’اپوزیشن کو اسمبلی میں سینسر شپ کا سامنا ہے‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’تین ارب ڈالر دینے پر آپ کا شکریہ‘ تفصیلات جانئے: DailyJang

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تعمیری تنقید ہر جمہوریت کے لئے ضروری ہوتی ہے،حزب اختلاف کو پارلیمان میں سینسر شپ کا سامنا ہے،حکمرانوں!دوغلی پالیسی بند کرو، عوام دشمن بجٹ واپس لو۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ بڑی عجیب بات ہے، میری تقریر کے جس لفظ پر وزیراعظم عمران خان نے ایک سال پہلے ڈیسک بجائی،اسی لفظ پر پابندی لگادی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ پوچھتا ہوں عوام کو اس معاشی قتل سے کون بچائے گا؟ہمیں پی ٹی آئی،آئی ایم ایف کا بجٹ منظور نہیں،اسے ایوان میں پاس نہیں ہونے دیں گے۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ آپ اٹھارہویں ترمیم کو ختم کرنا چاہتے ہیں، ہمارے بہترین اسپتال وفاقی حکومت نے لے لیے،کیا کوئی شرم ہے، اگر یہ کرنا تھا تو اتنی شرم کرتے تھوڑا بجٹ بھی خود رکھ دیتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dramabaz BBhuttoZardari . Such waste of time . Good for nothing . Maskhara .

بس کوئی پیسے دے دیں ان کو مراثی بن جاتے ہیں SelectedPM

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں جنسی زیادتی میں ملوث رکن اسمبلی نے خود کو پولیس کے حوالے کردیابھارت میں جنسی زیادتی میں ملوث رکن اسمبلی نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu India AtulRai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کی قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر، وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہہ دیا - ایکسپریس اردواسمبلی میں سب منتخب ہوکرآئے ہیں، اپنی اورایوان کی تذلیل نہ کرائیں، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری Great Aag lagi hui hai na..chori ka paisa wapas krne mein زبردست سلیکٹیڈ کو سلیکٹیڈ ہی کہنا چاہیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مولانا فضل کا اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوتمولانا فضل کا اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوت Read News MoulanaOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اردگان کی جماعت کو میئر استنبول کے دوبارہ انتخاب میں بھی شکست - ایکسپریس اردوصدر طیب اردگان کے مخالف امیدوار کو ری الیکشن میں پہلے سے زیادہ ووٹوں سے کامیابی حاصل ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 4 کشمیری شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 4 کشمیری شہید - Supply all guns to every Kashmiri. Those will be not Guns those will be right of VOTE . Apply this method and take results soon as possible .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کیخلاف اپوزیشن کی اے پی سی 26 جون کو طلب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »