’دنیا میں قیام امن کیلئے کشمیر اور فلسطین کے مسئلے کو حل کرنا ہوگا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’دنیا میں قیام امن کیلئے کشمیر اور فلسطین کے مسئلے کو حل کرنا ہوگا‘ ARYNewsUrdu

ملتان : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے میں امن کا قیام اولین ترجیح ہے اور بھارت خظے کا امن پارہ پارہ کرنا چاہتا ہے۔

ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت خطے کے امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اور خطے کے امن کو پارہ پارہ کررہا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خطے میں امن کاقیام اولین ترجیح ہے، دنیا میں امن قائم کرنے کےلیے کشمیر اور فلسطین کے مسئلے کو حل کرنا ہوگا۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کشمیر و فلسطین سمیت مسلم کے سفیر کی حیثیت سے کام کررہے ہیں، حکومتی اقدامات کی بدولت 63 سال بعد مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں دوبارہ زیر بحث آیا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، حکومتی پالیسیوں کی بدولت مستقبل قریب میں بڑی معاشی تبدیلی نظر آئے گی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت کو چاہیے کہ این سی او سی سے مشاورت کے بعد متفقہ لائحہ عمل طے کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Indian Coward army killing innocent Kashmirs people shame on Indian army

Phile hum Pakistan walun ki masali tu Hal karin

Who are you talking to? At least Muslims states are busy in other important tasks, may be a non Muslim state make it possible

SMQureshiPTI ImranKhanPTI agar esa waqai ap chahaty hain to sir ik hint dyna hn aag or pani aik hi jaga nai reh skty ya aman qaim ho skta h ya phr galat fehmi 💚🇵🇰 kehna to ni chahiye main imran khan or pti k sath hn but khan sahab sy aik galti ho gai h jisay thek krna zarori h

Krna hoga. Sentence implies that we can't solve this issue as a nation, rather we are waiting for someone else to solve these issues. BuildaNation Pakistan SMQureshiPTI ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت خطے میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، وزیر خارجہملتان: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے میں امن کا قیام اولین ترجیح ہے۔ بھارت خطے کا امن پارہ پارہ کرنا چاہتا ہے اور امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ Want to earn money online? No/Zero investments. No experience, only hard work required. You can work through home, office, smartphone or laptop or computer whatever, wherever you want. It’s not FAKE but 100% helping If interested contact me at +923000698324 (WHATSAPP) Shah Sahab Jab had taraf say Yay kaha jata hay k Hm Bharat ko 3:30 minute Main khatam kr saktay hain To Aisa Q nai krtay Is ko Khatam kr k Jaan chorao Na ho ga na tention ho gi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کی وجہ سے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ 7000 plus Pakistani overseas students are banned from entering China 🇨🇳 since January 2020 . We are suffering since 2 years now, it's our humble request we are vaccinated NOW WE WANT TO GO BaCK N CONTINUE OUR STUDY OFFLINE!! takeUsBackToChina Promote9th_and11th_class How we will appear in exams we have covid_19 syptoms and our 1st year paper is on 5 august ..Promote9th_and11th_class
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میکسیکو میں منشیات فروشوں کے چنگل میں پھنسی خواتین میں سرجری کا جنون - BBC News اردو’ہو سکتا ہے کوئی آپ کو یہ بتائے کہ میری دوست اپنی چھاتیاں اور اپنے کولہوں یا پھر اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروانا چاہتی ہے اور وہ کسی کو پیسہ لگانے کے لیے ڈھونڈ رہی ہے پھر وہ اس کا 'سپانسر' یا ناخدا بن جائے گا۔ سودا ہو گیا۔‘ ا ایسے گندے موضوع کے علاؤہ کوئ کام ہے آپ لوگوں کو ؟ جواب دو !!! This is the extreme of the objectification of women. Shame on that society 👎 جرم: کرائے کے دشمن نے صوبہ ہرات کے ضلع چشت کے مرکز پر بھی بمباری کی ، جس سے حکومت اور عوامی سہولیات تباہ ہو گئیں۔ عمارت دشمن کے مظالم کے نتیجے میں تباہ ہو گئی۔ دشمن نے گزشتہ چند دنوں میں ملک بھر میں متعدد سرکاری سہولیات ، ہسپتالوں اور مساجد کو بمباری اور تباہ کیا ہے۔ احمدی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خطے میں امن کیلئے پاکستان تمام افغان فریقوں سےبات چیت کیلئےتیارہے; وزیرخارجہ شاہ محمود قریشیوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان تمام افغان فریقوں سے بات چیت کیلئے تیار ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں SMQureshiPTI PTIofficial GovtofPakistan لعنت آپ کی باتون پر شیطان کی اولاد SMQureshiPTI PTIofficial GovtofPakistan And don’t talk now for peace now just count the dead bodies of those which are send by you for fighting in Afghanistan 🇦🇫 with Afghan Heroes
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا میں 19 کروڑ 85 لاکھ سے زائد افراد متاثرکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 19 کروڑ 85 لاکھ 57 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 42 لاکھ 33 ہزار 71 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔دنیا بھرمیں کورونا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں منہ کا سب سے بڑا دہانہ، خاتون کروڑ پتی بن گئیں - ایکسپریس اردوسمانتھا ریمسڈیل کا منہ تین انچ چوڑائی اور ڈھائی انچ اونچائی میں کھل سکتا ہے، گنیز بک نے انہیں ورلڈ ریکارڈ سے نوازا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »