’آخری کال سولہ سو فٹ کی بلندی سے آئی کہ کچھ نظر نہیں آ رہا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قاضی اجمل نے رات کی تاریکی میں طیارہ کیوں اُڑایا؟

لسبیلہ سے مقامی صحافی عبدالغفار لنگا کے مطابق قاضی اجمل کی گمشدگی کے بعد وائلڈ لائف، پولیس، مقامی انتظامیہ کے ارکان تین دن تک انھیں ہنگول نیشنل پارک اور کنڈ ملیر کے درمیانی علاقوں سمیت آواران کے دشوار گزار پہاڑی سلسلوں میں تلاش کرتے رہے۔

بی بی سی سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ جائیرو کاپٹر ایک چھوٹا، ہلکا اور نازک طیارہ ہوتا ہے جس کو مائیکرو ایئر کرافٹ بھی کہا جاتا ہے اور اس میں پائلٹ کے علاوہ صرف ایک شخص کے بیٹھنے کی جگہ ہوتی ہے۔ 'اس کو عموماً مختلف تفریحی سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ساحل سمندر یا کسی اچھے نظارے والے مقام پر اس سے ایڈونچر اور تفریح کے لیے فضائی دورہ کیا جاسکتا ہے۔‘

وہ کہتے ہیں کہ یہاں 'کبھی ہوا تیز اور کبھی آہستہ ہوجاتی ہے یعنی ونڈ پاکٹس تشکیل پا جاتی ہیں جس کی وجہ سے جہاز کی پرواز ناہموار ہوتی ہے اور جائیرو کاپٹر جیسے ہلکے طیارے کے لیے تو انتہائی نامناسب صورتحال ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

افسوس اپنی جگہ لیکن تقدیر کے ساتھ پنجہ آزمائ نھیں کرنی چاھئے

Very sad news.

خودکشی کی ہے غالباً..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں سردی کی لہر میں شدت اگلے ہفتے سے شروع ہوگئی.محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردی کی لہر میں شدت اگلے ہفتے سے شروع ہوگئی۔ خصوصی گفتگو کے دوران چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفرازنے کہا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مفتی منیب الرحمان کی سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوقانون کو ہاتھ میں لینے کا کوئی جواز نہیں، مفتی منیب الرحمان Bchd mullah hn Yai saray Imran's marriage to Barelvi Bushra cost this country dearly Imran became the agent of Barelvi He had order Police to release killers Ban on TLP lifted Political alliance with TLP Barelvi people will carry out more killings in the name of religion bcz PM is sympathetic to them jab tak punjab mein urdu zban pe pabandi nae lgege urdu k departments aur akhbar band nae honge news chaneel band nae honge punjab mien labik jaise fitne peda hoge ,yeh brelvi deobandi sab up ki pedawar hain urdu ka tohfa hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں بہادر ماں نے بچے کو چیتے کے چنگل سے چھڑا لیا - ایکسپریس اردوبچے کی ماں کی چیخ و پکار سن کر چیتا گھبرا کر بھاگ گیا۔ سور سلام ✋ پیش کرتا ہوں ✋
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں دو فریقوں کے درمیان فائرنگ سے بیٹا ہلاک اور ماں زخمی - ایکسپریس اردومعمولی تلخ کلامی نے دو طرفہ فائرنگ کی صورت اختیار کرلی اللّٰہ تعالیٰ معاف فرما ✨✨🥀💔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے بیلاروس کے سفیر کی ملاقات, علاقائی سلامتی امور پر گفتگوآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بیلاروس کے سفیر آندرے میٹیلیسا نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، باہمی دلچسپی، دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 27.5 کروڑ ڈالر کی کمیزرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 27.5 کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی۔  اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 16.01 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک اور کمرشل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »