’اب ایشیا میں ایک نیا امتحان ہے‘رونالڈو کا سعودی میں والہانہ استقبال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’اب ایشیا میں ایک نیا امتحان ہے‘رونالڈو کا سعودی میں والہانہ استقبال arynewsurdu

ریاض: سعودی عرب میں منگل کو پرتگال کے سپر اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا شاندار استقبال کیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض کے مرسول پارک اسٹیڈیم میں رونالڈو کے مقامی فٹ بال کلب ‘النصر’ کے ساتھ معاہدے کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس معاہدے کے بعد رونالڈو نے ‘النصر’ کلب کی طرف سے پریکٹس میچ کھیلا جسے دیکھنے کے لیے لگ بھگ 25 ہزار شائقین اسٹیڈیم میں موجود تھے۔ لیجنڈ فٹبالرکرسٹیانو رونالڈو نے تقریب کے بعد پہلی پریس کانفرنس کی جہاں ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں قدم رکھتے ہی خودکو بڑا پُر جوش محسوس کیا، امید ہے بدھ سے النصر کے ساتھ کھیلنے کے لیے تیار ہوں۔An unwavering passion for the club we love 🔥

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اٹا دو عوام کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'یورپ میں میرا کام مکمل ہوگیا'، رونالڈو نے باضابطہ طور پر سعودی کلب النصر کو جوائن کرلیارونالڈو گزشتہ روز کلب سے معاہدے پرباضابطہ طور پر دستخط کرنے کے لیے اپنی فیملی کے ہمراہ پرائیوٹ جیٹ میں سعودی دارالحکومت پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں کالج کے طالبعلم غیرحاضر رہنے کی سزا بھگتیں گےسالانہ امتحان میں بیٹھنے کے لیے کالج میں 70 فیصد حاضری لازم قرار دیدی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دبئی میں شراب پر عائد 30 فیصد ٹیکس ختم کردیا گیادبئی میں اب ذاتی شراب کا لائسنس بھی مفت ملےگا، امارات میں قانونی طور پر شراب پینے کے لیے کسی بھی شخص کا کم از کم 21 سال کا ہونا ضروری ہے لگتا کچھ عرصہ بعد عرب اسلامی ریاست کے بجاۓ غیر اسلامی ریاست بن جاۓ گا۔ اور ۔۔۔۔ Wah Lakh Lanat Do ke Mar jao
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کی 'مایوں' کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوایک تصویر میں نصیر ناصر کو اپنی دلہن اقصیٰ آفریدی کا ہاتھ تھامے دیکھاجاسکتا ہے شرعی حق مہر کے بعد شرعی 'مایوں' رسمی ٹچ۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟لاہور میں ایک کلو مرغی کا گوشت 519 روپے اور کراچی میں 600 روپے سے زیادہ کا ہوگیا ہے قیمت میں اضافے کی وجہ یہاں جانیے: اس لئے کہ آج کل کنٹرول شیڈ فارمنگ سب ہمارے ملک کے بڑے لوگوں، امیروں اور افغانی سرمائیدارون کے پاس ہے سویا بین کی امپورٹس کو عمران خان سے سخت بیر رکھنے والے جیو کے ہر دلعزیز منسٹر طارق بشیر چیمہ نے روک رکھا ہے، اس کیلئے انہوں نے اجلاس میں پھڈے بھی کرلیے کہ نہیں اجازت دوں گا سویا بین لانے کی، حمزہ کیلئے ککڑی بزنس کا منافع بڑھانا ہوگا، سلیمان شہباز کیلئے سولر پینل منصوبے بن رہے ڈالر میں بتایا کرں۔ مثبت رپورٹنگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

النصر سے معاہدے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب پہنچ گئے پرتپاک استقبالالنصر سے معاہدے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب پہنچ گئے، پرتپاک استقبال تفصیل:CR7𓃵 CristianoRonaldo Ronaldo𓃵 AlNassr SaudiArabia Riyadh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »