’جس کی کوئی ٹیم نہیں، اُس کی ٹیم کوئٹہ ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: ’جس کی کوئی ٹیم نہیں، اُس کی ٹیم کوئٹہ ہے‘

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن ٹیم ہے

ندیم عمر کا کہنا ہے کہ اس وقت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اپنا ہوم گراؤنڈ نہیں ہے لیکن درحقیقت 22 کروڑ عوام میں اس کا ہوم گراؤنڈ موجود ہے۔ یہ ٹیم ان کے دلوں میں بستی ہے اور وہ سب یہی کہتے ہیں کہ جس کی کوئی ٹیم نہیں اس کی ٹیم کوئٹہ ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد بہت زیادہ پر امید ہیں کہ یہ ٹیم متوازن ہے اور اپنے اعزاز کا دفاع کر سکتی ہے لیکن اس کے لیے تمام کھلاڑیوں کو بہترین صلاحیتیں بروئے کار لانی ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I’m karachiit but I’m supporter of Quetta not ARY kings

We all love KG ,

Human rights are only for Non Muslims

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمتصدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت ImranKhanPTI ArifAlvi UsmanAKBuzdar SaadiqSanjrani ShehbazSharif MaulanaFazlUrRehman SirajOfficial QuettaBlast Condemned ImranKhanPTI ArifAlvi UsmanAKBuzdar SaadiqSanjrani SirajOfficial We are helpless. The bodies of our loved ones are lying in front of us. We can only cry and do nothing or may Allah help us. ImranKhanPTI ArifAlvi UsmanAKBuzdar SaadiqSanjrani SirajOfficial یہاں ایک 'لاش'سے دوسرے'لاش'کے گرنے تک کے 'وقفے' کو 'امن' کہتےہیں کوئٹہ پاکستان بلکہ جنوبی ایشاءکا لہولہان شہروں میں ہے۔ 😢😢😢😢 ImranKhanPTI ArifAlvi UsmanAKBuzdar SaadiqSanjrani SirajOfficial بس مذمّت کرنا وہ دن دور نہیں جب خدا تم لوگوں سے پوچھے گا بتاؤ اپنی قوم کے لئے کیا کیا تب آوازیں بلند ہونگی انہوں نے ہمارے ساتھ ظلم کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ دہشتگردی: پاکستان کی کامیابیاں کسے ہضم نہ ہوئیں؟پاکستان کے دشمن اپنی آخری سانسیں گن رہے ہیں کون سی کامیابی سب کچھ انڈیا پہ ڈال کے زانی شرابی چتو فوجی شراب پی کے سو جاو انڈیا راء جو کر رہا سو کر رہا اپنی رانی آئی ایس آئی کیا کر رہی کنجری .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈ کپ میں ہار پر بھارت برہم، ٹیم بھیجنے کی تحقیقات ہوں گی - ایکسپریس اردوگذشتہ روز پاکستان نے فائنل میں بھارتی ٹیم کو زیر کرکے ٹائٹل جیتا تھا۔ Bus rona shorow kar diya inho ne 😆😋 Well played Pakistani team.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کبڈی ورلڈکپ 2020جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کبڈی ورلڈکپ 2020جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد Read News Lahore GOPunjabPK WorldCup TheRealPCB UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درجکوئٹہ دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج Quetta Registered killed QuettaBlast Balochistan jam_kamal dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں خود کش دھماکا، 8 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsآج پھر؟؟؟؟؟؟؟ No news about who was the target or in which rally it took place? 23 لوگ شہید ھوئے میڈیا اپنے غلامی جاری رکھے غلط انفارمیشن نہ پھلانے میڈیا اور کتوں میں خاص فرق نہیں اگر میڈیا کوئٹہ کو کوریج نہیں کرسکتا تو بکواس بھی نہ کرے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »