’راستہ بھٹک‘ کر انڈین حدود میں داخل ہونے والا چینی فوجی انڈیا کی حراست میں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا، چین سرحدی تنازع: انڈین حدود میں ’غلطی‘ سے داخل ہونے والا چینی فوجی انڈیا کی حراست میں

انڈین آرمی کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی فوج کی طرف سے بھی لاپتہ فوجی کے بارے میں جانکاری دینے کی درخوست موصول ہوئی تھی۔ ’ضابطے کے کارروائی مکمل کرنے کے بعد چینی فوجی کو مولڈو - چوشول میٹنگ پوائنٹ پر چینی حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔‘

یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں رونما ہوا ہے جب اس خطے میں چین اور انڈیا کے ایک لاکھ سے زیادہ فوجی ایک دوسرے کے مد مقابل پوری تیاریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان سات بار مذاکرات ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہو ‎سکی ہے۔ آئندہ چند دنوں میں دونوں ملکوں کے فوجی کمانڈروں اور سفارتکاروں کے درمیان پھر بات جیت ہونے والی ہے۔رواں برس جون میں اس خطے میں واقع وادی گلوان میں دونوں فوجوں کے درمیان خونریز ٹکراؤ میں 20انڈین فوجی مارے گئے تھے اور کم از کم 70 زخمی ہوئے تھے۔ انڈیا کا دعویٰ ہے...

بیجنگ کی شنیگوا یونیورسٹی میں نیشنل سٹریٹیجی انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ کیان فینگ کہتے ہیں کہ موجودہ حالات میں کسی پیچیدگی کے بغیر چینی فوجی کی فوری واپسی سے مذاکرات کے ماحول پر یقیناً مثبت اثر پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور:گلبرگ میں‌ واقع پلازے میں آتشزدگی ریسکیو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروفلاہور:   صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبر گ میں واقع پلازے میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کی 12 گاڑیاں اور ایک اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 440 افراد میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر پاکستان میں پابندی ختم کر دی گئیذرائع کا کہنا ہے کہ معروف چینی موبائل ایپ ٹک ٹاک کو پاکستان میں بحال کرنے کافیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک انتظامیہ کی غیراخلاقی مواد پرقابو تھوک چاٹنا ہی پڑا یو ٹرن لینا ہی پڑا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب نے حفیظ سنٹر لاہور میں آتشزدگی واقعہ کی رپورٹ طلب کر لیHeart is organ in living organism who just pump blood around the body to provide food and nutritive values to cells, tissues, organs & body. If someone is mad to place a tangible thing in it he/she can't. The reality is to accept پاک_فوج_میرے_دل_میں UN OfficialDGISPR PakPMO کل جس ٹائیگر فورس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم صاحب اتنے اچھل کود کر رہے تھے اس ٹائیگر فورس کا موجودہ اسٹیٹس کیا ہے کیا اس کو تنخواہ دی جاتی ہے وہ اسٹیٹ کے ملازم ہیں یا پی ٹی آئی کے جب تحریک انصاف کی حکومت نہیں رہے گی تب ان کا مستقبل کیا ہو گیا پلیز کوئی رہنمائی فرما دے میری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور، پلازہ میں لگی آگ شدت اختیار کر گئیلاہور کے علاقے گلبرگ مین بلیوارڈ پر موبائل، لیپ ٹاپ اور الیکٹرونکس پلازہ میں صبح چھ بجے سے لگی آگ شدت اختیار کر گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور : الیکٹرانک سینٹر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا کروڑوں کا سامان جل کر راکھپنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کے علاقے گلبرگ مین بولیوارڈ پر واقع معروف الیکٹرانک مارکیٹ حفیظ سینٹر میں صبح 6 بجے بھڑکنے والی آگ ٹھنڈی ہوگئی۔ آگ پلازہ ALLAH KAREEM REHAM FERMAIN AMEEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »