’اگر آپ کا ہمسفر موبائل فون ایسے رکھتا ہے تو یہ بے وفائی کی نشانی ہے‘ ماہر نفسیات نے شادی شدہ افراد کو خبردار کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک آسٹریلوی ماہر نفسیات نے فون کے متعلق لوگوں کی کچھ بظاہر انتہائی معمولی عادات کے متعلق ایسا انکشاف کیا ہے کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

میل آن لائن کے مطابق آسٹریلوی شہر سڈنی کی میلیزا فریری نامی اس ماہرنفسیات کا کہنا ہے کہ موبائل فون کے متعلق یہ بظاہر معمولی سمجھی جانے والی عادات سے آپ یہ معلوم کر سکتے ہیں کہ آیا آپ کا شریک حیات آپ سے بے وفائی تو نہیں کر رہا۔ میلیزا کا کہنا تھا کہ ان میں سے ایک عادت ’موبائل فون کو اوندھا رکھنا‘ ہے۔ یہ بے وفائی کے حوالے سے ’سرخ جھنڈی‘ ہے۔ اگر آپ کا شریک حیات فون رکھتے وقت اس کی سکرین نیچے کی طرف رکھتا ہے تو سمجھ لیں کہ اس کا کہیں اور چکر چل رہا ہے۔میلیزا کا کہنا تھا کہ ”اگر آپ اپنے پارٹنر کے...

میل آن لائن کے مطابق آسٹریلوی شہر سڈنی کی میلیزا فریری نامی اس ماہرنفسیات کا کہنا ہے کہ موبائل فون کے متعلق یہ بظاہر معمولی سمجھی جانے والی عادات سے آپ یہ معلوم کر سکتے ہیں کہ آیا آپ کا شریک حیات آپ سے بے وفائی تو نہیں کر رہا۔ میلیزا کا کہنا تھا کہ ان میں سے ایک عادت ’موبائل فون کو اوندھا رکھنا‘ ہے۔ یہ بے وفائی کے حوالے سے ’سرخ جھنڈی‘ ہے۔ اگر آپ کا شریک حیات فون رکھتے وقت اس کی سکرین نیچے کی طرف رکھتا ہے تو سمجھ لیں کہ اس کا کہیں اور چکر چل رہا ہے۔میلیزا کا کہنا تھا کہ ”اگر آپ اپنے پارٹنر کے ساتھ سالوں سے رہ رہے ہیں اور اب جا کر اس نے اپنا فون الٹا رکھنا شروع کیا ہے تو پھر یہ یقینی بات ہے کہ وہ کسی اور سے بات کر رہا ہے اور نہیں چاہتا کہ اس کے پیغامات کے نوٹیفکیشن آپ دیکھ لیں۔“میلیزا کا کہنا تھا کہ جو لوگ اپنے شریک حیات سے فون کو چھپا کر رکھتے ہوں، پاس ورڈ لگا کر رکھتے ہوں، کبھی بھی فون کو خود سے الگ نہ کرتے ہوں اور فون کو سائلنٹ موڈ پر رکھتے ہوں ان کے شریک حیات کو بھی خطرے کو بھانپ لینا چاہیے۔ ایسے لوگوں کی ایک علامت یہ ہوتی ہے کہ وہ کھوئے کھوئے سے لگتے ہیں۔ ان کی آپ میں دلچسپی کم ہوتی ہے اور آپ کے پاس بیٹھے ہوں تو لگتا ہے وہ کہیں اور کھوئے ہوئے ہیں۔ایسے لوگ ہر کام آزادانہ کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ یہ لوگ اپنی ظاہری شکل و صورت کا بہت خیال رکھتے ہیں۔میلیزا نے کہا کہ اگر آپ کے ساتھ شادی کے وقت سے آپ کے شریک حیات میں یہ عادات ہیں تو پھر ان کے بے وفا ہونے کا زیادہ امکان نہیں لیکن اگر شادی کے بہت عرصہ بعد جا کر ان میں یہ عادات آئی ہیں تو پھر میں یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ وہ آپ کے ساتھ بے وفائی کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر کا وزیراعظم کو فون، عید کی مبارکباد، طیارہ حادثے پر اظہار افسوسوزیراعظم عمران خان کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔ ترک صدر نے پیر کو ٹیلی فون پر وزیراعظم سے رابطہ کیا۔ Govt and PIA surveillance and msintainance staff areresponsible for air craft crash ,
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شناختی کارڈ تو یقیناً آپ کے پاس بھی ہو گا لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ شناختی کارڈ نمبر کے مختلف ہندسوں کا دراصل مطلب کیا ہوتاہے ؟ جانئے وہ بات جو آج تک آپ کو کسی نے نہیں بتائیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہے اور حال ہی میں وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ملک میں سے جعلی شناختی کارڈو ں کو ختم کرنے کیلئے Nice
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ سبزی فروش جو رات کو اپنی دکان کھلی چھوڑ جاتا ہے، ایسا کیوں کرتا ہے اور کبھی کسی نے چوری کیوں نہ کی؟ وجہ جان کر آپ کو بھی پاکستانیوں پر بے حد فخر ہوگالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب جیسے ممالک کے متعلق آپ نے سن رکھا ہو گا کہ وہاں دکاندار نماز کے اوقات میں اپنی دکانیں کھلی چھوڑ کے چلے جاتے ہیں۔ یہ بات اچنبھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر کا وزیراعظم عمران خان کو فون، طیارہ حادثے پر اظہار افسوس - Pakistan - Dawn News💓😍 خلیفہ جی نے یہ نہیں کہا کہ میں ابھی سیر کر راھا ھوں بعد میں فون کرنا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترک صدر کا پاکستانی ہم منصب کو فون، طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوترکی مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، رجب طیب اردوان کچھ پیسے مل جاتے تو۔۔۔۔ متاثرین کی امداد ہوجاتی۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترک صدر کا وزیراعظم پاکستان کو فون، طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوس | Abb Takk NewsWe love Turkey 🇹🇷🇵🇰🇵🇰🇹🇷 Turkey 🇹🇷 Wants to unite all Muslim states and we will be part of them inshaALLAH 🇵🇰❤️🇹🇷
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »