور مودی کے نظریات ایک جیسے ہیں بس فرق مزہب کا ہے ۔۔،

Biased and one sided approach. I don't know why BBC needed to write this article. Why you don't balance your journalistic ethics ? Writing against right wing is your official policy ? Ironic and Rejected !

فارغ قوموں کی بحث ایسی ہی ہوتی ہیں۔۔جوتیاں مارو ان جاہلوں کو۔۔

میں نے ایک بار یہی سوال جماعت اسلامی سے وابستہ ایک دوست سے کیا تھا کہ آخر جماعت کے اکابرین لوگوں کے بچوں کو تو جہاد کے لیے کشمیر اور افغانستان جانے کے لیے 'ریکروٹ' کرتے ہیں اور اپنے بچوں کو امریکہ تعلیم کے لیے۔ اس کا جواب تھا کہ ان کے بچے بالغ ہیں والد کی بات نہیں مانتے 😊😊

بالکل یکطرفہ تبصرہ، آراء کی آڑ میں بی بی دی نے اپنا ادارہ جاتی موقف دینے کی بھر پور کوشش کی۔ پریشان نہ ہوں مزید مرچیں بھونی جا رہی ہیں

ایسے علماء مغرب کے pay roll پر ہوتے ہیں۔ معصوم تمہیں تو خوش ہونا چاہئے۔

🌺🌺🌺 لیجیےجناب ایک اور صاحبزادے خبروں کی زینت بن گئے۔۔۔ کیا اس سوال اٹھے ؟؟؟ بیٹا باپ پر اثرانداز ہوگا سیکیورٹی رسک کا غلغلہ اٹھا کہ نہیں ؟؟؟ ملکی راز برطانیہ پہنچنے کا خدشہ ہے اس پر بات ہوئی کہ نہیں ؟؟ گورنرپنجاب سے استعفی کیونکہ نہیں ؟؟ دو نہیں ایک پاکستان قائدکابیانیہ

Dont worry BBC we are all stand for JIHAD.

جماعت المنافقین

جن جن کی پی ایچ ڈی جماعت اسلامی نے روک رکھی تھی وہ بتانا پسند کریں گے کہ افغان جہاد/وار کو ختم ہوے 29 سال بیت گئے۔ آپ میں سے کتنوں نے پی ایچ ڈی کر لی؟ کیا آپ کی موجودہ جہالت کی ذمہ دار بھی جماعت اسلامی ہے؟

PIRDHAN_BALOCH Pakistan mein mazhab bikhta hai. Jo jitna bara mazhabi hota hai wo utna barha kharami nikalta hai

اللہ بہتر جانتا ہے کہ کچھ صارفین نے نے کہا یا نہیں مگر بی بی سی نے دینی طبقے کے بُخض میں میں صرف یہی چیز ڈھونڈی اور شائع کی

دوسروں کے بچے مریں اور یہ انہوں انگریزوں کے ملک میں عیاشیاں کریں اور تعلیم حاصل کریں یہ سب حلال ہے ،، 🤓🤓🤓🤓

اہل ایمان ہوتا تو کرتا

libcasuist اِسی لیئے اِن کی جماعت کو جماعت المُنافقین بھی کہا جاتا ہے

ہمیں فخر ہے کہ ہم نفرت اور ظلم کے خلاف ہیں

اس منافق لوگوں کہ وجہ سے ہمارا جنت النظیر ملک بدامنی کے لپیٹ میں ہے

بی بی سی کے پاس کتنے پی ایچ ڈی ہیں؟ عقل کے اندھوں کوئی خبر نہیں ملی ؟ پاکستان میں تو ٹاپ ٹرینڈ ناجائز اسرائیل کی دہشتگردی چل رہا جبران بلوچ کی ڈاکٹریٹ کی مفت کی تشہیر کا شکریہ ایسے ہی تنقید جاری رکھیں جماعت اسلامی پر بھی جماعت کی تشہیر تو ہو

'It is never safe to espouse in public what one believes in private'

🌺 دوستو قوم چینی کی لائن میں لگادی گئی مٹھی بھر شخصیت پرستی کےمارے اپنےلیڈروں کا دفاع کررہے ہیں اسکےعلاوہ ایک کرائےکاٹولہ بھی ہےجوپسینہ نکلنےسے پہلےمشاہرہ وصول کرکےدیانتدار افراد کی کردارکشی رہاہےتاکہ پارلیمنٹ میں بازار حسن کاعمل دخل رہے۔جنرل رانی کا بھوت مارےبغیر ترقی ممکن نہیں

لیاقت بلوچ صاحب نے کبھی بھی تعلیم سے منع نہیں کیا تھا وہ خود بھی جہاد میں شامل رہے ان کا بیٹا بھی جہاد میں شامل رہا ہے وہ اب بھی میدان عمل میں موجود ہے،

علم حاصل کرنا چاہئے اور جہاد بھی بی بی سی جو بات کہنا چاہا رہا ہے وہ منافقت پر مبنی ہے

Humari saadi awam en molvi ke haat bhut zelel hui hai

مرحوم قاضی صاحب کی بیٹی باہر سے پڑی ہوئی یے، حافظ حمداللہ کا بیٹا سیکینڈ لیفٹیننٹ ہے، شیرانی صاحب کے بیٹے کاداخلہ قائداعظم یونیورسٹی میں تھا، مولانا فضل الرحمن کے تمام بچے اور بھتیچے یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہیں، مولانا واسع نے لاکھوں روپوں کے دانت باہر کے ملک سے لگوائے.

قوم کا ایک یہی المیہ ھے پاکستان کے جتنے بھی لیڈر ھیی اپنی اپنے بچوں کی سوچتے ھیی قوم کی سوچی ھوتی تو اج قوم کا ھر بچہ اپنے گھر میں تعلیم حاصل کرھا ھوتا مگر دولت نے ان سب لیڈروں کو اندھا کردیا ھے جب ہی دنیا میں سب جگہ یہ بدنام ھیی پاکستانی چور کے نام سے

🌺 کیالیاقت بلوچ کرپٹ ہیں کیاآئین شکن ہیں کیاقانون شکن ہیں کیا کسی زیرزمین تنظیم سےمنسلک ہیں کیاشخصیت پرست ہیں کیاآمریت پسندہیں کیاموروثیت پرست ہیں کیامحلات کےمالک ہیں کیامشرقی🇵🇰میں ہتھیارڈالنےکےمجرم ہیں وہ آخرکیاہیں اورانکاجرم کیاہے؟ یہی کہ اکبرنام لیتاہےخداکااس زمانےمیں سوچیے

عوام بیوقوف ہیں جو ان مولویوں کے پیچھے چلتے ہیں

سوال تو پوچھنا بنتا ہے کہ کیا ٹورنٹو میں بھی مار کٹائی کی اجازت تھی؟ کیا اس یونیورسٹی کی زمین بھی زراعت کیلئے قبضہ کی؟ کیا وہاں بھی 4 نمبر ھاسٹل تھا؟ کیا ادھر بھی ناظم جامعہ ناظم علاقہ ناظم ھاسٹل وغیرہ وغیرہ وغیرہ کا میس کنٹین سب دیگر غریب طلبا کے کھاتے میں تھا؟

جماعت المنافقین ہے

لیاقت بلوچ صاحب کا بیٹا علم حاصل کرنے گیا تھا لیکن کیا کبھی ایک بار بھی لیاقت بلوچ صاحب یا ان کی پارٹی نے یہ موقف اختیار کیا کہ مغرب جا کر علم حاصل کرو اس میں کوئی حرج نہیں ہے ؟ ہاں یا نہ ؟ یقینا کبھی نہیں ۔ پھر یہ زیادتی ہے ۔

عقل نکال لیا کسی نے مولوی کا اور ٹویٹ کروا دیا😀

جب دوسروں کے بچے پڑتے ہیں باہر ممالک میں وہ ملک کے غدار اور جب اپنے پڑھتے ہیں تو قوم کے ہیرو واہ بھائی واہ ملاء کی منافقت تو دیکھو۰۰۰

ان کا پرانا دھندہ ہے

بھائی جہاد صرف غریب کے بچون پے فرض بنتا ہے۔ باقی ان مولویوں نے اپنا پیٹ بڑھانا ہوتا ہے اور اپنے بچے یورپ بھیجنے ہوتے ہیں اعلی تعلیم کے لیے۔ غریب کے بچون نے جو حوروں سے شادی کرنا ہوتا ہے نا😊جہاد تو فرض بنتا ہے پھر۔

يہی سوال ان جنرلز سے بھی بنتا ہے جو اپنی اولاد کو مغرب ميں تعليم دلاتے ہيں -ليکن دوسرروں کو مدرسے اور جہاد کا راستہ دکھاتے ہيں۔

پاکستان نہ اسلامی ھیں، نہ جمہوری ھیں، اور نہ پاک

جب مغرب مسلمانوں سے نفرت کرتا ہے انکے خلاف جنگیں کرتا ہے پھر اپنے سفراء بھی تعینات کرتا ہے! لیاقت بلوچ کا بیٹاعلم کیلئےگیاتھاانکےملک SPY بننے نہیں گیا،اس حوالےسےتنقید بےجا اور کم علمی ہے،جہاد ظلم کے خلاف تھا،اور تعلیم بھی اندھیروں کےخلاف ہونی چاہئے بھلے انگلستان سےہی کیوں نہ ہو!

Judges corrupt Agencies corrupt Department corrupt Lawyer corrupt Establishment corrupt Jb saab corrupt tu essa hee tamasha challna hee. Jb uth gai awam Jb faisla hogga on the spot aur saza.

ان پر یہ مثال پوری آتی ہے کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور۔یا ایک چہرے پر کئی چہرے لگا لیتے ہیں لوگ ۔یہی اصل بدکردار اور دوہرے معیار کے حرامی لوگ ہیں یہ

خدا کا مزہب امن اور محبت کا مزہب ہے ،یہ جو تمہارے دلوں میں مزہب کے نام پر نفرت بھرتے ہیں ،وہ خدا کے نہیں شیطان کے بندے ہیں باچا خان بابا

Actually those people are in sever pain who are afraid by jamat e Islami. These people didn't see who fought for Pakistan in East Pakistan for West Pakistan. All leaders of jamat in Bangladesh suffered death penalty. Those who not know jamat sacrifices are foolish.

All their kids go to American universities

Most of Qazi Hussain relatives lives UK, while sent poor people to jihad 😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سر کے جوؤں نے جسم کا سارا خون چوس لیا، بچی ایمرجنسی میں اسپتال داخل4 سالہ بچی کے جسم میں اچانک خون کی شدید کمی، ڈاکٹرز کے معائنہ پر حیران کن انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنرپنجاب کے بیٹے نے برطانیہ کے سیاسی میدان میں بڑا اعزاز حاصل کرلیالندن : گورنرپنجاب چوہدری سرور کے صاحبزادے دوسری بار بطور رکن اسکاٹش پار لیمنٹ کامیاب ہوگئے، چوہدری محمد سرور نے بیٹے کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا welldone
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیلاروس کے صدر نے اپنے قتل کے پیش نظر سرکاری حکم نامہ تیار کرلیا - ایکسپریس اردوصدر نے قتل کی صورت میں اختیارات وزیراعظم کے بجائے سلامتی کونسل کو منتقل کرنے کے حکم نامے پر دستخط کردیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہےعثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےکوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پردہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ، شہید اہلکاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »