’ارطغرل غازی‘ کی حلیمہ سلطان کا بولڈ فوٹو شوٹ۔۔ تصاویر وائرل

’ارطغرل غازی‘ کی حلیمہ سلطان کا بولڈ فوٹو شوٹ۔۔ تصاویر وائرل

Turkish Actress, Evanserblastic

25/01/2022 6:23:00 PM

’ارطغرل غازی‘ کی حلیمہ سلطان کا بولڈ فوٹو شوٹ۔۔ تصاویر وائرل

تفریحی دنیا کی معروف اداکارہ ترک دیوا ایسرا بلجک بھی فیشن آئیکون ہیں اور اپنے گلیمرس روپ کی وجہ سے دنیا بھر میں جانی جاتی ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں L'Official

اسرا کو دنیا کے مشہور تاریخی ڈرامہ سیریل دیرلیس: ارطغرل میں حلیمہ سلطان کے کردار سے شہرت ملی اور پاکستانی شائقین اسے بے حد پسند کرتے ہیں۔ایسرا نے میگزین کے ساتھ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر فوٹو شوٹ کی کچھ جھلکیاں شیئر کیں۔

مزید پڑھ: 24 News HD »

Pukaar with Zohaib Saleem Butt - SAMAA TV - 14 May 2022

#Pukaar #ZohaibSaleemButt #SamaaTV➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://www.samaa.tv/live/Pukaar, hosted by anc... مزید پڑھ >>

ترک ڈرامہ 'ارطغرل غازی' کے سپاہی انتقال کرگئےKon 😳 Allah magfirat farmay amen مشہور زمانہ سیریز ارتغرل میں ارتک سردار کا کرادر نبھانے والے ایبرک 51 سال کی عمر میں گردوں کے کینسر کی وجہ سے انتقال کرگئے إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعون

ارطغرل غازی کے ’’ارتک بے‘‘ انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوآئبرک پیکچن طویل عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے کون Artuk Ptcl se b zyada late ho abee to usman b marnay wala he ya mar geya hoga . Ap meray khyal me ptv per dek rahay ho

ارطغرل غازی کے ’ارتک بے‘ کا کینسر سے انتقال’ ارطغرل غازی‘ میں ’ارتک بے‘ کا کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار آئبرک پیکچن 51 برس کی عمر میں کینسر سے طویل جنگ کے بعد انتقال کر گئے۔

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma

پانچویں لہر کی تباہ کاریاں کورونا مثبت کیسز کی شرح کم نہ ہوسکی09:10 AM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں  مہلک وائرس بے قابو ہے۔ پانچویں لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ 24  گھنٹے میں

لاہور: کار چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکملزم ممتاز اپنے ساتھیوں کے ساتھ مہران کار پر آیا اور چوری شدہ کار کو کھولنے کی کوشش کرنے لگا تاہم پولیس ٹیم کو دیکھنے پر ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی اور مہران کار میں فرار ہو گئے۔ پنجاب پولیس 😍 Good

Türkiye میگزین کے لیے فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ اسرا کو دنیا کے مشہور تاریخی ڈرامہ سیریل دیرلیس: ارطغرل میں حلیمہ سلطان کے کردار سے شہرت ملی اور پاکستانی شائقین اسے بے حد پسند کرتے ہیں۔ ایسرا نے میگزین کے ساتھ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر فوٹو شوٹ کی کچھ جھلکیاں شیئر کیں۔ View this post on Instagram