’خاتون کو جس سے محبت تھی اسے ہی گولی مار کر ہلاک کردیا‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسے انتقام کا نام دیں ، غیرت کے نام پر قتل کہیں ، اور یا اپنی عزت کا تحفظ سمجھیں، جب ایک خاتون اسلحہ اٹھا کر ایک ایسے شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کردے جس سے وہ شادی کرنا چاہتی ہو لیکن اس میں رکاوٹیں اور مسائل پیدا ہو جائیں۔

یہاں پولیس کے مطابق ایسی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں کہ لڑکا حسین علی اس لڑکی کے شوہر کو طعنے دیتا تھا کہ اس کی بیوی کے ساتھ اس کے تعلقات ہیں جس پر لڑکی کو اس کے شوہر نے طلاق دے دی تھی۔ اس کے بعد خاتون کی دوسری شادی کر دی گئی۔

پولیس افسر نے بتایا کہ یہاں ایسی اطلاع بھی ہیں کہ دوسرے شوہر کو بھی حسین علی یہی طعنہ دیتا تھا اور دوسرے شوہر نے بھی خاتون کو طلاق دے دی تھی لیکن اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ پولیس افسر کے مطابق انھوں نے لڑکی کے والد سے پوچھا تھا کہ کیا لڑکی ان کے پاس رہتی تھی لیکن ان کے والد نے بتایا کہ لڑکی اپنے شوہر کے گھر میں رہتی تھی۔ اس لیے پولیس کے مطابق یہ واضح نہیں ہے کہ خاتون کو دوسرے شوہر نے طلاق دی تھی۔پولیس کے مطابق لڑکی کچھ روز پہلے راولپنڈی گئی تھی اور بچے اپنے والد کے گھر میں چھوڑ آئی تھی۔ ایک اطلاع یہ بھی ہے کہ لڑکی نے سونے کی بالیاں بیچ کر پستول خریدا تھا لیکن پولیس افسر نے بتایا کہ اپنے بیان میں لڑکی نے کہا کہ اس نے شروع میں یہ جھوٹ بولا تھاکہ پستول اس نے خریدا...

تفتیشی افسر نے بتایا کہ انھوں نے لڑکی سے پوچھا کہ کیا اسے پستول چلانی آتی ہے اور کیا اسے معلوم ہے کہ پستول میں میگزین کیسے ڈالا جاتا ہے جس کا عملی مظاہرہ لڑکی نے پولیس کو کر کے دکھایا۔ پولیس کو دیے گئے بیان میں لڑکی نے بتایا کہ وقوعہ کے روز وہ ہلکے نسواری رنگ کا ٹوپی والا برقعہ پہن کر بریکوٹ میں مینا بازار گئی اور حسین علی کی دکان پر پہنچی تو اس کے دکان میں کچھ عورتیں بیٹھی تھیں جس پر وہ دکان میں داخل نہیں ہوئی اور چلی گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون تھوڑی دیر بعد دوبارہ حسین علی کی دکان پر آئی اور پردہ کیے ہوئے تھی اور کپڑے دیکھنے لگی اور اس دوران اس نے فائرنگ کردی۔ مقامی لوگوں نے خاتون کو پولیس کے حوالے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو 9 جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا - ایکسپریس اردوسلیم مانڈوی والا نے نیب کو خط لکھ کر آگاہ کیا تھا کہ قریبی عزیز کی وفات کے باعث وہ اگلے ہفتے اسی دن پیش ہو سکیں گے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیپال نے ٹڈی دل کو پکڑنے پر کسانوں کو نقد انعامات کی پیش کش کر دینیپال نے ٹڈی دل کو پکڑنے پر کسانوں کو نقد انعامات کی پیش کش کر دی Nepal LocustsAttack NepalGovt Offers CashRewad Farmers CatchingLocusts MofaNepal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیپال نے ٹڈی دل کو پکڑنے پر کسانوں کو نقد انعامات کی پیش کش کر دینیپال نے کسانوں کو ٹڈی دل کو پکڑنے کے لیے نقد انعامات دینے کی پیش کش کی ہے۔نیپالی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے وزارت زراعت کے ترجمان کھگندر پرساد شرما نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خاتون اور مرد کے کان میں لال بیگ دیکھ کر ڈاکٹر حیرانبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں ایک شخص اور خاتون کے کان میں گھسنے والا لال بیگ ڈاکٹرز نے چند منٹوں کی جدوجہد کے بعد نکال لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون نے بیک وقت اتنے بچوں کو جنم دے دیا کہ یقین کرنا مشکلکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں ایک خاتون نے بیک وقت 3 بچوں کو جنم دیا ہے۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں رومیسا نامی خاتون نے ایک نجی ہسپتال میں بیک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اطلاعات کی ملک کی پہلی خاتون لیفٹینٹ جنرل نگار جوہر کو مبارک بادوزیر اطلاعات کی ملک کی پہلی خاتون لیفٹینٹ جنرل نگار جوہر کو مبارک باد shiblifaraz NigarJohar PakArmy LtGeneral Congratulations pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »