’آج دیکھتے ہیں عوام کس کے حق میں فیصلہ دیتے ہیں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’عمران خان کی سیکیورٹی دیکھتے ہوئے اندھیرے سے پہلے جلسہ ختم کرنیکی خواہش ہے‘ ARYNewsUrdu ShahMehmoodQureshi

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیکیورٹی کو دیکھتے ہوئے خواہش ہے کہ اندھیرے سے پہلے حقیقی آزادی مارچ کا جلسہ ختم کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کا جوش و خروش دیکھ کر بتا رہا ہوں آج تاریخی جلسہ ہوگا اور جو قافلے روانہ ہورہے ہیں اس سے بھی حوصلہ افزا امکانات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ چاہتے ہیں الیکشن میں تاخیر ہو لیکن ہماری خواہش ہے جلد سے جلد الیکشن ہوں کیونکہ حکومت میں ربط نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

If you want change so change own trend

کل ہم لوگوں کی تعداد بتائے گا کہ عمران خان کو بند کمروں کی پیچھے دھکیلنا ہے یا الیکشن کی تاریخ دیکر وزیر اعظم بنانا ہے جتنا زیادہ تعداد ہوگا اتنا زیادہ فیصلہ ہمارے حق میں ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں: چیناسلام آباد: (ویب ڈیسک) چین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 🇵🇰🇨🇳
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر کیطرف سے اہم تعیناتیوں کی سمری روکنے کی صورت میں حکومت کا متبادل پلان تیار - ایکسپریس اردووزیراعظم رولز میں ترمیم کر کے منظوری دے سکتے ہیں، حتمی فیصلہ صبح ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کے رکن لیام لیونگسٹن فٹنس مسائل سے دوچارلیام لیونگسٹن پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے کے مضبوط امیدوار ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت اترپردیش میں چوہے 5 من چرس کھا گئے، پولیس کا عدالت میں دعویٰاتر پردیش: (دنیا نیوز) بھارت میں چرس کے شوقین چوہے بھی پائے جاتے ہیں، جی ہاں اترپردیش میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہے 5 من چرس کھا گئے ہیں۔ اور جو پاکستان کھا گئے ؟ ابے چوہے تھے یا نیازی؟ 🤔 yar un se request karo thori c bani gala k liey to rehny dain ajkal to wesy b waha ziada zrurat jai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈونیشیا: زلزلے سے اموات کی تعداد 310 ہوگئیانڈونیشیا میں پیر کے روز آنے والے 5.6 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 310 ہوگئی ہے، جبکہ 24 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔انڈونیشیا میں زلزلے کے بعد آفٹرشاکس کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »