’حکومت جانے کے بعد عمران خان نے رابطہ ختم کردیا‘

24/06/2022 8:28:00 PM

مزید پڑھیں

’حکومت جانے کے بعد عمران خان نے رابطہ ختم کردیا‘ arynewsurdu ImranKhan

مزید پڑھیں

: کرکٹرز کے لئے خوشخبری، چیئرمین پی سی بی کا بڑا اعلان دوسری جانب پی سی بی کی بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مختص بجٹ کا 78 فیصد کرکٹ سے متعلقہ سرگرمیوں پر خرچ کیا جائے گا جبکہ ایشیا کپ 2023 اور چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فنڈز کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ اجلاس میں انفرا اسٹرکچر اور اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن پر بھی بات کی گئی جو زیر التوا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی خبریں سامنے آئی تھیں کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔.Jun 24, 2022 | 22:10:PM کیپشن: پنجاب حکومت نے عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحٹ مقدمہ چلانے کا عندیہ دیا ہے۔ Stay tunned with 24 News HD Android App Share (ویب ڈیسک) ایوان وزیراعلیٰ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان نے تحریک انصاف کی پوری قیادت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہاکہ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے رہنما اداروں کو سیاست میں ملوث کر رہے ہیں، ان کے خلاف آرٹیکل 5 اور 6 کے تحت کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں، یہ سیریز قاسم سوری سے شروع ہو کر صدر پاکستان عارف علوی تک جاتی ہے صوبائی وزیر داخلہ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا، انہوں نے جو کپڑے پہنے ہوئے ہیں وہ تو ان کی رسید بھی نہیں دے سکتے۔ یہ بھی پڑھیں: سابق ڈی جی اینٹی کرپشن نے عمران خان کو بڑی پیشکش کردی صوبائی وزیر خزانہ اویس لغاری نے کہا کہ عمران خان پیسے والے لوگوں کو لے کر آگے آرہے تھے،ہم غریب آدمی کو آگے لے کر آرہے ہیں۔ بلدیاتی قانون کی تفصیل بیان کرتے ہوئے صوبائی وزیر خزانہ نے بتایا کہ ہر یونین کونسل کو سالانہ ڈیڑھ سے پونے دو کروڑ کے فنڈز دئیے جائیں گے، جنوبی پنجاب کے سیکریٹریٹ کو مزید فعال کیا جائے گا۔ Share.اس کے لیے نمک، بیکنگ سوڈا، ٹن ورق، زیتون کا تیل، لیموں کا رس اور سفید سرکہ لیں۔ ایک طریقہ یہ ہے کہ ایک گلاس نیم گرم پانی میں 2 چمچ نمک اور بیکنگ سوڈا ملائیں، کچھ دیر بعد اس میں 5 منٹ کے لیے اپنی چاندی کی جیولری ڈال کر نکال لیں، آپ کی جیولری چمک دار ہوجائے گی۔ دوسرے طریقے میں آدھے کپ پانی میں لیموں کا رس اور 1 چمچ زیتون کا تیل ملائیں، اب اس کو ایک برتن میں ڈال دیں، ایک کپڑے کو اس پانی میں بھگو کر نچوڑ لیں اور اس کو چاندی کی جیولری کے اوپر پھیریں، اس طرح سے یہ بالکل نئی جیسی نظر آنے لگے گی۔ ایک برتن میں آدھا کپ سفید سرکہ اور 2 چمچے بیکنگ سوڈا ڈال کر چاندی کی جیولری کو 2 سے 3 گھنٹے تک اس میں چھوڑ دیں، زیورات بالکل صاف ستھرے اور چمکدار ہوجائیں گے۔.پنجاب حمزہ شہباز نے حکم دیا ہے کہ سیاحوں کی سہولت کے لیے مری میں تمام گھروں اور ہوٹلوں کے کرائے منظم کیے جائیں تاکہ کوئی ہوٹل یا مکان مالک کرائے داروں سے سے زیادہ کرایہ وصول نہ کر سکے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے یہ حکم ’دلکش مری‘ پراجیکٹ کے حوالے سے ہونے والی ایک میٹنگ میں دیا گیا۔ انہوں نے میٹنگ میں ٹورازم پولیس کو ہنگامی صورتحال میں کام کرنے کی تربیت دینے کے لیے مختلف پروگرامز شروع کرنے کا بھی حکم دیا۔ اس کے علاوہ متعلقہ حکام کو مری میں نئے کمیونیکیشن سسٹم کی فوری تنصیب کی بھی ہدایت کی۔.

مزید پڑھ:
ARY News Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

جناب اگر وہ رابطے میں رہتے تو یہ تجربہ کار آپ کا چین حرام کر دیتے تو کیا کرے لیڈر۔

پنجاب حکومت کا عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمات قائم کرنے کا عندیہپنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور انکے ساتھیوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل پانچ اور چھ کے تحت غداری کے مقدمات قائم کرنے کی تنبیہہ کر دی۔ .

چاندی کے سیاہ پڑ جانے والے زیورات کو گھر میں صاف کرنا نہایت آسانچاندی کے زیورات رکھے رکھے سیاہ پڑ جاتے ہیں اور ان کی چمک بھی مدہم ہو جاتی ہے تاہم انہیں گھر میں نہایت آسانی سے صاف کیا جاسکتا ہے۔

پنجاب حکومت کا مری میں ہوٹلوں کے کرائے فکس کرنے کا فیصلہلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے مری میں ہوٹلوں اور گھروں کے کرائے منظم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزیراعلیٰ

کے پی حکومت نے وزرا اور سرکاری ملازمین کا پٹرول کوٹہ کم کردیاپشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے تمام وزراء، مشیروں اور تمام سرکاری اداروں اور تنظیموں کے لیے مفت پٹرول کوٹہ میں کمی کر دی ہے۔ نیوز ویب سائٹ

سعودی عرب میں روزگار کے نئے مواقع : حکومت کا بڑا فیصلہآپٹکس کے پیشوں کی سعودائزیشن کے فیصلے پرعمل درآمد 18 مارچ 2023 سے شروع ہوگا، پچاس فیصد سعودی ملازم رکھے جائیں گے لعنت تمھاری headline پر وہ نوکریاں کم کر رہے ہیں. بیہودہ صحافت

سابق حکومت کے غلط فیصلوں کا خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں: وزیراعظماسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے شرائط طے ہو گئی ہیں۔ اتحادیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت مدت پوری کرے گی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے CMShehbaz PTIofficial IMFNews pmln_org GovtofPakistan Lanat e Teri shakal Tay, Badbakhta. CMShehbaz PTIofficial IMFNews pmln_org GovtofPakistan ہم جیسے غریب سے دوستی کر لیں مشکلات کم ہو جائے گی