’داڑھی مت کاٹو‘، طالبان کی سیلون مالکان کو ہدایت - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان: طالبان نے ہلمند میں داڑھی کاٹنے پر پابندی عائد کر دی

جنوبی صوبے ہلمند میں سیلون کے باہر یہ نوٹس لگا دیکھا جاسکتا ہے جس میں طالبان نے ہیئر ڈریسرز کو متنبہ کیا ہے کہ وہ بال اور داڑھی کاٹنے کے وقت اسلامی شریعت کی پیروی کریں۔،تصویر کا ذریعہکابل میں ایک نائی نے بتایا ہے کہ ’ جنگجو آتے رہتے ہیں اور ہمیں حکم دیتے ہیں کہ داڑھی کاٹنا ترک کر دو۔ ایک نے مجھے کہا کہ وہ ہمیں پکڑنے کے لیے سادہ لباس میں جاسوس بھیج سکتے ہیں۔‘

طالبان کے گذشتہ دور میں سنہ 1996 سے 2001 کے درمیان سخت گیر اسلامی حکومت نے مختلف سٹائل کے بالوں اور داڑھیوں پر پابندی عائد کر دی تھی۔ ان ہیئر ڈریسرز کی حفاظت کے لیے ان کے نام ظاہر نہیں کیے جا رہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ان نئے اصولوں کی وجہ سے اب ان کا ذریعہ آمدن متاثر ہوگا۔ ایک دوسرے سیلون کے مالک نے بی بی سی کو بتایا کہ ’فیشن سیلون اور ہیئر ڈریسرز کی دکانیں اب غیر قانونی کاروبار بنتی جارہی ہیں۔ گذشتہ 15 سال سے یہ میرا روزگار تھا۔ اور اب مجھے نہیں لگتا میں اسے جاری رکھ سکوں گا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بی بی سی کو اس بات پر کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیے کہ ان کا ملک ہے

ماشاءاللہ

اسلام میں داڑھی ہے نہ کہ داڑھی میں اسلام!

Zbardast

EXCELLENT DECISION

غول اوخوره بیغرتو

ماشاءاللہ، جیو ہزار سال!!!

Good

بی بی سی والو لکھ لعنت تواڈے تے

Islam maim zabardasti ki gunjaish nahe hy. Wah mere Taliban bhai. Jitna Nuqsan Ap logo nay deenay Islam ko puhanchaya hy. Itna tu Maghrib nahe kia

Achi bat ha

lant talban

بی بی سی کو طالبان کی ہر بات پر اعتراض ہے۔کاش پاکستانی لوگ بھی اسلام کا دامن تھام لیں تاکہ بی بی کو مزید برنال کی ضرورت پیش آے۔

Good

BBC اگلی خبر - طالبان نے پیشاب کرنے پر پابندی لگا دی

ماشاءاللہ بہت خوب

ماشاءاللہ اللہ مزید استقامت دے اور خلافت کا نفاذ کرنے کی جرت اور ہمت عطا فرمائے

Good news

طالبان نے ہلمند میں پابندی عائد کر دی اور آپ نے آدھی خبر دی ہے۔۔۔ ساتھ یہ بتائیں کہ آپ کی کہاں پہ جل رہی ہے اور یہ بھی بتائیں کہ باقی کس کس کی کہاں کہاں جل رہی ہے۔ برنال کی پروڈکشن کا عمل بھی تیز ہونا چاہئے جلن کیساتھ ساتھ۔

بہت اچھا کیا ھے لکل ٹھیک کیا ھے

Good

آپ یہ بھی کہ سکتے تھے ھیپاٹائیٹس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے پابندی لگائی ہے آخر مثبت ریپورٹنگ بھی کر لیا کریں 😊

حدیث پاک میں منع فرمایا گیا ۔ طالبان نے کونسا غلط کیا اس میں ۔ وہ حدیث پر عمل کررہے ہیں۔

Stylish Daari pr pabandi

BBC reporting fake news 😁😄

قابلِ تحسین اقدام ھے

Every nation has the right to impliment their culture and religion, its called freedom of nation as a whole

طالبان یا کوئی اور کون ھوتا ھے مداخلت کرنے والا۔ داڑھی کاٹنے پر پابندی 1450 سال پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود لگائی تھی۔اور یہ اللہ تعالی سبکو پیدا کرنے والے کا اپنا حکم ھے۔

بی بی سی کی گاف میں خارش کیوں ھو رھی ھے

its so good working beard is one of the best sunah of dear Harzrat muhhammad (S.A.W)

ایک اسلامی حکومت میں ایسا ہی ہوتا چاہیے کیونکہ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہود ونصاری کی مخالفت کرو داڑھی بڑھاؤ اور مونچھیں کٹاؤ

I think BBC news story collected from India 65% fake propaganda news available on BBC Urdu & BBC Persian why

Fake news

بہترین بروقت احسن اقدام

Fake news.....

%33 %45%40 هر سبجيڪٽ واري پاليسي ختم ڪري صرف 30 مارڪن تي پاس ڪيو وڃي

یہودی اور سکھ بھی داڑھی رکھتے ہیں مگر مسلمانوں کی داڑھی سے خوف کیوں کیا یہ بھی اسلاموفوبیا کی ایک قسم ھے

BBC is Fake news

so what France, Belgium and Germany ban Hijab.. It good initiative by Taliban its their culture.. Biased BBC

یہ بی بی سی پشتو پیج ہے جو آپکے خبر کی نفی کررہا ہے کچھ تو ضمیر کو ملامت کیجئے جھوٹی خبر دینے پہ

جی ہاں ہم مسلمان ہیں اسلام میں حد بندی ہےاس کی اجازت نہیں ہےکہ اپنی خواہشات کےلیے حیوانیت کی تمام حدود پار کرو۔ آپ ڈاڑھی کاٹنے جیسے غیر اہم مسائل کو چھوڑیں اور غیر جانبدار ہو کر فلسطین شام ہندوستان جیسے علاقوں میں انسانوں کے قتل عام اور زبوں حالی پر رپورٹنگ کریں تو زیادہ مناسب ہے

کیا آپ اپنے ادارے بی بی سی کے قواعد کیخلاف رپورٹنگ کرسکتے ہیں؟ کبھی نہیں کرسکتے تو کیسے کسی دوسرے ملک کے قوانین پہ آپ اپنی مرضی ٹھونس سکتے ہیں؟

جھوٹ ؟؟؟؟؟

Beared per aa kr Islam abhi ruk jata hae hyeeeeee Allah woh kaha hae Kise poet ne Muhabbat ke Siwa ur bhi ghum Hain is dunyia main yehe he toh Hain Afsos

ماشاءاللہ

ہا ہا ہا ہا ، بی بی سی والون ، کون سے کلر کی چڈی پہننا منع ہے یہ بھی بتا دیا کرین ۔۔۔۔ واٹ اے لافنگ ٹویٹ 🤣🤣🤣

طالبان حکومت کو تسلیم نہ کرنے والے اسی انتظار میں ہیں کہ طالبان کچھ ایسے اقدامات کریں تاکہ دنیا پہلے کی طرح ان کے خلاف ہو جائے.

First of All BBC don't spared fake news .you need to conform the news they only tell that don't make design

تکلیف تو اسلام دشمنوں کو ہوتا ہے ڈاڑھی سے اوہ میں تو بھول ہی گیا تھا کہ بی بی سی اسلام دشمنی میں سب سے أگے ہیں

جھوٹے آپ پر اللہ کی لعنت ہو ہو وہاں داڑھی کٹوانے پر نہیں بلکہ داڑھی کے سٹائل بنانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ اسی طرح کی پابندی پاکستان میں بھی ہے۔

سوائے بی بی سی والوں کے

ھلمند گورنر کا زاتی فعل ھے اسکو طالبان سے نہ جھوڑیں جی

Acha kiya

لمحۂ فکریہ ہے ، کیا مؤمن ، داڑھی کے کاٹنے پر خوش ہوسکتا ہے ؟ جبکہ داڑھی سنت مبارکہ ہے ، طالبان “احیائے سنت “ کے اس اقدام پر ، مبارکباد کے مستحق ہیں

وہ تو وہی کریں گے جو انٹرنیشنل سٹیک ہولڈرز کی ضرورت ہو گی

الحمد لله ، بلکل ٹھیک کیا ۔

Somewhere in your Culture this is acceptable. We dont question it. You dont report shit in ur culture. But always yes always make reports out of petty issue.

if western world can ban women Scarf then why not Afghanistan are also free to put ban on any thing ?

بہت اعلی

بی بی سی والو جھوٹ نہ بولو داڑھی کاٹنے یا کلین شیو پر کوئی پابندی نہیں طالبان نے صرف داڑھی میں ڈیزائن بنانے پر پابندی لگائی ھے

there might be dozens of good habits and laws of Taliban govt as well. why bbc doesnt bother to show these to the world too?

منافقت

یہ جھوٹ ہے طالبان نے تردید کردی،

وہ وقت بہت قریب ہے جب یہ پابندی ہر اسلامی ملک میں لگے گی۔

بی بی سی، تو پھر یہ کیا ہے، ایک طالب دوسرے کلین شیو افسر کے ساتھ مل کام کر رہا ہے، پروپیگنڈہ چھوڑو حرامیو

ماشاءاللہ

You r wrong داڑھی کاٹنے پر نہیں جناب داڑھی کا ڈیذاٸن بنا نے پر پابندی لگاٸ ہے

🕋 🚦کی خلاف ورزی پر جرمانہ فوج میں کورٹ مارشل ویکسین نہ لگوانے پرگرفتاریاں جب ان پر سوال نہیں اٹھتے تو امر بالمعروف' نہی عن المنکر پر سوال کون اٹھارہا ہے؟ کمیونزم'کیپیٹلزم'جمہوریت'بادشاہت انسان ساختہ ہیں جبکہ اسلام خالق کائنات کا آئین ہے اس بات کوسمجھ لیں تو پریشانی دور ہوجائےگی

Great

In ki jahalat aur wehshat main kami nahi aee. Kionke yeh awaam ke masael main dilchaspi nahi rakhtay PTI ki tarah. Saza dena asan hai roti dena mushkil.

Propaganda BBC BANBBC

وحشیوں نے پہلا وار کمزور عورتوں پر کیا اب داڑھی کے پیچھے پڑ گیے حالانکہ مدینہ ریاست میں یہ غنڈہ گردی نہیں تھی

Tu is main koi bari bat nh lantiuo

وہ دن بھی دور نہیں ہے جب منفی پروپیگنڈا والے نیوز چینل پر بھی پابندی لگائی جائے گی

کسی کو بھی اس خبر پر حیران نہیں ہونا چاہیے۔ پسماندہ ذہنیت طالبان کی ساری شریعت بھوک کے ہاتھوں تنگ آ کر روٹی چوری کرنے والوں کے ہاتھ پائوں کاٹنے، عورتوں کے گھر سے نہ نکلنے، مردوں کی داڑھی کے ڈیزائن کو روکنا، بے ہنگم داڑھیاں رکھنا، شلوار ٹخنے سے اوپر باندھنے تک محدود ہے۔

ہرات کے ایک ہیئر ڈریسر نے بتایا کہ اسے کوئی سرکاری حکم نامہ موصول نہیں ہوا مگر اس نے خود سے داڑھیاں کاٹنا چھوڑ دیا ھے۔ لوگ اپنی داڑھی نہیں کٹوا رھے کیونکہ وہ سڑکوں پر موجود طالبان جنگجوؤں کا ہدف نہیں بننا چاہتے۔ وہ ان میں گھل مل کر ان کے جیسا دکھنا چاہتے ہیں۔ suhailshaheen1

بھائی وہ طالبان کا ملک ہے،طالبان نے 20 سال امریکہ اور اس کے دلالوں کے ساتھ جنگ کی جہاد کیا،قربانیاں دی ہیں اب حکومت بھی ان کی مرضی اور قانون بھی ان کی مرضی کا ہو گا،جن لوگوں کو تکلیف ہے وہ بتائیں گے کہ ان کے گھر میں قانون ان کا اپنا یا پڑوسی کی مرضی کا چلتا ہے

clean shave pr pabandi ho gi darhi bnany pr tu koi ni laga skta or clean shave pr honi b chahiye warna larke b saly laundio ki trha lag rhe hote pr phr pathano k hath charh kr khusre ban jate 😂😂😂

طالبان نے ان مسلمانوں کے داڑھی کاٹنے پر پابندی لگائی ہے جس نے پہلے سے داڑھی رکھی ہوئی ہے افسوس BBC News اردو ڈیپ پاکٹس

جھوٹ

یہ لوگ ایک دفعہ قرآن ترجمہ سے پڑھ لیں شائد پھر مسلمانوں والے کام کرنا شروع کر دیں گے۔ داڑھی سنت ہے فرض نہی۔

Good

جھوٹ نہیں بولو بے غیرت کے بچے

الحمد للہ بہت زبردست فیصلہ

ابھی تک کوئی خبر اس بارے میں سامنے نہیں آیا ہے، تم بھی تھوڑا سا گزارہ کیا کریں،

ہر علاقےمذہب قبائل کی اپنی ثقافت رسم و رواج طورطریقے ہوتے ہیں اور وہاں کے بڑے انھیں قائم رکھنے کی کوشش کرتے ہیں پوری دنیا کو ان کی ثقافتی اقدار کی قدر کرنی چاہیے جس کے ذریعے انھوں نے روشن خیال ترقی یافتہ 3 سپرپاور کو نہ صرف جنگ بلکہ خوداعتمادی حسن سلوک کردارکے محاذ پربھی شکست دی

WasiqAhmadullah

Fake news...

Good

افسوس طالبان نے پھر پہلے والے کام شروع کر دیے ہیں

Pakistan main be khonna chaheyy

وہ تو کہہ رہے تھے کہ اب کی بار والے ۹۰ کی دہائی والے طالبان سے بہتر ہیں ؟؟؟ یہی کام اُس وقت بھی ہوئے تھے !

بہت اعلی

ببر شیر

جیسے انگریز کہتے ہیں داڑھی نہ رکھو۔

ماشاللہ اللہ سلامت رکھے ہمارے بھاہوں کو بوحت اچھا کام کیا ہے

Here we go again

بی بی سی آ گیا اپنی اوقات پر خبر کے ہونے اور خبر کے بنانے میں فرق ہوتا ہے

مودی کا دورہ امریکہ اور یو این او سے خطاب

North_Star88

Taliban and Sikh are same religion I think

Fake news BBC

European Beared Cut will not be followed anymore...

آپ کو کوئی پریشانی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کا بین الاقوامی ایئرلائنز پر افغانستان کیلئے پروازیں بحال کرنے پر زور، خبر ایجنسیبین الاقوامی پروازوں کی معطلی سے کئی افغانی بیرون ملک پھنسے ہوئے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ امور عبدالقہار بلخی تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان نے 4 مبینہ اغواکاروں کی لاشیں چوک پر لٹکادیں - ایکسپریس اردو’‘اغواکاروں کو ایسے ہی سزا دی جائے گی’’، طالبان کی جانب سے لٹکائی گئی اغواکار لاش پر تحریر آویزاں This is not extremism. this is extremism for extremist Pakistan may bhe yay karo Acha kia hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان نے سیروتفریح کی سیلفیاں پوسٹ کرنے پر جنگجوؤں کو خبردار کردیا - ایکسپریس اردوطالبان جنگ جواپنی داڑھیاں، بال اور کپڑے گروپ کی جانب سے وضح کردہ اسلامی قوانین کے حساب سے پہنیں، مولوی یعقوب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی3 جاں بحق 8زخمیعینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں طالبان اہلکار بھی شامل ہیں، ہسپتال ذرائع نے بھی دو افراد کی ہلاکت اور 8 کے زخمی ہونے کی تصدیق اللہ پاک سب کی حفاظت کرے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کسی طالبان کی شہریوں سے بدتمیزی برداشت نہیں کروں گا ملا یعقوب01:55 PM, 25 Sep, 2021, بین الاقوامی, کابل : افغانستان کے عبوری وزیردفاع ملا محمد یعقوب نے طالبان  کمانڈرز کو وارننگ دے دی ۔ شہریوں سے بدتمیزیاں برداشت Arai kuttai news walai taliban hee tou afghanistan defence minister hai
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا نے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدیامریکا افغانستان میں امداد کے بہاو¿ کی مزید راہ ہموار کرنے کےلئے دو لائسنس جاری کر رہا ہے کیونکہ امریکا کو خدشہ ہے کہ اس کی طالبان پر عائد پابندیاں افغانستان فیک نیوز دینے کی وجہ سے یہ خبر آج دے رہے ہیں یہ خبر صبح کی ہے لفافہ نیوز ایجنسی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »