’اومیکرون‘ نام کا ایک میوزک بینڈ بھی تھا! - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

امریکی جریدے ’رولنگ اسٹون‘ نے انکشاف کیا ہے کہ ’اومیکرون‘ صرف کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ کا نام نہیں بلکہ ہانگ کانگ میں اسی نام کا ایک میوزک بینڈ بھی تھا۔

چار دوستوں، گلوکار لی ہینگ چین، کی بورڈسٹ ٹائیلر یوئنگ، ڈرمر ایلکس بیڈویل، اور سنتھیٹک گٹارسٹ ایڈم رابرٹشا کا بنایا ہوا اومیکرون بینڈ 2014 سے 2016 تک ہانگ کانگ کے کنسرٹس میں خاصا مقبول رہا۔ البتہ جب گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ کا نام ’اومیکرون‘ رکھا گیا تو اس بینڈ کے ایک چاہنے والے نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں اومیکرون بینڈ کی تعریف کرتے ہوئے اسے یاد کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

CORONA nam ki toyota car bhi thi

دنیا میں بینڈ ہی تو بجا رہا ہے اومیکرون ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے مقابلے میں یورپ کا 300 ارب یورو کا عالمی منصوبہ - BBC News اردویورپی یونین 'گلوبل گیٹ وے' کے نام سے سرمایہ کاری کا ایک عالمی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کرنے والا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ چین کے 'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبے کا توڑ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ چائنا جیسے ظالم سامراج کو روکنا ضروری ہے ہر کوئی چین سے مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جہاں چین نے سب کو ہاتھ ملانے کی دعوت دی ہے اگر مقصد سمارٹ پریکیورمنٹ اور ڈسٹری بیوشن کے لیے انفراسٹرکچر بنانا ہے تو پھر مقابلہ کیوں؟ یورپ اور امریکہ اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے لڑ رہے ہیں اور کچھ نہیں۔ China have threatened the hegemony of all. And now all are ready to bring out their tons of money. Hats of to China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوئی گیس کمپنی کا گیس کی قیمتیں ڈیڑھ سو فیصد بڑھانے کا مطالبہچیئرمین اوگرا کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف بعض اوقات گیس سبسڈی ختم کرنے کے لیے دباؤ ڈالتا ہے تاہم اوگرا صارفین کا مفاد سامنے رکھ کر ان کے حق میں فیصلہ کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ساہیوال میں پہلی بارآنکھ کےقرنیہ کا کامیاب ٹرانسپلانٹساہیوال ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے پہلی مرتبہ آنکھ کے شفاف پردے کا ٹرانسپلانٹ کیا ہے۔ اس ٹرانسپلاٹ سے 3 مریضوں کی بینائی بحال ہوچکی ہے SamaaTV محمد قاسم نے اپنے خوابوں میں دیکھا ، کہ بہت سارے ناکام حکمرانوں کے بعد ، پاکستان کے عوام عمران خان پر اعتماد اور امید رکھیں گے ، لیکن پھر بھی کچھ نہیں بدلے گا۔ محمد قاسم کے یہ اور بہت سارے خواب آج پورے ہو رہے ہیں۔ فرانزک خبر
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹویٹر کا صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے سخت اقدامسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے سخت قدم اٹھاتے ہوئے بغیر اجازت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر پابندی لگادی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پراپرٹی کا کاروبار کرنے والوں کے لیے اہم خبر۔۔پراپرٹی کا کاروبار کرنے والوں کے لیے اہم خبر۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یو م سیا ہ منا نے کا اعلان۔۔دھرنا دے دیا گیایو م سیا ہ منا نے کا اعلان۔۔دھرنا دے دیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »