’اگر یہی حالات رہے تو ہم ویسے بھی بھوک سے مرجائیں گے‘ - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 96 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے وہ علاقے جہاں کورونا سے بھی بڑے مسائل جنم لے رہے ہیں

انسانی حیات کی جھولی کی بھی عجیب کتھا ہے۔ یہ وہ جھولی ہے جو کبھی خالی نہیں رہتی۔ فطرت خوشی اور غم کی ہزاروں کڑوی اور شیری‏ں کیفیات کے پھل اس جھولی میں ڈالتی رہتی ہے، اور چاہتے، نہ چاہتے ہوئے بھی انہیں قبول کرنا پڑتا ہے۔

رات کے 12 ایک بجے تک گلی میں رونق لگی رہتی تھی۔ اب یہ ساری آوازیں، یہ سارے خومچے والے، قلفی والا، بچوں کی باریک آوازیں اور ایک دوسرے سے لڑنے کی چیخ و پکار اور پھر قہقہوں کی آوازیں لاپتا ہوگئی ہیں۔ ایسا لگتا ہے جیسے یہ گلی کسی قبرستان کے بیچوں بیچ نکلتی ہے۔ بھلا بچوں کی چیخ و پکار کے بغیر بھی گلی ہوتی ہے کیا؟

میں نے اس اوطاق میں جو 15 منٹ گزارے، وہ میرے لیے حیران کن تھے۔ وہ بہت کچھ جانتے تھے۔ ’کورونا وائرس‘ کے حوالے سے گاؤں کے بڑے عمر ملوانی نے جب بات کی تو مجھے حیران ہونا ہی تھا۔ وہ بڑے آرام اور سکون سے بولتے۔ وہ الفاظ کو بڑی ترتیب کے ساتھ ادا کر رہے تھے۔ بالکل ایسے جیسے میز پر ایک ترتیب سے چیزیں سجائی جاتی ہیں۔عمر ملوانی کہتے ہیں کہ ’اب اس پر بات نہیں کرتے کہ یہ بیماری کہاں سے آئی ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ آگئی ہے۔ اب اگر ہم نے احتیاط برتی اور حکومت کی ہدایات پر عمل کیا تو اللہ بہتر کرے گا۔ مگر حکومت...

سندھ کے گزیٹیئروں کا جائزہ لیا جائے تو ان وباؤں کے حوالہ سے ہمیں بہتر معلومات مل سکتی ہے۔1901ء سے 1905ء تک سندھ میں پلیگ پڑی تھی، اور پھر 1920ء میں ہمیں یہاں وبا ’کالرا‘ کی شکل میں نظر آتی ہے، جس سے ہزاروں لوگ متاثر ہوئے۔ میں یہاں 1896ء میں پڑی پلیگ سے متعلق کچھ تفصیلات پیش کرتا ہوں، محض اس لیے کہ تقابلی جائزہ لیتے وقت ہم آسانی سے سمجھ سکیں کہ گزشتہ 124 برسوں میں ہم نے کیا کچھ سیکھا ہے۔ 8 دسمبر 1896ء منگل کے دن، کراچی شہر کے ایک برہمن ’رادھے‘ کے جسم پر عجیب قسم کے نشانات ظاہر ہوئے اور اگلے ہی...

ماضی کی ان وباؤں کا خوف اب بھی سینہ در سینہ دل و دماغ میں سفر کرتا ہے۔ میں بھگڑا میمن کی اس چھوٹی سی بستی میں پہنچا، جہاں لکڑی، گارے یا سیمنٹ اور اینٹوں سے بنی دکانیں ہیں۔ اگر غور سے دیکھیں تو پرانے اور نئے دن ایک دوسرے سے بچھڑنے کے لیے جیسے آخری بار گلے مل رہے ہوں۔ غربت اور بے بسی کے شب و روز، فقط کپڑوں کے رنگ چھینتے تو کتنا اچھا ہوتا، مگر تپتی دوپہروں میں 2 کلو آٹے کے لیے مزدوری کرنا زیست سے نہ جانے کیا کیا چھین لیتی ہے۔ جسم کی طاقت، بالوں کا رنگ، ہاتھوں سے نرمی، آنکھوں سے نور اور ان کے بدلے چہرے کو دے دیتی ہے بے وقت پڑنے والی جھُریاں اور پیٹھ میں کُب۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RegulariseSSEsAEOs RegularizeSSEsAEOsWithoutPPSC

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”شوگر بروکرز دھمکی د ے رہے ہیں کہ اگر ہمارے خلاف کارروائی ہو ئی تو پھر ۔۔۔“شفقت محمود نے بڑا انکشاف کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ آٹا چینی بحران کی رپورٹ لیک نہیں ہوئی وزیراعظم نے خود پبلک کی ہے۔نجی ٹی وی جیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اگر میرے ساتھ کچھ غلط بھی ہو جائے تو بھی میں ۔۔۔ جہانگیر ترین نے ایسی بات ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کےسینئررہنماجہانگیرخان ترین نےکہاہےکہ میرے بارے میں غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں،اگر میرے ساتھ کچھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیویارک کے ہسپتال لاشوں سے بھر گئے، تصاویر دیکھ کر کوئی بھی گھبراجائےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کے بعد اب امریکہ سے ، بالخصوص امریکی شہر نیویارک سے کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے ایسے مناظر سامنے آ رہے ہیں کہ دیکھ کر کوئی بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راشن کی تقسیم سے کورونا پھیلا تو جرم تصور ہوگا، مراد علی شاہ - ایکسپریس اردواگر آپ کورونا کے مریض ہیں یا شبے میں ہیں تو سرکاری نمبر سے فون آنے پرتعاون کریں، وزیر اعلیٰ سندھ Sindh hukoomat ka mustahiqeen ko Diya Gaya rashan 😂 ویلڈن شاہ جی۔۔۔۔پنجاب میں تو عوامنے لاک ڈاون کو ھوا میں اڑا دیا۔ Bhook se log mare tho Kia hoga,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کابرطانو ی ہم منصب کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا پیغاموزیراعظم کابرطانو ی ہم منصب کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا پیغام Read News PMImranKhan PMUK BorisJohnson Amid Coronavirus 10DowningStreet BorisJohnson COVID2019 UKParliament GOVUK CoronaOutbreak CoronaVirusUpdates ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جلد لاک ڈاؤن کرتے تو کئی جانیں بچا سکتے تھے، وزیر اعلیٰ سندھ - Pakistan - Dawn Newsha ha like Indians now start blaming the Tableeghis. Lols It spread due to your 50% efficiency as accepted by you Stop this blame game. Wt is 18th Ammendment?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »