حماس کے خلاف جنگ میں امریکا کی جانب سے اسرائیل کی مدد کیلئے جنگی بحری بیڑہ بھیجنے کے فیصلے کے بعد حماس کی جانب سے رد عمل سامنے آگیا ہے۔
حماس کی جانب سے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کیلئے اعلان کردہ امریکی امداد فلسطینیوں کے خلاف ‘جارحیت’ کے مترادف ہے۔ واضح رہے کہ امریکا کی جانب سے حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل کی مدد کیلئے اپنا جنگی بیڑہ بھیجنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، امریکا کی جانب سے اسرائیل بھیجے جانے والے بحری بیڑے میں طیارہ بردار جہاز سمیت 5 تباہ کن بحری جہاز شامل ہیں۔
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
امریکی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے دوبارہ ٹیلیفونک رابطہواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس کی جانب سے کامیاب حملے کے بعد امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کی گزشتہ روز بھی بات چیت ہوئی تھی۔امریکی وزیرخارجہ کی جانب سے اسرائیل کے لیے نئی امریکی فوجی امداد کااعلان کا کہا گیا ہے۔ یاد رہے کہ حماس نے عرب اسرائیلی جنگ کی پچاسویں سالگرہ پر علی الصبح پہلی بار غزہ سے بیک وقت بری، بحری اور فضائی کارروائی کی تھی۔حماس نے اسرائیل کے جنوبی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »