’حضور جاگ جائیں، آپ صدرِ پاکستان ہیں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

ڈاکٹر عارف علوی کی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام پر تنقید: ’حضور جاگ جائیں، آپ صدرِ پاکستان ہیں‘

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

صدر مشرف کے دورِ حکومت کے بعد بحال ہونے والی جمہوریت نے پہلا کام ملکی جمہوریت سے غیر جمہوری اقدار کا خاتمہ کیا۔ اپریل 2010 میں پارلیمان سے پاس ہونے والی 18 ویں آئینی ترمیم نے ملک کو ’نیم صدارتی‘ نظام سے نکال کر پارلیمانی نظام تک پہنچایا۔

’معاشرتی حوالے سے بات کی جائے کی تو صدر کے پاس بہت سے اختیارات ہیں۔ وہ پارلیمان کو مشورہ دے سکتے ہیں، نصیحت کر سکتے ہیں اور اسے سوال بھجوا سکتے ہیں۔‘ وزیر اعظم کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ صدر پاکستان کو تمام اہم داخلی امور، خارجہ پالیسی اور پارلیمان میں پیش کی جانے والی مجوزہ قانون سازی سے مطلع رکھیں۔ ایوان بالا یا ایوان زیریں سے پاس ہونے والی کوئی بھی قانون سازی صدر کو منظوری کے لیے صدر کو بھیجا جاتا ہے۔ صدر کو اس پر منظوری دس روز کے اندر دینی ہوتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashallah SADAR G UTTO NEEND SY

Pagell hey

Pigs are sleeping 💤 don’t disturb them

That's right although it's a real fact but still it's not a fair way to just express your feelings or even views on the social or electronic media it's a tough hard & responsible duty of a president to just resolve all these issue's just according to the merits & mostly privately

pti se related jo bhi hai..aisa hi hoga even if he is president of pk..

کیوں جب یے نجی ٹیوی چینل کیسے پے تنقید کرتے ہیں دو کیا وہ درست ہوتے ہیں؟

ہاں تو ہو جائیں بیدار۔

He is citizen of the country

2nd Qaim Ali Shah

Oo khuda kasy logon ko hukmran bna data hy jo action lany ki bjay darkhast kr rhy hen

یهان تو سارے مسخرون کو معزز کرسیون پر بهټایا ګیا هے.

کندھے کو سجا بھی دیں گدھا ہی رہتا ہے گھوڑا نہیں بنتا۔ صدر بنا دو تو بھی۔

کیا صرف صدر جاگ جائیں؟

😏

یہ تو اچھی بات ہے کہ صدر صاحب کی نظر ہر بات پہ ہے۔

سو صدر میڈیا کو ڈنڈا دے سکتا ہے؟آپ روئیں گے تو نہیں؟ یا پھر آرڈینیس پاس کر دے،پٹ پٹاکا تو نہیں ڈالیں گے؟

why president have no right to do condemn or blame some one , what kind of stupid logic is this ?

No No he will never be and will remain footpathia dentist of slum areas of Karachi.

Kion bai president ka haq nahi apni raai dena?

I think writer doesn't know the name of the party who restored parliamentary system? Or may be dont want to give credit to MediaCellPPP

کیا کریں بیچارے کسی کو اب تک یقین ہی نہیں کے کہاں سے کہاں پہنچا دیاں ان لوگوں کو ۔۔۔ اس ملک میں کوٸ بھی کچھ بھی بن جاتا ہے ۔۔۔۔

علوی صاحب کے لیے عرض ہے کہ کام کا نہ کاج کا دشمن اناج کا

مطلب صدر پاکستان ہونے کا مطلب یہ ہے کے ایک نمرودی سآ غرور اوڑھ لیں ۔۔۔آپ حضور کہنے کے قابل تو نہیں لیکن اپنی صحافت سے محکومیت نکالیں ۔۔یہ نیا پاکستان ہے ۔ آپ کے آقا میاں سانپ یا زرداری ڈکیت کا نہیں ۔۔لفافہ پرست ہر صحافی بل آخر بی بی سی میں ہی پنپتا ہے ۔۔۔u losers!

یہ سوال صدر ممنون حسین سے پوچنا چاہیے تھا ؟ بی بی سی کو 😂

Shameful sadar sahab lol

BBC WALO KUTI K BCHO HRAMI KI OLAAD, KI TRUMP MEDIA PR TNQEED NAI KRTA?

یہ ٹولہ حکمرانی واسطے مسلط نہیں کیاگیا بلکہ کسی اور کی حکمرانی سے نظریں ہٹانے کےلئے نظر پٹو رکھا گیا ھے

چنگا اے میڈیا کی اوقات بھی یہی ہے ✊😡

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہت مطمئن ہوں، قوم کو معاشی میدان میں مزید خوشخبریاں ملیں گی ۔وزیراعظم عمران خانبہت مطمئن ہوں، قوم کو معاشی میدان میں مزید خوشخبریاں ملیں گی ۔وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov CabinetMeeting Decisions Economy ArmyChiefExtension
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میری دادی کو یقین تھا کہ میں ایک دِن ضرور چیمپیئن بنوں گا، باکسر عامر خانمیری دادی کو یقین تھا کہ میں ایک دِن ضرور چیمپیئن بنوں گا، باکسر عامر خان تفصیلات جانئے: DailyJang is k bhi video leak ho gai hai 😌
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شرجیل خان پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کو تیارشرجیل خان پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کو تیار تفصیلات جانئے: DailyJang I am very happy to watch him playing again pakistan cricket team inshallah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-بزدار حکومت کو سیاسی مارکیٹنگ کا سہاراسیاست اور مارکیٹنگ کو کبھی الگ نہیں کیا جا سکتا۔ مارکیٹنگ سے کسی امیدوار یا اس کی جماعت کا تاثر بنتا ہے۔ یہ تاثر الیکشن سے پہلے کا بھی ہو سکتا ہے اور الیکشن کے بعد کا بھی۔ پڑھیئے عمران یعقوب خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’ساتوں بیٹیوں کو پڑھانا میاں خان کی زندگی کا مقصد ہے‘50 سالہ میاں خان افغانستان کے صوبہ پکتیا کے گاؤں ڈنڈک کے رہائشی ہیں اور خود روزانہ موٹر سائیکل پر 12 کلو میٹر کا سفر طے کر کے اپنی تین بیٹیوں کو سکول لے جاتے اور واپس لاتے ہیں۔ Lagta hy malala k baad BBC ki nazar ab is bachcho pe hy malala to Pakistanion ny reject kr dee Betion Koo huqooq kii pamaali kii Jang laarni seekhani chayee!wrnaa raped krkaay ussi urat Koo tashaddud krkaay khamosh karayin Yee zani,randion kaay bachaay!aur urat apnaay haaq ki baat karay tu aur raped krn😷😠👎 SAK_Sweden پښتانه نور دپنجاپ ډاکټران نه غواړي او خپل ماشومان څخه ډاکټرن جوړه وي. دغه غيرمن پلار ويلي سم چي خپل اولاد تعلم او درس ته بيا يه.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کم آمدنی والے افراد کو ذاتی چھت کی فراہمی ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خاناسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کم آمدنی والے افراد کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »