’بابری مسجد انہدام کیس میں اڈوانی کو سزا ملنا تاریخ کی ستم ظریفی ہو گی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابری مسجد: 28 برس بعد لکھنؤ کی عدالت مسجد انہدام کیس کا فیصلہ آج سنائے گی

ایک مقدمہ زمین کی ملکیت کا تھا جس کا فیصلہ سپریم کورٹ نے گذشتہ برس نومبر سناتے ہوئے یہ قرار دیا کہ وہ زمین جہاں بابری مسجد تھی وہ مندر کی زمین تھی۔ اسی مقام پر دو مہینے قبل وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ایک پُرشکوہ تقریب میں رام مندر کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔دوسرا مقدمہ بابری مسجد کے انہدام کا ہے۔ چھ دسمبر 1992 کو ایک بڑے ہجوم نے بابری مسجد کو منہدم کر دیا تھا۔ یہ مسجد پانچ سو برس قبل انڈیا کے پہلے مغل بادشاہ ظہیرالدین بابر کے دور میں تعمیر کی گئی تھی۔ ہندو کارسیوکوں کا ماننا ہے کہ یہ مسجد ان کے...

اس مقدمے میں ملزمان کے خلاف سی بی آئی کی دلیل یہ ہے کہ انھوں نے 500 سالہ تاریخی بابری مسجد کو گرانے کی سازش تیار کی اور ہندو کارسیوکوں کو مسجد کے انہدام کے لیے مشتعل کیا۔ جبکہ اپنے دفاع میں ملزمان کی دلیل ہے کہ انھیں قصوروار ثابت کرنے کے لیے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔ ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ انہدام کے وقت دلی میں برسر برقتدار کانگریس کی حکومت نے سیاسی انتقام کے طور پر انھیں اس مقدمے میں شامل کیا۔گذشتہ نومبر میں سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی زمین کی ملکیت کا حتمی فیصلہ اگرچہ ہندو فریق کے حق میں دیا تھا...

چھ دسمبر 1992 کو ایودھیا میں لاکھوں ہندو کارسیوک پورے ملک سے جمع ہوئے تھے۔ بابری مسجد کے مقام پر رام مندر تعیمر کرنے کے لیے رائے ‏عامہ ہموار کرنے کے کی غرض سے بی جے پی کے سینیئر رہنما ایل کے اڈوانی نے اپنی نظریاتی تنظیم آر ایس ایس کے اشتراک سے ایک ملک گیر رتھ یاترا شروع کی تھی۔ چھ دسمبر کو سینکڑوں کارسیوک بیلچوں اور ہتھوڑوں کے ساتھ مسجد کی طرف بڑھے جس کے باعث پولیس اور نیم فوجی دستے پیچھے ہٹتے گئے۔ دوپہر تک بابری مسجد کے تینوں گنبد مسمار کیے جا چکے تھے۔ اس واقعے کے بعد ملک کی کئی ریاستوں میں فسادات پھوٹ پڑے تھے جن میں سرکاری اعداد شمار کے مطابق کم از کم دو ہزار افراد مارے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تاریخ گواہ ہے ایسی وارداتوں کا بدلہ کورٹ کچہری سے نہیں ملتا کچھ لوگ سر پہ کفن باندھ کے نکلتے ہیں اور ظالم کو منطقی انجام تک پہنچاتے ہیں اس سے فرق نہیں پڑتا کہ ان کو شدت پسند کہا جائے یا دہشت گرد مگر ایک دن وہ قوم کے ہیرو ثابت ہورے ہیں

FarwaWaheed4 right kha

iqra_shehzad What can be expected from a decision that has not been made in 28 years? All that remains is to encourage the hearts of Muslims.😏🤐

just shameful that's judiciary almost three decades. shame.

توقع کی جاسکتی ھے انڈیا عدالت کیا فیصلہ سناتے گی مسلم نمائندگی نہ ہونے کے برابر جب ہو بیرونی دباؤ کا خوف جب نہ ہو اور ادھر مودی ادھر نیازی مسلط ہوں تو بابری مسجد ایک افسانہ ہی بنے گی اور کچھ نہیں

بی بی سی سے ایک سوال۔ ایڈوانی کو اگر سزا ہوئی تو یہ کیوں ستم ظریفی ہوگی؟

نابینہ شہر میں آٸینہ 😭😭😭😭 سب جانتے ہیں فصیلہ کیا ہو گا 🙊

Everyone know the decision of RSS Court in advance.

Lets see if justice prevails.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپین کاتالونیا کے صدر کی نااہل کے فیصلے کے خلاف احتجاجاسپین کے علاقے کاتالونیا کے علیحیدگی پسند صدر کم تھورا کو نااہل قرار دیے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کے انہدام کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کون ہیں؟ - BBC News اردولکھنؤ میں قائم خصوصی عدالت (ایودھیا کیس) کے پریزائیڈنگ آفیسر کی حیثیت سے جج سریندر کمار یادو 30 ستمبر کو مقدمے کی سماعت کے بعد فیصلہ سنانے والے ہیں۔ Kisi harami ki haram olad hoga jangnews اللہ تعالیٰ جلہ شانہُ، اقتدار نصیب فرما ھم مندر گرا کرکے فوراً 'بابری مسجد' دوبار اسی مقام پر تعمیر کروائیں گے، انشاءاللہ ؛؛؛
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 960 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند, ڈالر کی قدر میں اضافہکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مندی سے ہوا۔ 960پوائنٹس کی کمی سے 100انڈیکس 41ہزار کی حد بھی گنوا بیٹھا۔ سونے کی قیمت میں کمی جبکہ ڈالر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے لہجے میں سختی اور نیب کے نوٹس کی بازگشت - BBC News اردومبصرین کا کہنا ہے کہ نیب کے ایک مبینہ نوٹس کی بازگشت کے بعد جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جس طرح کھل کر میدان میں آئے ہیں اس طرح کا رویہ پہلے کم ہی دیکھنے کو ملا ہے۔ جہاں پے اختیارات کا غلط استمعال ہوتا ہوں وہاں مولانا کی حکمت عملی ہی واحد آپشن ہے اللہ تعالی سلامت رکھے امین یا رب آ مین یا جب لوٹ کامال اور ساکھ دونوں داؤ پر لگ جائیں تو فرسٹیشن تو ہوتی ہے -
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »