’تم آج بھی بہت یاد آتی ہو‘ نازیہ حسن کی 20ویں برسی پر زوہیب حسن کا پیغام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

’تم آج بھی بہت یاد آتی ہو‘ نازیہ حسن کی 20ویں برسی پر زوہیب حسن کا پیغام ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی: پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے، نازیہ حسن کی برسی کے موقع پر ان کے بھائی زوہیب حسن نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار زوہیب حسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نازیہ حسن کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’دنیا بھر میں تمہیں خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے، تم آج بھی بہت یاد آتی ہو۔‘ زوہیب حسن نے کہا کہ خراج عقیدت پیش کرنے کی وجہ محض تمہاری گلوکاری یا میوزک نہیں بلکہ تمہاری کرشماتی شخصیت، نرم دلی اور دوسروں کا خیال رکھنے والی شخصیت کی وجہ سے یاد کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نازیہ حسن کی برسی پر زوہیب حسن کا پیغامنازیہ حسن کی برسی پر زوہیب حسن کا پیغام تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے20برس بیت گئےلاکھوں دلوں پر راج کرنے والی مقبول ترین پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دلوں میں زندہ نازیہ حسن کی20 ویں برسیپاکستان کی مایہ نازسنگرنازیہ حسن کو بچھڑے 20 سال گزر گئے لیکن لازوال گیتوں کی بدولت نازیہ کی یادیں آج بھی تازہ ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاپ موسیقی کی ملکہ نازیہ حسن کومداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئےلاہور:پاکستان کی معروف پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 20برس بیت گئے۔ دنیا سے رخصت ہونے کے بعد بھی ان کے گیت آج تک بےحد مقبول ہیں۔ پاکستان میں پاپ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاپ موسیقی کی ملکہ نازیہ حسن کومداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئےپاپ موسیقی کی ملکہ نازیہ حسن کومداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے Read News popqueen NaziaHassan deathanniversary
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نازیہ حسن کی برسی پر زوہیب حسن کا پیغامنازیہ حسن کی برسی پر زوہیب حسن کا پیغام تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »