’اُمہ کے محافظوں نے انڈیا میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ویسے تو ہم اُمہ اور اسلام کی بات کرتے ہیں مگر امہ کے محافظوں نے بہت سی سرمایہ کاری کر رکھی ہے (انڈیا میں)۔ ان کے مفادات ہیں وہاں۔‘ ShahMehmoodQureshi UNSC Kashmir

مظفر آباد میں عید کی نماز کے بعد کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی بھی نکالی گئیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگلے ماہ وزیر اعظم عمران خان آپ کا مقدمہ لڑنے اقوام متحدہ جا رہے ہیں۔ انھوں نے ملک سے باہر موجود ہر پاکستانی سے اپیل کی کہ جب انڈین وزیر اعظم نریندر مودی اقوام متحدہ میں جائیں تو وہ پاکستانی اقوام متحدہ کے باہر احتجاجاً موجود ہوں۔ انھوں نے کہا کہ ’اصولی، قانونی طور پر آپ کا مقدمہ بہت مضبوط...

’نیشنل سکیورٹی کونسل میں وزیر اعظم عمران خان نے میری سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں ہم ان معاہدوں کا جائزہ لیں گے۔‘پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مظفر آباد ریلی میں شریک ہوئے ’آج بلاول صاحب یہاں تشریف لائے، ہم نے اکٹھے نماز عید ادا کی، ایک اچھا پیغام دنیا بھر میں گیا لیکن میں ان سے بھی یہی کہوں گا کہ سیاست کریں لیکن کشمیر کے پرچم میں ملغوف کر کے نہ کی جائے۔‘جمعے کو سری نگر کے علاقے صورہ میں مظاہرین کو پولیس کی جانب سے چھّروں اور آنسو گیس کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات پیش آئے تھےشاہ محمود قریشی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرس میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مسعود خان نے کہا کہ انڈیا نے کشمیر میں اضافی فوج تعینات کر کے ’کشمیریوں کا قتل عام‘ شروع کردیا ہے۔ پریس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Acha ho agar hum issues ko mix na kya krain. Agar India zulm krna khatam kry tu hum aur wo b APIs mae trade krain gy. Moodi se nafrat es lye hai k wo Kashmiri aur Indian Muslims pe zulm krta aa raha hai. Global village mae koi b mulk akaila kaisy survive kr skta hai ?

Appriciated PM Imran khan please reached the spot of aqwaa.e.muthida and save us

پہلی بار کسی پاکستانی سرکاری غلام نے سچ بول دیا یہ امہ کے محافظوں نے ہر ملک میں اپنے کرایہ کے کتے چھوڑے ہیں جو سچ بولے تو آس کو قتل کردیا جاتاہے اس لیے پاکستان میں اصل پاکستانی بہت قمضور لیکن سعودی آور ایرانی لابی کے محافظ بہت طاقتورہیں

Futile statement

Good

اسلام اور پشتون کو بدنام کرنے کیلئے عمران خان کو ادارے لائے ۔سب قادیانی لاہور گروپ اور پاکستانی ادارے اس گیم میں ملوث ہے ۔انشاءاللہ تعالیٰ جلد منافقوں پر عذاب ائے گا

Ham ny aj say 7 saal pahly hi kahty rahy soudia tagoot ka noker ha but kisi koe tawaja nhe di but aaj expose hua na

This is a failure of Pakistan ‘s foreign policy and success of Indian foreign policy and its a fact. Those have been involved to form Pakistani foreign policy for the past 70 years they must ans of this failure and they r responsible for this failure

امہ کے بجائے ہمیں اہنے مفادات کو دیکهنا چاہئے ویسے ہم دوسروں کے مفاد کے لئے بڑے شوق سے لڑتے ہیں

First time I heard true word for Umma Muhafiz

کشمیر کی بات کرتے کرتے کہیں بلوچستان ہی نہ دے آے سالا ہیجڑا۔۔یہ منافق بات کچھ کرتے ہیں اور عمل کچھ

قرآن وحدیث میں کہاں غیرمسلموں سے تجارتی معاملات منع ھیں جب جہاد کئ مخالفت کرنا درکار ھو تو یہ بیان دیا جاتا ھے عرب مسلم تجارت کی غرض سے ھندوستان آئے اور اسلام کی تبلیغ بھی ساتھ ساتھ کی لیکن جب تعلقات کا رد کرنا ھو تو تجارت پر تنقید۔ کیا بات ھے۔

Karobar karna jurm nahi zulm k khilaf Awaz Uthana Jurm hay..

What a shameless statement from state minster even true

اِنہی اْمہ کے محافظوں کی طرح کیا اپ نے بھی سودا کیا ہوا ہے؟؟؟

دو گز کی زبان کون چلاتا ہے

Ye baat ab samajh arahi hy Shah Mehmood ko Karachi waly to 70 saal ye yehi keh rgy hain Jaan chori Kashmir ke apny Mulk ko dekho pehly

اسی لئے تو دنیا میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے ۔ اگر اسی طرح امت مسلمہ کے حکمران تماشہ دیکھتے رہے ۔تو پھر کوئی اللہ کے عزاب سے نہی بچ سکتا ۔ جس طرح کے پہلے قومیں تباہ ہوئی اللہ تعالیٰ کے عزاب سے کیونکہ ظلم پھر ظلم جب حد سے گزر جائے تو پھر مٹ جاتا ہے

Matter is over now only lip service will be provided

تم وطن فروش ہو ظالمو . کشمیر بیچ دیا اور اب تک دھوکہ دے رہے ہو لوگوں کو

امہ کا چورن بیچنے والے آج ہوش میں آرہے ہیں۔

اب یہ UN جاکے پکی رسید کٹا کر معاشرتی علوم کی کتاب میں تحریر کریں گے کہ جی پاکستان نے ذمہ دار ملک ہونے کی اداکاری کرتے ہوئے کشمیر کے مسئلے کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیا۔

InshaAllah pm imran Khan jeet kar wapis ayengay

Allah fermta non Muslim kbhi Muslims ka dost nhi ho skta jub tk WO unka religious ki parwiiii kr LA Jo nhi mnta WO zyda nuksan uthta Murted kr k WO zyda easy shikaar krta Muslim ummah nam so could Muslim puuj a establishment leadership ko nhi khta Civilians ko khta

تو پھر آپ امہ کے ٹھیکداروں کی ڈرائیونگ کیوں کرتے ہیں

Bitter reality UAE SaudiArabia Qatar how can we blame others sir MirMAKOfficial amnaappi suleman HniaziISF alnamal2 koolkopper SMQureshiPTI دل کے پھپھولے جل اُٹھے سينے کے داغ سے اس گھر کو آگ لگ گئی گھرکے چراغ سے

accept it that you are failed govt and your foreign diplomacy also not working.

Still we trust saudis

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر: بے یقینی، خوف اور دہشت کے ماحول میں عیدانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے نے عیدالاضحیٰ کی تیاریوں کو بھی متاثر کیا ہے اور اس مرتبہ بظاہر بہت کم کشمیریوں نے قربانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Kashmir 14AugustKashmirSolidarity AllPrayersForKashmir SaveKashmirFromModi SaveKashmirSOS KashmirBleeds IndiaUsingClusterBombs PrayersforMuslimUmmah UniteMuslimUmmah WakeUpUN_KashmirBleeding UNandOICsaveKashmiri OIC_OCI UN UNHumanRights UNWomenWatch UN_Women شکریہ بی بی سی آپکے نمائندے وہاں تک نا پہنچتے تو شاید کشمیر سے متعلق کوئی خبر ہم تک نا پہنچتی ⚔🇵🇰⚔ Kashmir ko hum Pakistani apne jan sy ziada chahty hai Kashmir ko Pakistan ka hisaa bna kr dikhaen gy InshaAllah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہےکراچی: ملک بھر میں عیدالاضحی آج مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ مختلف مقامات پر چھوٹے اور بڑے نمازعید کے اجتماعات منعقد کئے گئے، جس کے بعد شہری سنت ابراہیمی کی پیروی میں قربانی کر رہے ہیں۔ اس بار کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان میں عید سادگی سے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ کے موقع پرصدرِپاکستان اور وزیراعظم کا قوم کے نام خصوصی پیغامعید الاضحیٰ کے موقع پرصدرِپاکستان اور وزیراعظم کا قوم کے نام خصوصی پیغام ArifAlvi ImranKhanPTI EidAdhaMubarak EidWithKashmiris
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اُمہ کے محافظوں کے بھارت میں مفادات ہیں، شاہ محمود قریشی - Pakistan - Dawn NewsSMQureshiPTI ہمیں پتہ ہے مگر آپ سے التماس ہے مایوسی کی باتوں کی بجائے اپنی ذمہ داری پوری کریں Dear Dawn Everything is undercontrol in kashmir . Only pakistan and congress are boiling .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، سرفراز احمدکراچی: عیدِ قرباں کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کےساتھ کھڑی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، دعا ہے کہ اللہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عید کے دنوں میں کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر رہ سکتی ہے، کےالیکٹرکعید کے دنوں میں کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر رہ سکتی ہے، کےالیکٹرک تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »