’ایاز صادق کے بیان کے بعد سر شرم سے جھک گیا لندن میں بیٹھ کر بیانیہ دینے والے پاکستان واپس آئیں‘ لیگی رکن اسمبلی برس پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ایاز صادق کے بیان کے بعد سر شرم سے جھک گیا، لندن میں بیٹھ کر بیانیہ دینے والے پاکستان واپس آئیں‘ لیگی رکن اسمبلی برس پڑے

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نشاط ڈاہا نے کہا کہ بطور ن لیگی انہیں ایاز صادق کے بیان کے بعد آج شرم آرہی ہے، یہ لوگ جو کر رہے ہیں وہ ملک کیلئے ٹھیک نہیں ہے، وہ سابق سپیکر قومی اسمبلی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میاں صاحب کہتے ہیں کہ ان کی ٹانگیں کانپ رہے ہیں، آپ واپس تو آئیں، عدالت میں پیش ہو کر کیس لڑیں لندن میں بیٹھ کر بیانیہ کیوں دے رہے ہیں۔ نشاط ڈاہا نے کہا مسلم لیگیوں سے سوال کرتاہوں کہ اپنے والد کی قبر جوتیاں پہنچ کر جاؤ گے؟ بہادر ہیں تو میاں شریف کی قبر پر جوتیاں پہن کر چڑھ کر دکھاؤ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بے شرموں کے سر ابھینندن کی پروٹوکول میں روانگی پر تو نہیں جھکے شرم سے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایاز صادق کے بیان کا معاملہ: لاہور کے تھانہ سول لائنز میں اندراج مقدمہ کیلئے درخواستCLEANDADUCITY
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایاز صادق کے بیان کا معاملہ: لاہور کے تھانہ سول لائنز میں اندراج مقدمہ کیلئے درخواست
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایاز صادق کے بیان کے حوالے سے احسن اقبال بھی میدان آ گئےWhat Ayaz Sadiq said is absolutely correct, Ahsan Iqbal
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایاز صادق کے خلاف غداری کے مقدمے کیلئے لاہور پولیس کو درخواست - ایکسپریس اردوایاز صادق پاک فوج اور آرمی چیف کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈہ کررہے ہیں، شہری Koi pti ka BC ho ga jis na ya application di ha اس بیان پے اسے جوتے لگنے چا ہے ن لیگ والے میدان میں آئیں اور فواد غدار پر غداری کا مقدمہ درج کروائیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایاز صادق کے بیان پر جلیل احمد شرقپوری بھی میدان میں آگئےلاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ ایاز صادق اور نواز شریف کے بیان پر شرمندگی ہے۔ اب یہ اوقات ہے مسخروں کے ذریعے بات کرتے ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایاز صادق کا بیان، لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی اندراج مقدمہ کیلئے درخواستسیدھا سیدھا آئی جی کو اٹھاؤ مقدمہ ہی مقدمہ مقدموں سے بات نہیں بنے گی غدار کی سزا سر تن سے جدا MaryamNSharif good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »