’ارطغرل غازی‘ بنانے کا دراصل مقصد کیا تھا اور وہ پاکستان کیساتھ کام کرنا چاہیں گے یا نہیں؟ معروف ڈرامے کے پرڈیوسر اور سکرین رائٹر محمد بزداغ بھی بول پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) مسلمانوں کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترکش سیریز ’دیریلش ارطغرل ‘ کے پرڈیوسر اور اسکرین رائٹر محمد بزداغ نے پاکستان میں کام کرنے

کی خواہش کا اظہار کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد بزداغ کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کو صرف سیاست اور تجارت میں ہی نہیں بلکہ فن و ثقافت میں بھی مل کر کام کرنا چاہئے اور دونوں ممالک کے سرمایہ کاروں کو فنون لطیفہ کے شعبے میں بھی سرمایہ کاری کرنا چاہیئے۔

محمد بزداغ کا کہنا تھا کہ وہ حیرت زدہ ہیں کہ دونوں ممالک کی گہری دوستی کے باوجود ہم نے مل کر ساتھ کوئی پروجیکٹ نہیں کیا۔انہوں نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ کسی مشترکہ پراجیکٹس کے لیے دونوں ممالک کے پروڈیوسر اور اداکاروں کو اکٹھا ہونا چاہیے اور ناصرف فنون لطیفہ بلکہ دیگر شعبہ ہائے زندگی جیسے کھانے پینے ، میوزیم اور تاریخ میں بھی مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔دیرلیش ارطغرل کی دنیا بھر میں مقبولیت کے حوالے سے پروڈیوسر محمد بزداغ کا کہنا تھا کہ ان کا یہ پراجیکٹ کسی مغربی ڈرامے یا اسلام فوبیا کے ردعمل...

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں اس سیریزکی مقبولیت میں ان کی محنت شامل ہے، وہ روزانہ 20 گھنٹے کام کرتے ہیں، دیرلیش ارطغرل کے سیزن 6 کورلش عثمان کی شوٹنگ جاری ہے۔کورلش عثمان کے حوالے سے محمد بزداغ کا کہنا تھا کہ عالمگیر وبا کورونا کے باوجود احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے شوٹنگ جاری ہے۔انہوں نے بتایا کہ کورلش عثمان اگلے پانچ سے چھ سال تک جاری رہے گا اور یہ بھی مقبولیت کے تمام ریکارڈز توڑنے میں کامیاب رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ارطغرل غازی‘ کے پروڈیوسر پاکستان میں کام کرنے کے خواہاںمسلمانوں کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترکش سیریز ’دیریلش ارطغرل ‘ کے پرڈیوسر اور اسکرین رائٹر محمد بزداغ نے پاکستان میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ایک کروڑ نوکریوں میں سے ایک ان کو بھی مل جائیگی بہت اچھا آڈیا ہے. 🇵🇰❤🇹🇷
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور امریکہ کاافغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدمپاکستان اور امریکہ نے عیدالفطر کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں صحافیوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn NewsBehtareen Tamacha dia 2 takky k oun actors ko Jo Pakistani saqafat k name se apni hasad nikal rahy thyn. Itni maqboliat k bawajood bhi ounka ajizana andaz dekhlo.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ’پاکستان کا ایک اور جاسوس کبوتر‘ پکڑ لیا - World - Dawn Newsdawn_com is trying to endorse the funny claim of India.... Dawn is the main supporter and spokesperson news group of India.. By the heading of dawn, it looks like the dawn news group of India or anti Pakistan. OfficialDGISPR
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‘’ارطغرل غازی’’ کے مرکزی کردار کی تمام پاکستانیوں کو عیدالفطر کی مبارکبادلاہور: (دنیا نیوز) تاریخی مسلم کرداروں پر مبنی ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین آلتان دوزیاتان نے تمام پاکستانیوں کو عید کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد کا پیغام پہنچایا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

”ارطغرل نے بھی یہی نصیحت کی ہے کہ۔۔۔“ فواد چوہدری نے مفتی منیب کو جواب دینے کیلئے ’ارطغرل‘ کا سہارا لے لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور رویت حلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کے درمیان چاند کی رویت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »