’تم دینا ساتھ میرا او ہمنوا‘ مریم نواز کی گانا گنگنانے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’تم دینا ساتھ میرا او ہمنوا‘ مریم نواز کی گانا گنگنانے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu MaryamNawaz PMLN

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کی تقریب 17 دسمبر کو لاہور میں ہوگی، بیٹے کے ولیمے کے باعث مریم نواز نے کچھ روز کے لیے سیاسی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز رائے ونڈ میں ہوگیا ہے اور شریف خاندان بھی تقریبات میں شرکت کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جنید صفدر کی شادی کی تقریب کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں مریم نواز گانا گنگنا رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز بالی ووڈ کی مشہور فلم ’جرم‘ کا شہرہ آفاق گانا ’جب کوئی بات بگڑ جائے، جب کوئی مشکل پڑ جائے، تم دینا ساتھ میرا او ہمنوا‘ گا رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Music and musician is forbidden by Islam

میراثی ہی رہتے تو ملک بچ جاتا !

گانے والی

مراثی ٹبر مادر چود

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیملک عدنان نے پریانتھا کمارا کو ہجوم سے جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، انہوں نے کبھی دلائل دیے تو کبھی رحم کی بھیک مانگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang انتہائی جرٰات مندانہ اور قابل فخرجذبہ اور کاوش تھی مگر جب وہ یہ جتن کر رہے تھے تو پو لیس اور دیگر ایجنسیوں نے ان کی مدد کیوں نہ کی! Malik ko pm of pakistan BANAYA jaye Kisi Aik ki jan bachany ki kushish tu ki ye tu Lanny par tula hay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلم اسٹارز کی فلم انڈسٹری کی بحالی کےلئے حکومت کو تعاون کی پیش کشپاکستان فلم انڈسٹری کے دو سینئر فنکاروں شاہد اور مصطفی قریشی نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے حکومت کو تعاون کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم چاہیں تو انہیں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے تجاویز دے سکتے ہیں SamaaTV Yar kuch khuf khuda kar iss unar main.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقتول مینیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والا تنہا شخص کون تھا؟ ویڈیو سامنے آگئیمقتول جنرل مینجر کو بچانے کی کوشش کرنے والا تنہا شخص کون تھا؟ ویڈیو سامنے آگئی arynewsurdu sialkot ARYNEWSOFFICIAL میری آپ سب سے درخواست ہے کہ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 آج تحریکِ لبیک نے مزمت کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جو سلمان تاثیر کے قتل پر خوشیاں منا رہے تھے۔ جگہ جگہ سے ایک سزا یافتہ قاتل ممتاز قادری کے جنازے میں شریک ہوئے۔ آج یہ کسے بیوقوف بنا رہے ہیں؟ جاہلوں کا ٹولہ۔ اللّٰہ نجات دلائے ان جاہلوں سے ہمارے ملک کو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور کی جلسے میں سرعام دھمکیاں۔۔۔ویڈیو سامنے آگئی!علی امین گنڈاپور کی جلسے میں سرعام دھمکیاں۔۔۔ویڈیو سامنے آگئی!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تندور والے کی انتہائی کراہیت آمیز حرکت، ویڈیو وائرلتندور والے کی انتہائی کراہیت آمیز حرکت، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu کیونکہ آٹا بہت سستا ہے..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو:زیارت میں موسم سرما کی پہلی برف باریبلوچستان کے علاقے زیارت میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے جس کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا ہے SamaaTV Waiting for our turn Karachi me tu serdi ki pehli hawa bhi nahi chali logo ne tu abhi tk garum kapro ko dhoop bhi nahi Dekhae😏
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »