’جو پذیرائی جے یو آئی کے دھرنوں کی ہو رہی ہے وہ انتہائی خوش آئند ہے‘

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

اسلام آباد:فواد چودھری نے کہا ہے کہ جو پذیرائی جمعیت علمائے اسلام کے دھرنوں کی ہو رہی ہے وہ انتہائی خوش آئند ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ سڑک سڑک گالیاں کھانے کا لطف لیتے جے یو آئی کے لیڈران خاصے مطمئن نظر آرہے ہیں۔

جو پذیرائ JUI کے دھرنوں کی ہو رہی ہے وہ انتہائ خوش آئند ہے، سڑک سڑک گالیاں کھانے کا لطف لیتے JUI کے لیڈران خاصے مطمن نظر آرہے ہیں، پہلا موقع نہیں پاکستان کے عوام نےشدت پسندوں کو بری طرح مسترد کیا، پاکستانی عوام کا شدت پسندی کیخلاف ردعمل روشن مستقبل کی امید ہےجو پذیرائی جے یو آئی کے دھرنوں کی ہو رہی ہے وہ انتہاءخوش آئند ہے، سڑک سڑک گالیاں کھانے کا لطف لیتے جے یو آئی کے لیڈران خاصے مطمئن نظر آرہے ہیں، پہلا موقع نہیں پاکستان کے عوام نے شدت پسندوں کو بری طرح مسترد کیا، پاکستانی عوام کا شدت پسندی...

فواد چوہدری نے کہا کہ یہ پہلا موقع نہیں پاکستان کے عوام نے شدت پسندوں کو بری طرح مسترد کیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی عوام کا شدت پسندی کیخلاف ردعمل روشن مستقبل کی امید ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Babar Awan : بابر اعوان:-جو صرف اُسے پتا ہےRead jo sirf usy pta hai Column by Babar Awan that is originally published on, Monday 18 2019 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے جو وعدہ کیا ہے وہ پورا کریں گے: فیصل جاویدپاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ ڈیلیں راتوں رات ہو جاتی تھیں، اس معاملے میں دیکھیں کہ چیزوں کو شفاف رکھا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موبائل والیم بٹن کے وہ 16 حیران کن کمالات جو اکثر لوگ نہیں جانتے - ایکسپریس اردووالیم بٹن سے اسکرین ٹرن آف،فلیش اور اسکرین کی روشنی بھی بڑھائی جاسکتی ہے Bta den jan jaengy Chal chal baap ko mat sekha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کے معاملے پر جو کہا عمران خان کے فائدے کے لئے کہا،اتحادیوں میں اختلافات کی خبریں سازشی تھیوری ہے: چودھری پرویز الہیٰنواز شریف کے معاملے پر جو کہا عمران خان کے فائدے کے لئے کہا،اتحادیوں میں اختلافات کی خبریں سازشی تھیوری ہے: چودھری پرویز الہیٰ pid_gov ImranKhanPTI pmln_org MediaCellPPP MoulanaOfficial ChaudhryPervaizElahi NawazSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہزادی میگھن کو برطانوی شہریت تاحال نہ مل سکی لیکن کون کونسی شرائط ہیں جو پوری کرنا پڑتی ہیں؟ تفصیلات منظرعام پرلندن (ویب ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان کی بہو شہزادی میگن مارکل اب تک برطانوی شہریت حاصل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”نواز شریف کا علاج لندن میں نہیں ہو گا کیونکہ وہاں ایسا کوئی ہسپتال نہیں جو علاج کرسکے “حامد میر نے نواز شریف کے علاج سے متعلق اہم بات بتادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کا علاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »