’دن بدل گئے، سال بدل گیا، نہ بدلا تو قلندرز کا نصیب‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست پر سوشل میڈیا پر ردِ عمل: ’دن بدل گئے، سال بدل گیا، نہ بدلا تو لاہور قلندرز کا نصیب‘ LQvIU LahoreQalandars PSLV2020 مکمل خبر:

Twitter/@ThePSLT20

یہ لاہور قلندرز کی اس ٹورنامنٹ میں چھٹی لگاتار شکست ہے کیونکہ پچھلے برس لاہور نے اپنے اختتامی چار میچ بھی ہارے تھے۔ کرکٹ پر تجزیے اور تبصرے کرنے والی ویب سائٹ کرک وز کے مطابق یہ اعداد و شمار کے لحاظ سے بھی ایک انتہائی سنسنی خیز میچ تھا جس میں چار گھنٹے طویل میچ میں ہر 16 گیندوں بعد میچ کا پانسہ پلٹتا تھا۔آخر میں لاہور فتح کے انتہائی قریب پہنچ چکا تھا اور جیت کے لیے اسے صرف ایک وکٹ درکار تھی کہ ایسے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے نمبر 11 پر بیٹنگ کرنے والے محمد موسیٰ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11 گیندوں پر 17 رنز بنائے اور احمد صفی عبد اللہ کے ساتھ آخری وکٹ کے لیے 20 رنز کی شراکت قائم کر کے فتح حاصل...

ایسے میں اسلام آباد کے کپتان شاداب خان نے 52 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر اسلام آباد کی میچ میں واپسی کروائی۔ تاہم انھیں بھی لاہور کی جانب سے دو مواقع دیے گئے۔ ایک موقع پر جب وہ آؤٹ تھے تو اپیل نہیں کی گئی اور دوسری مرتبہ شاداب آؤٹ تو ہو گئے لیکن عثمان شنواری کی یہ گیند نو بال قرار دے دی گئی۔لاہور قلندرز کی طرف سے شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کی اور ان کے تیسرے اوور میں لی گئی دو وکٹوں اور پھر آخری اوور میں عماد بٹ کی وکٹوں سے لگا کہ قلندرز یقینی طور پر جیت جائیں گے مگر ان کی کارکردگی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دن بدل گئے سال بدل گیا، کھلاڑی بدل گئے کپتان بدل گیا، نہیں بدلے تو رانا اور اسکے مقدر

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 چاند روشن چمکتا ستارہ رہے سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے آمین کشمیر_لاک_ڈاون204 LahoreQalandars LQvIU PakRisingEndiaSinking India TrumpInIndia ۔

رانا صاحب زندہ دل آدمی ہیں اچھے آدمی ہیں۔ لیکن ان حالات میں میرا مشورہ ہے کہ رانا صاحب کو خود بدل جانا چاہئے۔۔۔

شنواری کو بولو بھاگ جاے

لاہور قلندر کا نام تبدیل کر کے لاہور مچھندر رکھ دیا جائے تو شاہد وہ جیت جائیں۔

انہوں نے اپنی ٹیم کا نام لاہور قلندرز رکھا ہے، اب قلندرز وہ ہوتے ہیں جن کے ہاتھ سے کسی کو ضرر یا نقصان نہ پہنچے، تو کیا اب آپ کو لگتا ہے کا نام لاہور قلندرز ہونا چاہیئے۔ اور ہاں جیو سے اگر سپانسر شپ ختم کر دے تب بھی شاید کچھ ہو جائے۔۔۔

Team ka name change kree.

کوہلی کو بھی لاہور قلندر میں شامل کرو تو اسکا بھی کیرئیر تباہ ہو جایگا جیو کی نہوست جان کر جیو

بدل سکتا ہے اِنکا مُقدر، اگر یہ اپنی ٹیم کا نام لاہور قلندر کی بجائے 'لاہور جالندھر' رکھ لیں۔ 😁

geo (tv) in ka sath chory gi tb ja k jeeety gy IA

Exactly. They are oldie. N they no want to start new era 😒.

رات گئے یہ کر رہے ہیں آپ۔۔!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان کے دورے کا امکاناسلام آباد : چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان آنے کا امکان ‌ہے، چینی صدر کی دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین کیا جا رہا ہے، پاکستان اور چینی وزارت خارجہ اس حوالے سے آپس میں رابطے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ جون میں پاکستان کا دور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈںگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔اسلام آباد یونائ UnitedWeWin Lahore win hay bcz Abhi Tak to har team 1 jeeti 1 haari hay 🤔🤔 جناب ہم بھی پاکستان میں ہیں. مطلب آزاد کشمیر اور بالخصوص ضلع نیلم جو آے روز دشمنوں کے زد میں ہے آپ vvipکے علاوہ بھی دیکھ لیں کوئی اور بھی تکلیف میں مبتلا ہے ان کی آواز بھی آپ نے بننی ہے ہمیں نہیں معلوم کب انڈین آرمی ہم پر فائرنگ کرے گی کب نہیں ہم ہر روز تھوڑا تھوڑا مر رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدفلاہور: پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں محمد حفیظ کی شاندار اننگز کی بدولت لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان جو انسان محنت کرے گا وہ ھی عزات پائے گا ARYNEWSOFFICIAL آج بوڑھے شیر نے جوانی کا دور تازہ کردیا ویلڈن حفیظ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کا لندن کے چرچ میں بم نصب کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعترافخاتون کا لندن کے چرچ میں بم نصب کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعتراف London Police Woman Attacks Planning ChurchAttack
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپشاور زلمی کا کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ Pakistan Karachi PSL5 PSL2020 PeshawarZalmi QuettaGladiators WonToss Batting Bowling thePSLt20 PeshawarZalmi TeamQuetta TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیمیں ایونٹ کی مضبوط حریف ٹیمیں تصور کی جانے والی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »