’ایرانی کہتے ہیں تم وائرس ساتھ لے کر آئے ہو'

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: ایران سے تین سو افراد کو پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت

ہر برس پاکستانیوں کی بڑی تعداد ایران میں واقع مقامِ مقدسہ کی زیارات کے لیے سفر کرتی ہے

تاہم اسسٹنٹ کمشنر کا یہ بھی کہنا تھا پاکستان آنے والے تاجر ان علاقوں میں نہیں گئے تھے جو کہ کورونا سے متاثر ہیں اور انھیں سکریننگ کے بعد جانے دیا جائے گا۔ یہ لوگ تقریباً 17 روز قبل ایران پہنچے تھے۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے مجتبیٰ حسن کا کہنا تھا کہ وہ خود کو ہوٹل میں محصور محسوس کر رہے ہیں اور ’چند روز پہلے تک ایسا نہیں تھا۔'

حسن کے مطابق وہ کہیں آ جا بھی نہیں سکتے۔ ’حکام نے بتایا ہے کہ بھیڑ میں وائرس کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔‘اس وقت حسن اور ان کے ساتھ مشہد میں موجود دیگر پاکستانی شہریوں کی تمام تر توجہ ایران سے نکلنے پر مرکوز ہے مگر یہ اتنا آسان نہیں۔ پاکستان نے جہاں ایران کے ساتھ اپنی سرحد بند کر رکھی ہے وہیں فضائی سفر بھی معطل ہے۔پاکستان نے جمعے کو عارضی طور پر ایران کے ساتھ سرحد کو کھول کر 300 زائرین کو ملک میں آنے کی اجازت دی...

حسن کے مطابق زاہدان سرحد پر رکے پاکستانی زائرین سے ان کا رابطہ ہوا تو معلوم ہوا کہ انہیں کسی سرائے میں بھی جگہ نہیں ملی۔ 'یہاں تک کہ انہیں شہر میں بھی داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ یہاں سردی بہت ہے اور وہ سڑک پر پڑے ہیں۔'جس جگہ حسن اور ان کے خاندان کے افراد ٹھہرے ہیں اس سے کچھ ہی فاصلے پر بازارِ رضا میں واقع چند ہوٹلوں میں پاکستانی زائرین کے تین سے زیادہ قافلوں کے لوگ ٹھہرے ہیں جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔اس قافلے کے سالار رانا توصیف کا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے۔ بی بی سی سے بات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Take care

crona wirus k baray me Dr. Yousaf, Homoeopath k tweet deakheen.

Rafzi Corona is more dangerous than coronavirus

اللہ ﷻ کے پاک حکم اور رحمت و کرم سے یہاں کویی وایرس نہیں بنوامیہ والے ابھی انتظار کرے ایران کے نقصان کا جو کبھی نہیں ہو گا انشاہ اللہ ﷻ

بچ کر رہنا کہیں تم کو کرونا وائرس نہ دبوچ لے پروپیگنڈا نیوز

اللہ تعالی پر بھروسہ اور احتیاطی تدابیر احتیار کرے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے،گورنر پنجاب'دلی فسادات پر عالمی برداری کی خاموشی شرمناک ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Ye alami bradari kia hota hasarwar
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان پروازوں کی آمدورفت جاریپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان پروازوں کی آمدورفت جاری Pakistani Pilgrims SaudiArabia CoronaVirusInPakistan KSAMOFA AlArabiya_KSA KSAembassyPK pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت مزید گرگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 93750 روپے اور دس گرام سونا کمی کے بعد 80376 روپے کا ہوگیا کتنی بھی گر جائے پر اپنے خان کا مقابلہ نہیں کر سکتی 😉
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکی کی سلامتی کے قانونی حق کو تسلیم کرتے ہیں، پاکستان - ایکسپریس اردوعالمی برادری شام میں جاری تنازع کا سیاسی حل نکالنے میں کردار ادا کرے، پاکستان hum turkey k sath hain
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شان اور معین کی ففٹی، سلطانز کا کنگز کو 187رنز کا ہدف - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بچوں کو صحت مند زندگی اور ماحول کی فراہمی: بڑا عالمی چیلنج - ایکسپریس اردوپاکستان بھی ان ممالک میں شامل جو بچوں اور نوجوانوں کی صحت کے سلسلے میں ذمہ داریوں کی ادائیگی میں ناکام رہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »