’ایسی سینسرشپ فوجی دور حکومت میں بھی دیکھنے میں نہیں آئی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایف یو جے: ’ایسی سینسرشپ فوجی دور حکومت میں بھی دیکھنے میں نہیں آئی‘

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادپاکستانی صحافیوں کی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے کہا ہے کہ حکومت اور ’میڈیا مخالف قوتوں‘ کی جانب سے آزادی اظہار پر پابندی عائد کرنے کی 'منظم جنگ' شروع کی جا چکی ہے اور میڈیا اداروں کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ سرکاری مؤقف کی پابندی کریں یا پھر حکومت کے عتاب کا سامنا کریں۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ نئی حکومت کی جانب سے سب سے پہلا اقدام میڈیا کی صنعت کا مالی اعتبار سے گلا گھونٹنا تھا جو اس نے اپنے واجبات کی ادائیگی روک کر اور واجبات کی رقم پر سوالات کھڑے کر کے کیا۔ اعلامیے میں پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت کو ملکی میڈیا انڈسٹری میں جاری حالیہ بحران کا 'براہِ راست ذمہ دار' ٹھہرایا گیا ہے۔

میٹنگ میں خواتین صحافیوں اور اینکر پرسنز کو مختلف ٹرول گروپوں کی جانب سے ہراساں کیے جانے کی بھی مذمت کی گئی۔سینیئر صحافی اور ماہنامہ ہیرالڈ کے سابق ایڈیٹر بدر عالم کے مطابق یہ بات درست ہے کہ پاکستان میں اس وقت میڈیا کو جس سینسرشپ کا سامنا ہے وہ ماضی میں بھی نہیں رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

beshak

کیا یہ سنسر شپ ہے ۔ اس تنظیم نے ۔ ضیاءالحق کا دور دیکھا ہی نہیں ۔

میڈیا کو مادر پدر آزادی ملی ھے جس کا جوجی چاہے بولتا رھتا ھے چاہے اس کا حقیقت سے دور دور تک واسطه نه هو بر ملک اپنے قوانین اور مقاصد کے لئے میڈیا پر لگام لگاتا ہے اور یہ ضروری بھی ھے ورنہ میڈیا جو چاہے کرے

Writing article about censorship “freely” while complaining about “censorship”, Ironic. lol

اپنے ملک کے خلاف کیوں کی طرح بھونکتے ہیں اور جب ان کو بتایا جائے کہ یہاں قانون بھی کبھی کبھار حرکت کرتا ہے تو رونا شروع کر دیتے ہیں دنیا کا کوئی بھی ملک اپنے خلاف اپنے ہی میڈیا کو پروپیگنڈہ کی اجازت نہی دیتا ان کے گلے میں بھی پٹا پڑھنا چاہیے

ابھی بھی درپردہ مارشلأ ہے۔

Matlab media Jo chahy bakta rahy. Azadi e izhar Hy (sab ko larany ky liy). Dosra murder P_Musharraf ky dor e hakomat my he current so called broad mindedness aor liberalism ky parda pechy Islam dushman mulk dushman Fooj dushman nazreat dushman shows aor dramas etc urooj ko gay.

جتنا کرپٹ اور جھوٹا پاکستانی میڈیا ھے کوئی نہیں جتنا ازاد پاکستانی میڈیا ھے دنیا میں کسی کو اتنی ازادی نہیں بی بی سی کا کام صرف پروپیگنڈا کرنا ھے

Here comes BBC BADMASHIA as usual.

just rubbish.

کونسی سینسرشپ؟ایک سزا یافتہ مجرم نواز شریف کی تقریر نشرکرنے دی اورکیا ہوتی ہے آزادی؟برطانیہ اجازت دیتا ہےجولین اسانج کو تقریر کرنے کی اور پھر اُسے نشر بھی کرنے کی؟ انسان کے بچے بن جاؤ سب😡 asmashiraz WusatUllahKhan Xadeejournalist HamidMirPAK Kashifabbasiary MaryamNSharif

لکھ لعنت کتو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلانبلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان Baluchistan PrimarySchools 15Days SchoolsReopened CoronaVirus Pandemic pid_gov MoIB_Official dpr_gob pid_gov MoIB_Official dpr_gob اچھی بات ہے شہری لوگ تو ماسک کو بھی چودا چادی کی طرح فیشن سمجھتے ہیں...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا پرائمری سکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کااعلانکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان حکومت نے پرائمری سکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کااعلان کردیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی گرفتاری کی کوشش گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی شروعات ہیں احسن اقبالشہبازشریف کی گرفتاری کی کوشش گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی شروعات ہیں، احسن اقبال betterpakistan CMShehbaz AhsanIqbal ShehbazSharif pmln_org PMLN
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فنانشل کرائمز انفورسمنٹ کی رپورٹ جاری بھارت کے درجنوں بینک منی لانڈرنگ میں ملوثنئی دہلی (ویب ڈیسک) فنانشل کرائمز انفورسمنٹ کی مشتبہ منی لانڈرنگ، دہشتگردی کی معاونت، ڈرگ ڈیلنگ اور مالی فراڈ کی رپورٹ جاری کردی گئی  اور کہاگیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکساس میں سپلائی کے پانی میں نیگلیریا جرثومے کی موجودگی - BBC News اردودنیا بھر میں نیگلیریا فاؤلری قدرتی طور پر میٹھے پانی میں پایا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ لوگوں کو تب متاثر کرتا ہے جب آلودہ پانی ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر دماغ تک سفر کرتا ہے۔ اس سے ایک ہفتے کے اندر ہی متاثرہ شخص کی موت واقع ہو جاتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں اسکول کے مزید 30 بچوں میں کورونا کی تصدیقسی ای او ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈاکٹرتنویر اقبال کے مطابق مختلف سرکاری ونجی اسکولز کے 840بچوں کے کورونا ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے جن میں 12 اسکولز کے 54طلباءمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »