پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں واقع قدیم شوالہ تیجا سنگھ کے مندر کو 72 برس بعد عبادت کے لیے کھولا گیا ہے
انھوں نے بتایا کہ ’شوالہ تیجا سنگھ کا مندر کھلنے سے پہلے ہم نے اپنے گھر میں بنائے گئے مندر میں ہی پوجا کرتے تھے۔ اب جب مندر پوجا کے لیے کھلا ہے تو ہم سب نے مل کر مندر میں مہاشوارتری کی پوجا کی ہے۔ اب ہم ہر پیر کو بھی مندر میں دل کھول کر پوجا کرتے ہیں، ہمیں اس کی بہت خوشی ہے۔‘اس مندر کے کھلنے سے قبل مقامی ہندو آبادی نے اپنے گھروں میں چھوٹے چھوٹے مندر بنائے ہوئے تھے
اس مندر کے پجاری پنڈت بھگت جشپال نے ہمیں بتایا کہ اس محلے کے لوگ اس مندر کے آباد ہونے سے بہت خوش ہیں کیونکہ اس سے پہلے یہ ایک کھنڈر تھا اور یہاں نشے کے عادی افراد کا بسیرا تھا۔ پنڈت جشپال کے والد 82 سالہ بھگت ہری رام نے نے کہا کہ پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے قبل شوالہ تیجا سنگھ مندر میں عبادت ہوتی تھی لیکن آزادی کے بعد جب لوگ انڈیا چلے گئے تب یہاں عبادت کم ہو گئی۔ یہ مندر کچھ ٹوٹ پھوٹ کا بھی شکار ہوا اور اس کی حالت خستہ اور خراب ہو گئی تھی لیکن اب اس کی دوبارہ تعمیر دیکھ ہمیں خوشی ہوتی ہے۔ یہ بہت خوبصورت ہے۔‘’میرے بچپن میں یہ مندر بہت خوبصورت ہوا کرتا تھا، اس کے اندر بہت سی چیزیں لگی ہوا کرتی تھیں۔ اس کے اوپر لگا ہوا شملہ ہمارے گھر سے بھی نظر آتا تھا۔ جب میں کچھ...
Good report
That's the difference between a peace loving visionary leader ImranKhanPTI n a religious fasicst bigot narendramodi commonly known as Hitler n Butcher_of_Himnairy
Glad.... Proud.....heart warming 😍
India_is_terrorist_country_in_tha_world
And India
I'm from Sialkot feeling proud all Hindus our Brothers Pakistan is for all religion
اور احمدیوں کی مساجد پر قبضہ اور عقائد پر غاصبانہ اور فرعونی قانون حتیٰ کہ قبرستان تک میں دھشت گردی یہ بھی تو مذھبی ھم آھنگی ھے پیارے پاکستان میں ویسے کہتے ھیں کہ ھندوستان میں اقلیتوں پر ظلم ھورھا ھے یہ کوئی مذاق ھے ۔۔۔
Everyone has the right to live according to their religion...🌺
Respect each other and their beliefs
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »