’بھارتی یوسین بلٹ‘ کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا، ایک اور تیز رفتار ترین شخص سامنے آگیا،یہ کون ہے اور سپیڈ کتنی ہے؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھینسوں کے ساتھ کیچڑ میں دوڑنے کے مقابلے( کمبالا) میں

رپورٹ کے مطابق ایلیٹ کلب کی جانب سے منعقد ہونے والی اس ریس میں جو چار تیز ترین شخصیات سامنے آئیں ان میں ارواتھورآنند ، اکیری سوریش،سری نیواس گودامیں جبکہ نشاط سیٹھی شامل ہیں۔یاد رہے سرینیواس نے بھینسوں کودوڑانے کے روایتی کھیل میں اپنی بھینسوں کے تیز ترین دوڑنے کا ریکارڈ قائم کیا تھا جس کے بعد انہیں یوسین بولٹ سے تشبیہہ دی جانے لگی اور بھارتی حکام نے انہیں ٹوکیو اولمپکس کے ٹرائلز کیلئے طلب کرلیا۔

یوسین بولٹ نے 100 میٹر کی ریس 9.58 سیکنڈ میں مکمل کرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کیا تھا جبکہ سرینیواس نے 142.5 میٹر کی دوڑ 13.62 سیکنڈز میں مکمل کی۔ اس حساب سے انہوں نے 100 میٹر کی دوڑ 9.55 سیکنڈز میں مکمل کی۔سرینیواس کو اس کارکردگی پر سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی ملی اور بھارتی وزارت کھیل نے انہیں ٹریک اینڈ فیلڈ ایونٹ میں ٹرائل کیلئے طلب کرلیا تاکہ ممکن ہوتو انہیں اولمپکس میں بھی بھیجا جاسکے۔

لیکن 28 سالہ سرینیواس نے شکریہ کے ساتھ یہ پیشکش مسترد کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ میں بھارت کے اسپورٹس اتھارٹی کے ٹرائل میں شریک نہیں ہوں گا کیوں کہ میں کمبالا میں زیادہ نام کمانا چاہتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مسافر طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی اور پھر۔۔پریشان کن خبر آ گئیاحمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت میں اڑان بھرنے کے لیے تیار مسافر بردار طیارے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مسافر بردار طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اُٹھی - ایکسپریس اردوانجن میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا اور تمام مسافر محفوظ رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چودھری شوگرملز اور منی لانڈرنگ کیس میں نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے چودھری شوگر ملز اورمنی لانڈرنگ کیس میں میاں صاحب کے گھر کی عدالتیں ہیں عدالتیں چوروں کو آزاد کرانے میں بہت اہم رول ادا کر رہی ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نائجر، مہاجرین میں خوراک اور امداد تقسیم کرنے کے دوران بھگدڑ، 20 افراد ہلاک، 10 زخمینائجر، مہاجرین میں خوراک اور امداد تقسیم کرنے کے دوران بھگدڑ، 20 افراد ہلاک، 10 زخمی Niger Refugees Aid Distributed People Killed Injured Stampede
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر کو رشوت اور کرپشن کے الزام میں 17سال قیدسیول(ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی کوریا کے سابق صدر کو رشوت ستانی اور کرپشن کے الزام میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »