’خاندان کی عزت نیلام ہو گئی اور تم بیٹے کی عمر کے لڑکے سے شادی کر کے کھڑی ہو‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’دوبارہ‘: بڑی عمر کی خاتون سے شادی پر معاشرے کا ردعمل، ’اس کو طلاق دے دو، 40 لاکھ دے دیں دے‘

پاکستانی معاشرے میں کسی بھی لڑکی کی اپنے سے کہیں بڑی عمر کے مرد کے ساتھ شادی کو عموماً نارمل سمجھا جاتا ہے اور کسی بھی ایسی خاتون کو انتہائی متجسس نظروں سے دیکھا جاتا ہے جو اپنے شوہر کی وفات کے بعد اچھا زیور پہنے، رنگ برنگے کپڑے زیب تن کرے اور وقتی غم کو بھلا کر بھرپور زندگی کی جانب لوٹ آئے۔

نجی انٹرٹینمنٹ چینل ہم ٹی وی کا ایک ڈرامہ ’دوبارہ‘ اسی مرکزی خیال کے تحت ترتیب دیا گیا ہے۔ ’مہرالنسا‘ کا کردار حدیقہ کیانی نبھا رہی ہیں جن کی پہلی شادی کم عمری میں ایک بڑی عمر کے شخص سے کر دی گئی تھی۔ مگر گذشتہ قسط میں انھوں نے بالآخر اپنے سے کم عمر نوجوان سے دوسری شادی کر لی۔ اور اب تو جیسے نفرت کو خود ہی دعوت دے دی۔ اب کی بار طعنے دینے والوں میں خود ان کے بچے بھی شامل ہیں۔یہاں تک کہ اُن کی نند کہتی ہیں کہ انھوں نے اپنے بیٹے کی عمر کے لڑکے سے شادی کر کے خاندان کی عزت نیلام کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ 'دے دیں دے' کیا ہوتا ہے 😳😏

جوڑے آسمانوں پر بنتے ھیں

Interesting subject on nasty face of our society has been portrayed well by the actors and the writer sometimes storyline and acting don’t go well together but here it is fitting well 👏🏼👏🏼👏🏼

بات وفا اور محبت کی ہیں ۔ اگر یہ دونوں احساسات ہو تو انسان کسی کے ساتھ بھی خوش رہ سکتا یے۔

Very good subject, good acting by Bilal Abbas and Hadiqa Kiani's kinna different and innovative style. I like this TV serial. Dobara

لیکن لڑکیاں تو اپنے ابو کے عمر کے مرد سے بھی شادی کر لیتی ہیں۔اسی لڑکی کو کوئ کچھ نہیں۔ بولتا کہ طلاق لے لو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئیلاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فلم کی ناکامی کے بعد کپل شرما نے وزن بڑھنے کی وجہ بتادیممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کامیڈین کپل شرما نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم کی تیاری کے دوران فٹنس کے لحاظ سے اکشے کمار بن گئے تھے, کپل نے مزاحیہ انداز میں کہا فلم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس کی یوکرائن کی سرحد کے قریب فوجی مشقیںروس نے یوکرائن کی سرحد کے قریب فوجی مشقوں کی ویڈیو جاری کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی فوجی ٹینکوں اور میزائل لانچرز سمیت مشقوں میں شرکت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »