’سروگیسی کے حوالے سے میری ٹویٹس پرینکا اور نِک جونس کے متعلق نہیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

’سروگیسی‘ یا کرائے کی کوکھ سے بچوں کی پیدائش پر بنگالی مصنفہ تسلیمہ نسرین کی ٹویٹس پر بحث

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تاہم تسلیمہ کا کہنا ہے کہ یہ سروگیسی کے متعلق ان کی مختلف رائے ہے جس کا پرینکا اور نِک سے کوئی لینا دینا نہیں اور انھیں دونوں اداکار بہت پسند ہیں۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’کچھ لوگ پاگل ہو گئے ہیں اور مجھے پرینکا کا دشمن سمجھتے ہیں مگر میں ہمیشہ سے انھیں پسند کرتی آئی ہوں۔‘ابراہم کی پیدائش بھی سنہ 2013 میں ایک سروگيٹ مدر یا کرائے کی کوکھمسلسل تنقید کی زد میں آنے کے بعد تسلیمہ نسرین نے ٹویٹ کیا کہ سروگیسی کے حوالے سے تبصرے کے بعد انھیں گالیاں دی جا رہی ہیں ’ان کا دعویٰ ہے کہ میرا بچے پیدا کرنے کے...

جس پر تسلیمہ نے ٹویٹ کیا ’غربت یا دوسروں پر مالی طور پر انحصار جیسی مجبوریوں کی وجہ سے عورتیں اپنی اندام نہانی یا کوکھ کرائے پر دینے کے لیے مجبور ہیں۔ یقیناً یہ ’انتخاب‘ والا معاملہ نہیں ہے۔ اگر یہ ’انتخاب‘ کی بات ہوتی تو صرف امیر اور خود انحصار خواتین کو انتخاب کا حق ہوتا۔ مگر ایسا نہیں ہے۔‘ تاہم کچھ صارفین یہ بھی کہتے نظر آئے کہ صرف عورتوں پر تنقید کیوں؟ مردوں سے پوچھیں ’ریڈی میڈ بچے‘ ملنے پر وہ کیسا محسوس کرتے ہیں؟ کیا وہ بھی جنم دینے والی ماؤں جیسے احساسات رکھتے ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں برفباری اور بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ، معمولات زندگی متاثرکوئٹہ میں برفباری اور بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ، معمولات زندگی متاثر ARYNewsUrdu الله پاک غرباء کی نصرت و حفاظت کرے - آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عاطف اسلم اور مومنہ مستحسن کے گانے’سجن دس ناں‘ کی آڈیو مقبول
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ناصر حسین شاہ اور مرتضی وہاب کی پی ایس پی قیادت سے ملاقاتکراچی : پیپلزپارٹی رہنماؤں ناصر حسین شاہ اور مرتضی وہاب کی پی ایس پی قیادت سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں نئے بلدیاتی قانون پر گفتگو کی گئی۔ ایک دوسرے کیخلاف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کا وزیراعظم سے رابطہ، لاہور دھماکے کی شدید مذمتاسلام آباد :متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »