’اقبال زندہ ہوتے تو راجہ صاحب محمود آباد کی طرح ملک چھوڑ جاتے‘

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کسی اور شاعر کی نظم کو علامہ اقبال سے منسوب کرنے پر سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ مچا ہے۔

06/06/2020 8:27:00 PM

وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر شاعر اسد معروف کی ایک نظم کو علامہ اقبال سے منسوب کرتے ہوئے شیئر کیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ آرا کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ مکمل خبر:

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کسی اور شاعر کی نظم کو علامہ اقبال سے منسوب کرنے پر سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ مچا ہے۔

تاہم وزیر اعظم نے اس معاملے میں اپنے اوپر ہونے والی تنقید کو شاید سنجیدہ نہیں لیا اور یہی وجہ تھی کہ انھوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کبھی یہ وضاحت نہیں کی کہ ٹیگور کا قول خلیل جبران سے منسوب کرنا ان کی غلطی تھی۔اتوار کو وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر موجود اپنے نقادوں کو ایسا ہی ایک اور موقع اُس وقت فراہم کیا جب انھوں نے ایک نامعلوم شاعر کی نظم علامہ اقبال سے منسوب کرتے ہوئے اسے ٹوئٹر پر شیئر کر دیا۔

Judge Arshad Malik goes unpunished despite ‘immoral activity’ confession تحریک انصاف ملک سے کرپشن، مہنگائی اوردیگر مسائل مائنس کررہی ہے،چوہدری سرور - ایکسپریس اردو عالمی انعام یافتہ موسیقار یووان شنکر راجہ کے قبول اسلام کی سچی کہانی

غلطی وہی پرانی کی گئی یعنی شاعری کے ساتھ علامہ اقبال کی تصویر بھی تھی بالکل ویسے ہی جیسے ٹیگور کے قول کے ساتھ خلیل جبران کی تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔تصویر کے کاپی رائٹTwitter/ImranKhanPTIاس نظم کے ساتھ وزیر اعظم نے لکھا کہ ’اس نظم سے وہ انداز جھلکتا ہے جسے میں سلیقہ حیات بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔ نوجوانوں کو میری تلقین ہے کہ وہ اس نظم کو سمجھیں، اپنائیں اور یقین کر لیں کہ اس سے ان خداداد صلاحیتوں میں خوب نکھار آئے گا جو بطور اشرف المخلوقات رب کریم نے ہم سب کو عطا کر رکھی ہیں۔‘

تاہم اس مرتبہ فرق یہ تھا کہ وزیر اعظم کو جلد ہی اپنی غلطی کا احساس ہو گیا اور انھوں نے ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’میری درستگی کر دی گئی ہے۔ یہ علامہ اقبال کی نظم نہیں ہے مگر اس میں جو پیغام دیا گیا ہے میں اس پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔‘اور ’اقبال‘ ٹرینڈ بن گیا

وزیر اعظم کی ٹویٹ ہونے کی دیر تھی کہ پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’اقبال‘ ٹرینڈ کرنے لگا۔ مزید پڑھ: BBC News اردو »

بھائیوں اتنا نہیں ہنسایا کرو تو اسمیں اتنی بڑی بات کیا ہے، میڈیا پورا دن جھوٹ پے جھوٹ بول رہا ہوتا ہے اور کبھی مانتے بھی نہیں اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے نظم نہ تو پڑی ہے نہ سمجھی بس یہ غلطی نکال لی ہے کہ علامہ اقبال کی نہیں ہے عمل سے زیادہ تنقید پر فوکس کرتے ہیں عمران خان صاحب نے فیسبک میں کسی کا پوسٹ چرا کر اپنے اکاؤنٹ میں اپلوڈ کیا ہے..جناب عمران صاحب چوری چُھپتی نہیں جس طرح نواز شریف کا آپ بتاتے ہیں وہ بھی پکڑا گیا اور اب آپ بھی...

Toba toba kitni buri tasveer ha Aik player ko kia pata poetry ka Sport's basis par dakhil logon se ap kia expect kartay han. SyedaAyeshaNaaz Imran Khan pintereet or truck ky peechay likhkhy huway adab ky Hamil hein. Es k nashy ki buri aadat ny es sy aur bhi ghalat harkat karwai...wo es biwi jis k sir per safi saab dopatta de rahy thy itni nek biwi ko nashay main aa kar talaq de di...ajjj agar wo hoti to es k sath aisa na hota..bcz ya PM he na ban skta...

نشئی شخص کچھ بھی کہہ سکتا ہے 😅😅😅 جو سلیکٹیٹد جاپان اور جرمنی کی سرحدیں ملا دیتا ھے کسی کی نظم اور اشار کو اسد معروف کی نظم کو علامہ اقبال سے منسوب کرنا کوئی اچنبھے کی بات نہیں اگر ان کے کسی وزیر سے پوچھا جاتا وہ کہتا جان اللہ کو دینی ھے دوسرا درود شریف پڑتا اور کہتا یہ عمران خان کی نظم ھے یہ اسد معروف کی شاعری بھی نہیں ہے! اسد معروف نے انکار کیا ہے!!

ek wqt aega jb Mashriq me ek behtareen mulk qaem hoga jo hmare TURK k logon ka doosre ghr ki hesiat rakhega mgr us mulk k sb log makkaar jhoote haram khor hongay siwae ek bhoola numa shakhs k ErtugrulGhazi میرے اللہ نیازی سے بچانا مجھ کو نیک جو رہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو HamidMirPAK iSaleem_khan34 SaleemKhanSafi ammarmasood3

Corona sy hut k khabar lgi hy😂😂😂 کرکٹ کھیلتے کھیلتے عقل گٹوں میں آ پھنسی ہے۔ معاف کردو میرے کپتان کو۔ this person is not satisfied for himself How can this country be run? selected_pM_ik😂 Nice pic 👍 Iqbal کویی شرم کویی حیا ہو تی ہے He is to pose as intlactaual. Bad ma correct b kr dia tha isko Apny agr goor sy deaka Ho to

درجنوں نام نہاد ترجمان معاون خصوصی کس مرض کی دوا ہیں اصل میں اس وقت نااہل سیلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان نشے میں دھت تھے اس طرح کی باتیں وہ اکثر رات کو کرتے ہیں تاکہ لوگ سمجھ جائے ۔ اسیلیے بی بی سی اردو کو زیادہ سنجیدہ نہی لینا چاہیے نااہل کی ٹویٹ یا گفتگو۔ بس دعا کریں پاکستانیوں کی اس نشے سے جان چُھراوائے بس

People should focus on poetry but taking keera’s out of literally everything is the favourite hobby of us Pakistanis معاف کرنا. نیازی نشے میں تھا 🙏 سیلکٹڈ کا انتخاب بھی سیلکٹڈ ہوتا ہے What happens when socialites are installed as PM by thug establishment at gunpoint!! I love Imran علامہ اقبال کی کتاب بانگ درا سے انتخاب اک نیا جھوٹ روز بول کے پھر شرم تم کو مگر نہیں آتی

اس طرح یہ حکومت میں آکر بھی علم نہیں رکھتے انھیں چلا کون رہا ہے لاک ڈون کرتے ہیں نام اشرافیہ یعنی اسٹیبلشمنٹ کا لگاتے ہیں nashay main tha to ma ny asad ko iqbal bna liya kesy ya zehr mery lahu ma utr gaya kesy Yeh to acha asad maroof k shair ko alama iqbal ka shair kaha woh to shah latif ka shair keh deta tb b is selected ko koi farak nhy parrta

بی بی سی کا کام ھی دوسرے ملکوں میں فتنہ اور فساد پھیلانا ھے۔ بی بی سی کو ھم سے ھمدردی کب سے ھوگئی؟ یہ چند وطن فروشوں کو ملا کر ھر بری خبر شائع کریگی۔ مجھے 'اقبال' سہی نہیں ملا، عمران خان 😂 عمران خان نے تو جان بوجھ کر یہ کتوں کے پٹے کھولنے کی شرارت کامیابی سے کی ہے، دیکھیں کیسے پٹواری اور جیالے اپنے بلوں سےنکل کر گلے پھاڑ رہے ہیں 😂 صرف ایک ٹوئیٹ نے انکے چمونے ایکٹیویٹ کردئیے

🤣🤣🤣 Sasty nashy ka nateeja وزیر اعظم ھو تو ایسا۔۔۔۔جو غیر معروف شاعروں کو معروف بنا دے عمران خان کو سیریس نہ لیا جائے نشے میں ہو گا کچھ بھی بول دیتا ہے۔۔۔🤣 یہ ایک علمی بےوقوفی ہے جو ان حضرت سے اکثر ہو جاتی ہے. Its not a big deal galti kisi si bhi ho sakti hai dekhblo hamid mir n saafi mi maaon کو ہی چرس اور کوکین کے کمالات

اور پھر (جو یہاں کوئ نہیں کرتا) اپنی غلطی مان کر ٹویٹ بھی کیا۔ مگر وہ خبر سب کھا گئے اور علامہ بن گئے! اسد معروف صاحب نے خیانت کی بجاںُے اعلی ظرفی کا ثبوت دیتے ہوئے خود اقرار کیا تھا کہ انہوں نے اس غزل کے چند مصرع یا اجزاء بشیر بدر صاحب سرور بارہ بنکوی صاحب کی طویل بحر کی غزلیات سے نقل کیے ہیں جو تصیحاً پیشِ خدمت ہے'

واہ واہ خان نے کمال کردیا یوتھئیے خوشی سے پھولے نہیں سما رہے حرام زادے، جیسا کم عقل کوکینی ویسے ہی اس کے سپوٹر کوکین کے اثرات 😅😅 ایدر ایک شعر کا مسلہ ہے پراز اودر عورت کے عزت پر مو بند رکے ہے نشئی ہے سوائے بک بک کرنے اور پاکستان کو برباد کرنے آیا ہے عوام کو کرونا سے مار رہا ہے ایک دن اتنے قتل کا حساب اللہ تعالی اس سے ضرور لے گا

شعر کی مطلب سمجھ لو شاعر سے کیا لینا دینا ImranKhanPTI what the hill you are doing.... yar kesi Aam BA pass ko fifth sixty thousand par rakh lo.... to help you in reading .... due to your lack of study knowledge you mapped Germany with Japan, you uttering every time without confirmation which embarrass us as a nation.

جو بھی ہوا نیت اچھی تھی اور تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے نشا بندے کو کہی کا نہیں چھوڑ تھا خانو ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتا ہے 😂 شب برات گزار کر دعا کا بھاشن دینے کی طرح بڑے لیڈروں کی نشانی ہے😂 پتہ نہیں کونسا نشا کرکے ساری قوم کا مذاق بناتا ہے یہ جوکر qurban jaon iss qaom pr chlo Imran Khan ko tu knowledge ki kami Ho gi likn ap sab aur ap k Nawaz, Shoobaz,zardari jali khiladi,bilawal sahiba Sheikh rasheed ki Mehbooba ye sab tu scholar hain

چیز اچھی ہو تو لگتا ہے اقبال کا تخیل ہے درستی ہو گۂی۔بس بات ختم کرو چلو اسی بہانے بیچارہ اسد معروف بھی مفت میں مشہور ہو جاے گا۔ Jab nashey main hota hey to kuch oar kehta hey oar jab nasha utarta bey to kuch oar. Plz ignore him. چلے شاعر اسد معروف کو بھی تو پہچان مل گئی نا۔ عمران کا مشکور ہوگا وہ۔ Sasta nasha krega to yahi hogaaa...

Seriously BBC? Is that even a news? مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا کہ لوگ عمران خان کو سیریس کیوں لیتے ہیں وہ پاگل انسان ہے اور پاگل اکثر ایسی باتیں کرتے رہتے ہیں سستے_نشے Khabees ka puter فرانسیسی زبان کے معروف شاعر میر تقی میر نے بانگ درا میں کیا خوب کہا ہے اج آکھاں وارث شاہ نوں، کتھوں قبراں وچوں بول تے اج کتابِ عشق دا کوئی اگلا ورقہ پَھول شاعر ۔شیکسپیئر

غلطی بھی ہو سکتی ہے شیئر کرتے ہوئے What ever Allama iqbal our hero.... بعدازاں، عمران خان نےاپنی ٹوئٹ میں اعتراف کیا کہ یہ نظم علامہ اقبال کی نہیں ہے, لیکن اس میں جو پیغام دیا گیا ہے، وہ وہی ہے جس پر میں عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ Please arrange classes on weekly bases for PM otherwise one day he will tweet HazaratMikael takes out the soul of people.

عمران خان کے ہاتھوں کسی کی بھی عزت محفوظ نہی۔ علامہ_اقبال علامہ اقبال کے پوتےنے ایک دن جیو میں کہاسب سے ذیادہ چڑ و غصہ تب انہیں آتا ہے جب کوئی کسی اورکا شعرانکے داداکے نام سے منسوب کرتا ہے۔ SyedaAyeshaNaaz جو سلیکٹیٹد جاپان اور جرمنی کی سرحدیں ملا دیتا ھے کسی کی نظم اور اشار کو اسد معروف کی نظم کو علامہ اقبال سے منسوب کرنا کوئی اچنبھے کی بات نہیں اگر ان کے کسی وزیر سے پوچھا جاتا وہ کہتا جان اللہ کو دینی ھے دوسرا درود شریف پڑتا اور کہتا یہ عمران خان کی نظم ھےزرتاج گل نے تو قسم کھا

It's just a poem, it shouldn't matter. But he is PM with probably best available resources, least he can do is double check! نشے میں بات کرنیکا اعتبار نہیں If Japan and germany are neighbours than this is also... عمران خان کو میڈیا میں in رہنے کا فن آتا ہے۔ *** BIGGEST SIGN ON EARTH OF HAQQ IS HAJJ *** NO OTHER RELIGIOUS GATHERING OF CHRISTIAN OR HINDO EQUAL OR QUATER VOL OF HAJJ , AS THEY R MORE THAN MUSLIMS BUT THEY DONT HAVE UNITY LIKE ISLAM IS RIGHTEOUS ON EARTH , , , RESEARCH

ویسے کوئی اتنی بڑی قیامت بھی نہیں آگئی توبہ اللّٰہ معاف کرے یہ نیازی کیلئے نارمل بات ہے، وہ ایسی حرکت اکثر کرتا ہے۔۔ اس نے پروین کو یوں چاہا تھا نسرین کے بعد جیسے میٹھے کی طلب ہوتی ہے نمکین کے بعد علامہ اقبال 😂😂 Ohhhhhhhh it's all just doesn't matter whole new generation is only just following PM Khan his every single word quate or even advice that's the real basic he's a real personality of inspiration for the youths the real basic strength of PTI .

صبر کریں صبر کریں صبر کریں کپتان U ٹرن لے لے گا 🦗🦗🦗🦗🦗🦗🦗🦗🦗🦗🦗🦗🦗 دلچسپ نہیں اس کو کوس ڈال رہے ہیں سب یار پتہ نہیں کون لوگ اس کی بات کو سیریس لیتے ہیں ۔ 😁 Look at the message poet ko kia kehna پکا سگریٹ نہیں ملا ہو گا بےچارے کو... Jab selected halat e ghair maen ho😂😂😂😂 He later on made correction ... Hv u hv any ethics ..

SyedaAyeshaNaaz عمران نیازی کو علامہ اقبال کے باری مین معلومات نہین تو کیا اس کو قائد اعظم کے تاریخ کا پتا ہوگا ؟ شاید نہین ۔۔۔ ڈبے میں ڈبہ ، ڈبے میں کیک میرا اقبال لاکھوں میں ایک علامہ اقبال 😜 Aray yar walo ap logon k paas koi achi khaber nahe keh choti se khber ko promote ker rhay,ajeeb log ho Is ka nam hi Imran Ahmed Niazy jsky ye purani adat hi js k galatbyani ka master hi.shame

Acknowledging your mistake is the first step towards a better version of yourself 👍 nobodyisperfect PerfectionisforAllah Nasha kam kia ho tab na. ایسے بھنڈ کی امید صرف ہینڈسم سے ہی کی جا سکتی تھی یہ واقعی نشئی ہے Jibran Nasir😜😜😜 کھیلوگے، کودوگے بنو گے خراب علم کی کمی ہے ہمارے وزیراعظم میں ، جو کہ قوم کی بدنصیبی ہے

یہ گھٹیا انسان اور چیزوں کے ساتھ ساتھ تاریخ سے بھی نابلد ہے۔ یوتھیوں نے پوری بانگ درا اور کلیات اقبال فوٹو شاپ کرکے کپتان والی نظم شامل کرکے سوشل میڈیا پر ثابت کرنا شروع ہی کیا تھا کہ یہ پرانی کتابوں میں شامل ہے کہ کپتان نے یوٹرن لے لیا۔۔۔ علامہ_اقبال Imran Khan nay next tweet main correction kr di hai

he himself is a fake leader نشئی ہے کمبخت، کچھ بھی بول دیتا ہے Aaj tweet likhney waley ki class ho gi. اس ویڈیو کلپ میں دو ڈراموں کے سین ہیں، ایک سین ہمارے غزوہ ہند لڑنے والی فوجی کمپنی آئی ایس پی آر کے بنائے ہوئے ڈرامے کا ہے اور دوسرا سین ترکی ڈرامے ارطغرل غازی کا ہے۔۔۔ دیکھئے اور فیصلہ کیجئے کہ کس منہ سے ہم ان اپنوں کی تعریف کریں۔۔۔

Grow up BBC. You arebturning to be a Phuppo of us Pakistanis

وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت ARYNewsUrdu Khud isne kisi video mai nahi pehna hota mask حکومت پاکستان میرج ہال ورکرز پہ رحم کرے۔ سفید پوش طبقہ ہیں کسی کے سامنے ہاتھ بھی نہیں پھیلا سکتے۔ ہماری گھروں کے چولہے پچھلے تین ماہ سے بند ہیں ۔ ایس او پیز کے تحت ہمیں کام کرنے دیا جائے۔ سب شعبہ جات کھول دئیے ہیں آپ نے ہم کیوں بھوکے مریں ۔

صوبوں کی وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواستاسلام آباد : صوبوں نے وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواست کرتے ہوئے کہا مسافروں کوگھرمیں 2ہفتہ لازمی قرنطینہ کی ہدایت کی جائے۔

وزیراعظم نے کسی اور کی نظم علامہ اقبال سے منسوب کرکے شیئر کردینوجوانوں کو میری تلقین ہے کہ وہ اس نظم کو سمجھیں، اپنائیں اور یقین کر لیں کہ اس سے ان خداداد صلاحیتوں میں خوب نکھار آئے گا جو بطور اشرف المخلوقات رب کریم نے ہم سب کو عطا کر رکھی ہیں، وزیراعظم عمران خان Bohot hi barra gunaah ho gaya nahin رل تے گے ہاں پر چس بڑی آی جے Lou g aagaye ab chudwaany

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو واٹس ایپ پر چکن کی قیمتیں مقرر کرنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو واٹس ایپ پر چکن کی قیمتیں مقرر کرنے سے روک دیا Lahore HighCourt Restrained Govt Setting Chicken Prices WhatsApp GOPunjabPK

سستا پیٹرول نایاب، ملک بھر میں بحران، عوام سے افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیلسستا پیٹرول نایاب، ملک بھر میں بحران، عوام سے افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیل ARYNewsUrdu Hkomt nakam ya mela hy mafiya s pasa kmw haram ka ik dn mrna bi h is kly bi tyareya kro U mean to say that we should have just to focus on your propaganda, lounge instead of facts ARYNEWSOFFICIAL 30

وزیراعلیٰ بلوچستان سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات، ترقیاتی امور پر تبادلہ خیالاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے وزیراعظم کے مشیر برائے اطلاعات لیفٹینٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی جس میں ترقیاتی امور اور کورونا وائرس کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Hahahahahh....