’اعلیٰ سعودی اہلکار کو خاندان کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’اعلیٰ سعودی اہلکار کو فیملی کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے‘

کئی سالوں تک سعد جبری کو شہزادہ محمد بن نائف کا قریبی ترین ساتھی مانا جاتا تھا۔ محمد بن نائف سعودی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ اور القاعدہ کو ملک میں شکست دینے کے ذمے دار مانے جاتے ہیں۔ سعد الجبری سعودی عرب کے ’فائیو آئیز‘ کی خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ تعلقات کا مرکز بھی تھے۔

برطانوی انسدادِ دہشتگردی پولیس نے پھر ایک برطانوی ہوائی اڈے پر اس بم کو ناکارہ بنا دیا۔ اگر وہ بم شکاگو جا کر پھٹتا تو سینکڑوں لوگ مر جاتے۔ وہ کہتے ہیں کہ ’ہمارے ساتھ کام کرنے والوں میں وہاں بہت سے لوگ ٹھیک نہیں تھے مگر ڈاکٹر الجبری وہاں پر سمجھدار ترین لوگوں میں سے ایک تھے۔‘خاموش گو ڈاکٹر الجبری کے پاس ایڈنبرا یونیورسٹی سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں پی ایچ ڈی تھی اور وہ ایک کابینہ کے وزیر کے عہدے تک پہنچے۔ وزارتِ داخلہ میں وہ میجر جنرل کا درجہ رکھتے تھے۔

2017 میں اپنے والد کی حمایت کے ساتھ محمد بن سلمان نے ملک میں طاقتور شخصیات کو پکڑ لیا اور ولی عہد محمد بن نائف کی جگہ لے لی۔آج محمد بن نائف گرفتار ہیں، ان کے اثاثے منجمد ہیں اور ان کے لیے کام کرنے والوں کو اپنے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اسی دوران ڈاکٹر الجبری کینیڈا بھاگ گئے۔ مگر مغربی انٹیلیجنس کے سابقہ حکام سمجھتے ہیں کہ محمد بن سلمان ابھی بھی اُن کو اپنے اقتدار کے لیے خطرہ سمجھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عروج کو زوال اور زوال کو عروج آ نا لازمی ہے

میرے آقا کے فرمان کے مطابق عربوں کے لئے ہلاکت قریب ہے

Ale soud ka zawal kareeb he ha ab

اقتدار ۔۔۔۔۔۔۔ بڑی ظالم چیز ہے۔ بڑی۔ یہ کیا سے کیا کرا دیتا ہے۔۔

غداروں کی یہی سزا بنتی ہے.

ممکن ہے ایسا ہو جاے

مطلب پنجاب پولس والی عادتیں پڑ گئی ہیں سعودی شرطوں کو

کیا وہاں پر پی ٹی ایم جیسے دلال نہی

صدا بادشاہی میرے سوہنے رب دی ، باقی اس سعودی خاندان کا زوال قریب ہے ۔

سعودی عرب میں جمعوریت جیسی گند نہیں ہے وہاں غداروں اور ملک مخالفوں کو سرعام سر قلم کرتے ہیں اگر نے پاکستان سے سعودی پرو پیگنڈا کیا تو اس کا بھر پور جواب دیا جاے گا

یہ BBC والے اسلامی ممالک میں اس طرح پیچیدہ کیوں بنارہے ہیں۔ حالانکہ برطانیہ کے شاہی خاندان میں اس سے پیچیدہ مسلے پایا جاتاہیں۔ لیڈی ڈیانا کو کس نے مارا۔ وغیرہ وغیرہ۔

Tmharay q phatt rahi hai es baat say

سعودی_کرنل کرنل_کی_بیوی

یہ شھزادہ 👿 ہے

Tumhari takleef ka andaza ha, jb b gadron ko kuch hone lagta ko mirchne lag jati... Lanat beshumar

میرے آقا کے فرمان کے مطابق عربوں کے لئے ہلاکت قریب ہے

یہ صرف سعودی عرب میں ہی ہو سکتا ہے۔۔ یہاں پر توبہن بیٹی بھائی سب ملوس ہیں بندہ کسکو پکڑے😆😆

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون، خیریت دریافت کیلاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ عثمان بزدار نے ظفر مسعود کی جلد مکمل صحت یابی کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام بازاروں میں غیر ضروری رش نہ کریں: وزیر اعلیٰ سندھ کی اپیلوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے آج 762 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، عوام بازاروں میں غیر ضروری رش نہ کریں۔ چرسی تیرے کو پوچھتا کون ہے؟ جلوسوں کی خیر ہے عوام رش نہ کرے نہ ہی ضرورت کی کوئی چیز خریدے خبردار۔۔۔👹👹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ کی عوام سے عیدالفطر پر سماجی فاصلہ برقراررکھنے کی اپیلپنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہفتہ کے روز لاہور میں پنجاب کے وزیراعلی سردارعثمان بزدار سے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران کورونا وائرس سے نمٹنے کے اقدامات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سردارعثمان بزدار کی عوام سے عیدالفطر پر سماجی فاصلہ برقراررکھنے کی اپیلپنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہفتہ کے روز لاہور میں پنجاب کے وزیراعلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی طیارہ حادثے پر تعزیتکراچی میں گزشتہ روز پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نےحکومت پاکستان اور متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب بھر میں27 مئی تک مکمل لاک ڈاون کا آغازسعودی عرب بھر میں27 مئی تک مکمل لاک ڈاون کا آغاز SaudiArabia Lockdown 27May CoronaVirusPandemic Covid19 CompleteLockdown DeadlyVirus saudiarabia SaudiMOH KingSalman KSAmofaEN WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »