’ایس او پیز پر عمل نہ ہونے کی صورت میں کاروباری مراکز بند کردیے جائیں گے‘ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اکثر جگہوں پر ایس او پیز پر عمل نہیں کیا جا رہا، پنجاب بھر میں سخت ایکشن کی ہدایات کردی گئیں، عثمان بزدار CoronaVirus CoronavirusPandemic Covid19 DawnNews CoronaVirusPakistan مزید پڑھیں:

ملک بھر میں کورونا وائرس کے روک تھام کی غرض سے لگائے گئے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کھولے گئے کاروباری مراکز میں اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز پر عملدرآمد نہ ہونے پر انہیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

جس کے لیے تمام صوبوں کے صنعتی علاقوں اور کاروباری مراکز میں ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس اقدام کا مقصد عوام کا تحفظ ہے اور طریقہ کار کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سزائیں بھی دی جائیں گی۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے اس بات کی تصدیق کی کہ ایس او پیز پر عمل نہ ہونے کی صورت میں کارروائی کے احکامات دے دیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ بالائی دیر اور شانگلہ میں حکومتی ہدایات پر عمل نہ ہونے کی وجہ سے انتظامیہ نے عوامی بس اڈے کو بھی سیل کردیا۔ اس وبا میں مبتلا ہونے کے بعد 30 ہزار 128 افراد صحتیاب جبکہ ایک ہزار 770 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالی پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنیکا فیصلہایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالی پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنیکا فیصلہ Govt Girds SOPs Enforcement After Spike infections MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالی پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنیکا فیصلہایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالی پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنیکا فیصلہ Read News SOPs PunjabMarkets Voilates Closed GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایس او پیز کی خلاف ورزی، پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہحکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤکیلئے جاری کردہ ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر آج پنجاب کی کئی بڑی مارکیٹیں بند کردی جائیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں پیڑولیم مصنوعات کے تسلی بخش ذخائر موجود ہیں، پی ایس او - ایکسپریس اردوبروقت درآمد نہ ہونے کے باعث پیٹرول، ڈیزل اور دیگر مصنوعات کی قلت پیدا ہوگئی ہے، پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی، پنجاب سمیت ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بازار بند کرنے کا اعلان - BBC Urduدنیا میں اس وقت 65 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہیں جبکہ اب تک اس کی وجہ سے پونے چار لاکھ سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ پاکستان میں اب چین سے زیادہ متاثرین ہیں جبکہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر حکومت نے بازار بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ Yr is ko shezada na kaha kro شکر ہے پاکستان میں نہیں رہتے وتنہ عوام نے کہنا تھا کرونا تھا ہی نہیں ڈرامہ کیا تھا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’ایل او سی پر صورتحال تشویشناک، بھارت آگ سے نہ کھیلے ورنہ منہ توڑ جواب دینگے‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کچھ عرصے سے صورتحال بہت تشویشناک ہے، بھارت آگ سے نہ کھیلے، فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے۔ ڈی جی صاحب صرف منہ توڑ ہی جواب دیں گے یا آگے کا کچھ پلان اور ہے؟؟ میں تو بچپن سے اس منہ توڑ جواب کو سن رہا ہوں۔ سر ایک دفعہ پھر منہ توڑ جواب دیں کہنے کی کوشش ہو رہی کہ ہمیں چائنہ نہ سمجھا جائے بلکہ چائنا کی پراڈکٹ سمجھا جائے جس کی کوئی گارنٹی نہیں.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »