’بھائی لاپتہ ہے تو عید کیسے مناؤں؟‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصفہ قمبرانی کا ایک بھائی چند سال پہلے لاپتہ ہو گیا تھا اور پھر اس کی مسخ شدہ لاش ملی۔ آج ان کا ایک اور بھائی لاپتہ ہے اور وہ عید کے دن احتجاج کرنے پر مجبور ہیں۔

آصفہ قمبرانی کو عید کی خوشیاں چھوڑ کر احتجاجی مظاہرے میں شرکت کیوں کرنی پڑی؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کا ایک بھائی محمد احسان قمبرانی گذشتہ تین ماہ سے زائد کے عرصے سے لاپتہ ہے۔

انھوں نے کہا کہ اب خوشی منانے کے بجائے وہ اور لاپتہ افراد کے دیگر رشتے دار اپنے بھائیوں کی تلاش میں دردر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ ماما قدیر نے بتایا کہ گمشدگی کے کچھ عرصہ بعد سلمان قمبرانی کی تشدد زدہ لاش ملی تھی۔ اب دوسرے بھائی کی گمشدگی کے بعد آصفہ اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کی تشویش میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوا ہے۔بلوچستان میں لوگوں کی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ اگرچہ 2002 میں شروع ہوا تھا لیکن ان گمشدگیوں کے خلاف 11سال قبل باقاعدہ علامتی بھوک ہڑتالی کمیپ قائم کیا گیا۔

ماما قدیر بلوچ کا کہنا تھا کہ احسان قمبرانی کی طرح بلوچستان سے ہزاروں افراد لاپتہ ہیں۔ ان کی بازیابی کے لیے 11سال سے ہر عید پر لاپتہ افراد کے رشتہ دار احتجاج کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستانی فورسز پر بلوچستان میں حملے یہی لا پتہ افراد کر رہے ہیں

ایسی حرکتیں کیوں کرتا ہے جو لاپتہ کرواتی ہیں؟؟؟؟

सब्र करो इंशाअल्लाह ताला मिल जाएगा

India ya Afghanistan mn talash karo dehshat gardi ki training le raha ho ga.

جس نے لاپتہ کیا ہے ایک دن اسکی بہن بھی یہی کہے جو آج آپ کہہ رہی ہیں تب ہی یہ لا پتہ والا سلسلہ رک سکے گا۔

AbdulahAbbass Apko india k zulm nh dikhte bbc urdu.

محترم بی بی این سی کشمیر نو مہینے سے بند ہے پورے انڈیا میں بے دردی سے اب کو مارا جا رہا ہے جو ہندو نہیں کچھ نظر کرم اس طرف بھی ہو جاے

یہ بہت مشکل حالات ہے اور یہ خبر نہایت ہی افسوسناک ہے۔ لیکن شاید یہ بات اتنی سادہ بھی نہیں۔ پاکستانی سیکورٹی اور انٹیلیجنس ایجنسیز کو بلوچ گوریلا تنظیموں کا ہنگامی بنیادوں پہ کچھ بندوبست کرنا چاہیے تاکہ اپنی شہریوں کی زندگیوں کو ریسکیوں کیا جاسکے۔

Ask from BLA, BLF, BRA, UBA training camps in India & Afgahnistan . You will find most of mission person

چنگے کم کرے

الملك يبقى مع الكفر ولا يبقى مع الظلم

جب ڈالر گھر میں اتے تھے تب بھائی کو کیوں نہیں پوچھا ۔کس غداری کے عوض مل رہے ہیں آپکو ڈالر

بی بی سی آپ کو ہر بات پہ پروپیگنڈا کرنا ہوتا ہے۔

ابھی اگلا ھدف ہمارے علماء کرام ہیں جو کہ اسرائیلی ایجنٹ پاکستانی میڈیا پر پھیلانے میں لگے ہوئے ہیں

حامد میر کو بھی کافی فکر کھائی جا رہی ھے کہ حامد میر کے راز ان دہشت گردوں کے پاس ہیں اور پھر اپنے آقا لوگوں سے پیسے کیسے ملیں گے اگر یہ لوگ بھونک بازی بند کر دیں تو

تم کون ہو پاکستانی معاملات پر گانڈ دینے والے سبورژن پھیلانا بند کرو پاکستان کی عید کی خوشی کی ماں بہن نہ کرو

Aisay Eid manao j say terrorists attack main shaheed honay walay fouji jawanon ke behnain manati hain laikin aisa ho nahi skta q k hmaray jawan to maqsad k leay jaan detay phr bheek nahi mangtay

Jo fouji jawan terrorists k attack main shaheed huay hain un ke family main eid py play card lay k koi nahi nikla q k maqsad k leay jaan denay walay rotay nahi

India is behind this. May Allah help Miss Asifa Qambarani

ALLAH pak ap ke madam fArmain

کبھی کشمیر کے لا پتہ کی بھی خبر لگایا کرو فسادیوں

BBC PTM/BLA

افسوس افسوس پاکستان کی علاوہ ہمیں ہر جگہ ظلم دکھائی دیتا ہے۔ خوب جانتے ہیں اسمبلی کے میمبران لیکن اُنکے کاں بند ہیں آنکھوں پے پٹی ہے۔ یہ کیسا اسلامی جھموریا پاکستان ہے۔

لاپتہ نہیں غدار ہوتے ایسے لوگ.جو ملک میں بم پھورتے ہیں انڈین پیسوں پر پلنے والے غدار

التجا اتنی ہے اگر وو قصوروار ہیں تو خدارا پاکستانی عدالتوں میں ان کو پیش کیا جائے۔

پتا نہیں کتنی ماؤں کے لختِ جگر بےدردی سے شہید کئے گئے ہیں۔ جہاں پاکستانی عوام کا اظہار ایک ڈرامہ پر مسلسل ہر روز ٹرینڈ کی شکل میں دِکھائی دیتا ہے، لیکن قوم کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور بزرگوں کا درد سمجھ نہیں آتا۔ پھر ہم کہتے ہیں ہم زندہ قوم ہیں۔ افسوس۔

شریف لوگ لاپتہ نہیں ہوتے سوائے شر اور فسادی کے

منافقوں کی ملک پر حکومت ہے۔ کشمیر میں کوئی قتل یا لاپتہ ہو تو منافق واویلا مچاتے ہیں اور خود ہر وہ ظلم کرتے ہیں جس سے شیطان بھی شرماۓ۔ دورنگی چھوڑ کر یک رنگ ہوجا سراسر موم یا پھر سنگ ہوجا

بھائی کو فوج سے لڑنے سے پہلے سمجھانا چاہئے تھا۔ قومیت کے نام پر پر دہشتگردی پھیلانے والوں کا انجام یہی ہوتا ہے

Kabi india main jo zulm ho raha ya jo wahan minorities k sath ho raha usko b highlight krain....,

بھائی جب دہشتگرد تھا تب بھی تو عید منا رہی تھی نا اب بھی منا لو۔

Ye hum log lapata kyon nhi hotey...koi tu waja hoti he na k un ko lapata krna prta he😠

کسی بی ایل اے ٹریننگ کیمپ میں تلاش کریں یقینن مل جائے گا

Unfortunately, who dare to speak about missing persons, goes missing. If it is indispensable, the state agencies should pick a person with time bar-15 days or 30 days- and produce in courts with evidence that whether that person is innocent or guilty.

کسی پہاڑ میں بندوق لیئے کسی فوجی جوان پہ حملہ کرنے کیلئے پلاننگ کر رہا ہوگا۔ لاپتہ وہی لوگ ہیں یہ

wait for next terrorist attack in Pakistan. you will find your brother involved in it...

Isolated incident of this nature might have some reason but here it's commonplace. What's the update on Col. Inam who was abducted from his home in Rawalpindi. Anyone remember that episode? کرنل_کی_بیوی

there are so many others... plz dont do this

HamidMirPAK you were replying to Shahbaz Sharif that IK raised voice against extra judicial abduction, now that ImranKhanPTI is the PM, will ask him to take action on this?

اب تو صرف اللہ سے ہی دعا کریں گے کہ اللہ آپکی مشکل آسان کریں کیوں کہ حکومت تو صرف نام کی ہے

بلوچستان میں انڈیا کے کرائے کے ایجینٹ صرف بلوچوں کو لالچ دےکر اغوا کرتے ہیں اغوا کر کے افغانستان لےجاتے ہیں یا بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں چھپا کر رکھتے ہیں آخیر میں مار دیتے ہیں تاکہ الزام پاکستان کی فوج پر لگائیں (ورثہ) بلوچستان کے لوگ ایسے لوکل انڈیا کےایجینٹ پرنظر رکھیں

The Justice Delayed Justice Denied. He Should be produce Before The Court. If he's detained Illegally.

“بھائی” کو کہنا تھا کہ پیسے لے کر اپنے مُلک کے خلاف لڑنا چھوڑ دیتا - پہلے بھاری رقوم لر بدمعاشیاں کرتے ہیں پھر جب قانون کا ہاتھ پڑتا ہے تو عورتوں کو ڈھال بنا کر رونا شروع کر دیتے ہیں

Is it welfare state?

اغوا کاروں پہ لعنت

بنڈ پنگے لیتے ہونگے۔۔ورنہ عام بندے کو کہیں کوئی کچھ نہیں کہتا

مقبوضہ کشمیر کی بات ہے؟؟

اللہ غارت اور ہلاک کرے اس بی ایل اے کو۔ جب تک بلوچستان سے دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ نہیں ہوجاتا یہ سلسلہ یونہی چلتا رہے گا۔بی بی سی سے گزارش ہے کہ اس سلسلے کے رکنے تک کم از کم سوشل میڈیا تک ہی سہی پاک فوج کا کھل کر ساتھ دے۔

Search BLA websites.

SHow the picture and proof, If she was missing a brother and picture of body

اسطرح کے ہزارو کیس کشمیر۔ فلسطین۔ شام۔ سریا۔ برمہ۔ انڈیا میں ہورہا ہیں وہاں BBC والے کیوں خاموش ہے۔

پاکستان کے سرکاری ادارے یہی کام تو کرتے ہیں۔۔۔۔ اب تک ہزاروں نوجوان اغوا کر کے مارے جا چکے ہیں۔۔۔۔۔ پاکستان ہر چیز کی طرح انسانی حقوق کے حساب سے بھی دنیا کا گندہ ترین ملک ہے۔۔۔۔ جس میں ریاستی ادارے ہی اپنی عوام کو قتل کر رہے ہیں۔۔۔۔۔

May Allah Help them and get them out of this pain. Ameen

Has ki

پاکستانی فوجیوں کی اموات آور ان کے گھر والے کے حالات بھی کبھی بتائیں

یہ تصویر لے کے افغانستان جاو یا ایران ادھر ہی کہیں کیمپ میں ٹریننگ کر رہے ہوں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اپنے بھائی کی میت کو اُن کی گھڑی اور لباس سے شناخت کیا‘جمعہ کو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں قومی ایئر لائن کی ایک مسافر پرواز کو پیش آئے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد میں سے 66 افراد کی میتتوں کی شناخت ہو چکی ہے جبکہ باقی رہ جانے والی لاشوں کی شناخت کے لیے انگلیوں کے نشانات اور ڈی این اے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ 😥😥😥 allah ise ko janat dy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سماجی کارکن ادریس خٹک چھ ماہ بعد بھی ’لاپتہ‘حال ہی میں ادریس خٹک کی واپسی کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ دیر کے لیے ایک ٹرینڈ بھی چلا لیکن اس کے بعد پھر خاموشی ہو گئی۔ Ye samaji karkun hi kiyon kidnap hoty hain bc ye kisi aur k agendy py chalty hsin ہو سکتا ہے گوتم بدھ کی طرح کسی نئے طرز کے ' اينٹی سٹيٹ ' گيان کی تلاش ميں نکل گۓ ہوں۔ آخری اطلاعات مودی سرکار يا کسی ' مخصوص طرز' کی مغربی اين۔جی۔او سے مل سکتی ہيں۔ نامعلوم_افراد کی ایک اور معلوم کار ستانی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے زرعی شعبہ اور فوڈ ہیروز بھی شدید متاثرلیکن سرسبز نے وہ کام کردکھایا کہ کسان بھائی بھی خوش ہوجائیں گےلاہور (پ ر)کورونا وائرس نے دنیا کی توجہ حاصل کی اور یہ تمام اقوام، شعبہ جات اور کلاسوں کیلئے خطرہ بن کر رہ گیا، دنیا بھر میں وائرس نے کئی لوگوں کو بیمارا ور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن کی طرف سے بدقسمت طیارے کا ٹکٹ لیے جانے کا انکشاف لیکن پھر سوار کیوں نہ ہوسکے؟ آپ بھی کہیں گےپاپ گلوکارہ نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن کی طرف سے بدقسمت طیارے کا ٹکٹ لیے جانے کا انکشاف لیکن پھر سوار کیوں نہ ہوسکے؟ آپ بھی کہیں گے 'جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے'
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سروسز اسپتال، کمرہ نمبر 10 اور کورونا کو شکست - ایکسپریس اردواگر خدانخواستہ آپ کورونا وائرس کا شکار ہوجائیں تو اس کا مقابلہ کیسے کریں گے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب، ترکی، ملائیشیا، ایران، امریکا اور یورپ میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہےسعودی عرب، ترکی، ملائیشیا، ایران، امریکا اور یورپ میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے EidUlFitr SaudiArabia Turkey Malaysia Iran US Europe Celebrated
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »