’اقوام عالم نے جس شخص کو سُنا یہ وہی ہیں جنھوں نے پارلیمان میں اُسامہ کو شہید کہا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر پر انڈیا کا شدید ردعمل: عمران خان کی تقریر کو ’ایک نیا سفارتی زوال‘ قرار دے دیا

یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کے آغاز میں ہی اقوام متحدہ میں انڈین مشن کے فرسٹ سیکریٹری میجیتو وینیتو جنرل اسمبلی سے باہر چلے گئے تھے۔

میجیتو وینیتو کا کہنا تھا کہ ’یہ وہ ملک ہے جو خطرناک اور عالمی دہشت گردوں کو اپنے ریاستی فنڈز میں سے فنڈ مہیا کرتا ہے۔ آج ہم نے جس لیڈر کو سُنا ہے یہ وہی شخص ہیں جنھوں نے اسامہ بن لادن کو اپنی پارلیمنٹ میں شہید کہا تھا۔‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ’اس اجتماع نے ایک ایسے شخص کی بات سُنی جس کے پاس نہ تو اپنے کامیابیوں کے زمرے میں دکھانے کے لیے کچھ تھا اور نہ ہی دنیا کو دینے کے لیے اچھی تجاویز۔ اس کے بجائے ہم نے جھوٹ، غلط معلومات اور بددیانتی دیکھی۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Indian is skillfully moving towards chaos and disintegration

Shahid kaha tu thik kaha amerca Taliban ko taslum kar chuka he apne barabr bithya he government men hisa dene ko bolta he matlb usaba bin laden nahaq Mara giya tu shahid hi hoa na BBC walo jhot bolna chor do

Modi Kay yaar Pakistan mei Nawaz aur uss kay followers Patwaris hain

Modi is a crazy dog and made India hell house

Mr Khan is 2nd greatest Leader after the Qaeedq Azam R,A. He's all intentions for peace of Ommat e Mualima and all innocent humans. The all world know that Modi is international terrorist, but world is silent for Him...... Why?

Imran khan is that fish who need water to be relaxed, but modi is not going to give him. Unless Imran Khan fight back on his own without the involvement of other countries to avoid world war.

Darenda modi hitlar hai

Great PM-IK-PTI..👍🇵🇰💞💪

مودی کی جرات نہی عمران خان کے سامنے کھٹرا بھی ہو سکے

حقیقت کڑوا ہی ہوتا ہے۔ عمران خان نے سچ کہا ہے

اچھا ہے

Aur BBC news ka bi 🤣🤣🤣🤣

انڈیا کی نیندیں حرام کردیں عمران خان نے، انڈیا تو بین الاقوامی اداروں کا ایجنٹ ہے چاہے وہ اقوام متحدہ ہو ایف اے ٹی ایف ہو سب نے انڈیا کی طرف سے آنکھیں بند کر رکھی ھیں خیر ہمیں کسی کی ضرورت نہیں اللہ اور اسکے بعد ہماری افواج کافی ہے اسلام اور پاکستان کے دشمنوں سے مقابلے کے لیے۔

Ye BBC walon ko koi or news nhi mila hoga Pakistan k khilaf, or jo Liberal brigades or so called sahafi bilon main chup k bethey they on ko baher niklney or bonkney k liye ye khabar mili,,

Khan is the great

In ko takleef pohnchay gi, me pohchayon ga takleef inko

PMOIndia narendramodi Endians dare to ask, and punish US NATO why did they sponsor Talibans, and brought Arabs from Gulf to wage war against USSR.

If calling OBL martyr is the problem, Endia should ask US Why did they arm them in past?

ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا ۔۔۔اگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔

Pakistan Zindabad✌✌✌ Kashmir banega🇵🇰🇵🇰🇵🇰✌✌

مودی انسان کا بچہ بن کر رہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی ہیں اللہ تعالیٰ نے تیری رسی لبی کر دی کچھ وقت باقی ہے بس ایک دن تو دنیا کے سامنے تیرا اصلی چہرہ ھو

Today USA is also saying him Shaheed

BBC aur India dono ki jalan k liye sirf “BURNOL”

Tum ghatya BBC media Pakistan k kilaf khabar dena modi k zulm nhi dikhana kameeno

Nothing was officially proven in any court that Osama was a terrorist. All we have seen are the Wag the Dog videos, fake encounters, and finally assassination of a disabled man who was on kidney dialysis - his body then launched into the sea. UK is the true terrorist.

India Gaye matr pita h to batyn b wesi e kry ga naaaa definitely 🤷 jealous people

بی بی سی کو یاد رکھنا چاہیے کشمیر مقبوضہ علاقہ ہے ناکہ انڈیا کے زیر انتظام زیر تسلط ہے

So bbc become spokesperson of India and Modi. 👍 👍 👍 Wao

Endia

Darenda modi ka india tum ko michi lagi tu hum keya karain sach hamesha karwa hota hai ore ye india main himmat nahi k sach ko bardashat kare

بی بی سی اور مودی کو شدید جلن...... بی بی سی بڑا صحافتی چمپئن بنتا ہے اگر واقعی چیمپئن ہے تو میرا اوپن چیلنج ہے یہ ثابت کریں کہ وزیراعظم عمران خان کی تقریر کا کوئی اک پوائنٹ بھی غلط اور حقیقت سے ہٹ کے ہے اور جتنے حوالے اور واقعات وزیراعظم عمران خان نے بیان کیے ہیں وہ غلط ہیں.

Why did indian first secretary left the room, ...... he ended up listening to imran khan ....... this only shows double standards

Modi hamsha rota he rhy ga.

Its not going to help

that's nice it means it's an classic speech PM Khan just touching all sensitive issues it's an ideal forum to just deliver & exposed the Indian terrier not only just in Kashmir but in all around the country.

apki q jalti h

BBC is representative of India. Why you don't change your name IBC...

Imran is larger than life person covering all the important topics for the whole world. Also the guy who replied don't even look indian he looks Chinese 🤣

BBC should have said ,that Imran Khan's speech is week appreciated in Pakistan and all other countries who,prefer peaceful world,,why UK is afraid of racist Terrorist Brahmanist India

عمران خان کی تقریر کا بھارتی ردعمل بتا رہا ہے کہ عمران خان کی تقریر کلاسک تھی۔ وہ جو کہتے پھرتے ہیں “باوجی کی تقریر کتابوں میں ہونی چاہیے” اور “خان کی تقریر سے کچھ نہیں ہوتا” تو وہ باوجی کا اور بھارت کا ماتم بھی دیکھ لیں

لگتا ہے اقوام متحدہ مسائل کے حل کے لیے نہیں تقریری مقابلہ کے لیے بنائی گئی

entire world knows the truth - Modi regime will get platinum medal for failures and declines

Great Honest Leader imran Khan 👏👏

عمران کا سالہ مودی کال نہی اٹھاتا اس لئے ڈونکی ڈھینچوں ڈھینچوں کر کے آگیا۔۔۔۔۔۔۔

Yeh artical kisi manzoor pashteen k hami sahafi ne hi likha ho ga jo india ko goud me betha ho ga

Truth hurts. Modi's agony and India's anguish is understandable.

BBC telecast from India. They can say bullshit at all the time

Indians know very well Imran Khan can beat India in India. He will ruin Modi one step at a time.

Shame less Reporting and shame less bbc

His statement about Osama is going to haunt him for a very long time

Indians are nowadays falling on the feet of these Talbans for part of peace negotiators. 😀😀

LooOoooOoooRrrrrrAaaaaaaaa

کہیں بی بی سی بھی نازی سوچ کی حمایت تو نہی کر رہا۔ ذرا سوچئیے۔

Hey BBC URDU, buy loads of BURNOL. Qasam sa, aram aye ga apko.

عمران خان کی تقریر پر انڈیا اور بی بی سی جتنا تلخ ریکشن دیتے ہیں ، سمجھو تقریر اتنی اچھی اور ٹھیک تھی۔

Hahah

عمران نے مودی کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ کر مودی کو اچھلنے پر مجبور کر دیا ہے

ھاں کہا ھے شہید جو اکھاڑنا ھے اکھاڑ لو۔ وہ دھرتی کا بیٹا تھا جس نے مٹھی بھر لوگوں کے ساتھ ملکر یورپ اور امریکہ کو دن میں تارے دکھا دئے۔ اگر امریکی مفاد کے لئے لڑے تو مجاھد اور اگر اپنی زمین کے لئے لڑے تو دھشت گرد۔

Well done our great leader Imran Khan...We all are with you

یہ سلیکٹیڈ وزیرآعظم ہےیہ کشمیر فروش ہے۔پاکستان میں اسکو وزیرآعظم نہیں کہا جاتا ہے۔دو نام سے پکارہ جاتا ہے۔سلیکٹیڈ۔۔۔اور ایجنٹ۔۔۔یہ بات ذہین میں یاد رکھو۔BBC والوں دوبارہ ایسی غلطی مت کرنا۔👍

خان زندھ باد

BBC ko koi problem

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ میں وزیر اعظم کے خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے: عاصم باجوہ -اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے، ان کی تقریر میں سراہنے کے لیے بہت کچھ تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) … Hamay fakhar tub hoga jub hamray jawan kashmir ko azaadi dilain gay ... Pakistani awaam apnay kashmiri bhaio k liay kisi bhi had tak janay k liay tyar hy ... giddar ki 100 saal ki zindagi say shair ki 1 din ki zindagi bahter hy اپنی رسیدیں تو دکھا تو چھوڑ وزیراعظم کو یہ جو مال اکٹھا کیا ہے اسکاُحساب دے Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰Zindabad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں وزیر اعظم کے خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے: عاصم باجوہپاک چین اقتصادی راہداری)سی پیک( اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے، ان کی تقریر میں سراہنے کے لیے بہت کچھ تھا۔ مزید پڑھیں: ARYNewUrdu Right صرف جان بچانے والی دوائیاں مہنگی کی ہیں، جان لینے والی ابھی بھی سستی ھیں۔۔😃 ڈاکٹر فیصل سلطان رسیداں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان نے جان پر کھیل کر مارخور کو دریا میں ڈوبنے سے بچا لیا - ایکسپریس اردوایسے رضاکاروں کو سلام پیش کرتے، چیئرمین پاکستان ہلال احمر کے پی کے 👏 اب مار خور کو نوجوان ھی بچائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کا بدترین بحران، کے۔الیکٹرک نے وزارت توانائی کو خط لکھ دیاکے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اس وقت بجلی کی پیداوارستائیس سو جبکہ شارٹ فال تین سو اسی میگاواٹ تک ہے، مستثنیٰ علاقوں میں بھی دو سے تین گھنٹے لوڈشیڈنگ پر مجبور ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے پلوامہ میں ایک نوجوان کو شہید کردیابھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جمو ں وکشمیرمیں بھارتی فوج نے اپنی تازہ ریاستی دہشت گردی کی کارروائی میں آج (جمعرات) ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان کو شہید کردیا۔بھارتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے پلوامہ میں ایک نوجوان کو شہید کردیابھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جمو ں وکشمیرمیں بھارتی فوج نے اپنی تازہ ریاستی دہشت گردی کی کارروائی میں آج (جمعرات) ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان کو شہید کردیا۔بھارتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »