Pakvsındia, T20worldcup

Pakvsındia, T20worldcup

’بھارت کو بدترین شکست دے کر پاکستانی کرکٹ ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا‘

ٹی ٹوینٹی میں تاریخی فتح، صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف کی قومی ٹیم کو مبارک باد

24/10/2021 9:58:00 PM

’بھارت کو بدترین شکست دے کر پاکستانی کرکٹ ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا‘ ARYNewsUrdu PakvsIndia T20WorldCup Pakistan

ٹی ٹوینٹی میں تاریخی فتح، صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف کی قومی ٹیم کو مبارک باد

24 اکتوبر 2021ریاض: وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں تاریخی فتح حاصل کرنے پر قومی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے خلاف تاریخی فتح حاصل کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دپیش کرتے ہوئے کہا کہ ’قوم کو آپ سب پر فخر ہے‘۔

انتخابات میں کامیابی کی طرف جا رہے تھے لیکن دھاندلی سے چھین لیا گیا، آصف زرداری - ایکسپریس اردو ‏’مولاناصاحب ! 23مارچ کو ہم بھی یہاں ہیں دیکھتے ہیں کیا ہو گا‘‏ ن لیگ کو بڑا جھٹکا۔۔۔سابق صوبائی وزیر کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

وزیراعظم نے کپتان بابراعظم کو قیادت اور عمدہ بلے بازی جبکہ شاہین آفریدی کو عمدہ گیند بازی اور محمد رضوان کو اچھی بلے بازی پر خصوصی مبارک باد بھی پیش کی۔وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب میں تاریخی میچ اپنی ٹیم کے ہمراہ دیکھا۔ اُن کے ہمراہ مشیر خزانہ شوکت ترین اور وفاقی وزیر حماد اظہر بھی موجود تھے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Sawal with Ehtesham Amir-ud-Din - #SAMAATV - 26 Nov 2021

#SamaaNews #PakistanNewsLive #NewsToday➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://www.samaa.tv/live/Stay up-to-date ...

ہمارا ایک ہی نعرہ ہے ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے جیوے جیوے پاکستان پاکستان زندہ باد

وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup ImranKhanPTI

بھارت کو شکست:وزیراعظم،صدر سمیت حکومتی و سیاسی شخصیات کی قومی ٹیم کو مبارکباداتنا مزہ میچ کا نہیں آیا جتنا مزہ میچ جیتنے کے بعد ' انڈین نیوز چنلز دیکھنے کا آ رہا ہے ' 🤣😂 کتنے آدمی تھے صرف دو 😂

پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دیپاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دی T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدفپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup Congratulations 🎉 pakistan 🇵🇰 PakistanZindabad

پاک بھارت ٹاکرا: قومی ٹیم کی فیملیز بھی حوصلہ بڑھائیں گیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرا میں قومی کرکٹ اسکواڈ کے ارکان کی فیملیز بھی پاکستان ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakVsInd Kaha pr ho rha haii? In which country

پاک بھارت زور کا جوڑ:شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہارہم سب کی بلکے پورے پاکستان کی دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتح دلادۓ ان شاءاللہ آمین 🤲 مبارک ھو جیت