‘\u0639\u0648\u0627\u0645 \u0636\u0627\u0628\u0637\u06c1 \u0627\u062e\u0644\u0627\u0642 \u067e\u0631\u0639\u0645\u0644 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba\u060c\u0648\u0631\u0646\u06c1 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0624\u0646 \u0633\u062e\u062a \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u067e\u0631\u0645\u062c\u0628\u0648\u0631 \u06c1\u0648\u062c\u0627\u0626\u06cc\u06af\u06cc’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'عوام ضابطہ اخلاق پرعمل کریں،ورنہ حکومت لاک ڈاؤن سخت کرنے پرمجبور ہوجائیگی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا وائرس کےکیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔این سی او سی روزانہ کی بنیاد پر وائرس کی معلومات کا تجزیہ کرتی ہے۔ حکومت نے روز اول سے بہت کلیئر پالیسی اختیار کی۔ہم نے اس طبقے کا سوچا جسکے بارے میں کبھی آواز نہیں اٹھائی گئی۔

انہوں نے کہا لاک ڈاؤن ہوا تو یہ غریب اپنے بچوں کو کھانا نہیں دے سکتے۔کیونکہ یہ کوئی من و سلوٰی کا دور تو ہے نہیں۔لاک ڈاؤن نرم کرنے سے معیشت کا پہیہ چلنے لگا۔معیشت کو بحال کرنے لگے تھے کہ اس وباء نہ آلیا۔سب نے دیکھا کہ ایس او پیز کو فالو نہیں کیا گیا۔ انہوں نے یہ بھی کہاپاکستان میں 71 فیصد لوگ ڈیلی ویجز پر زندگی گزارتے ہیں۔صوابی کی ایم پی اے اور مولا بخش چانڈیو کو بھی کورونا ہوا۔احتیاط نہ کی تو نقصان بہت زیادہ ہوگا۔اس نقصان کے ذمہ دار ہم خود ہوں گے۔ہماری حکمت عملی سےکم لوگوں کی وفات ہوئی۔ابھی بھی وقت ہےعوام ضابطہ اخلاق پرعمل کریں۔ورنہ حکومت لاک ڈاؤن سخت کرنے پر مجبور ہوجائے گی۔

انہوں نے یہ بھی کہامعیشت کے ٹڈی دل آجکل بڑے ایکٹو ہیں۔شہبازشریف اسمبلی اسلئے نہیں آتے کہ کورونا کاخطرہ ہے۔شہبازشریف برہمن اوردوسرےشودر ہیں۔نیب کانوٹس آئےتو شہبازشریف بھاگ جاتے ہیں۔ پھر ایسے باہر نکلتے ہیں جیسے کشمیر فتح کرلیا ہو۔وہ کہاں ہیں جو 50 روپے کے اسٹیمپ پیپر پر باہر چلے گئے۔وہاں بیٹھ کراپنی تصاویر وائرل کررہےہیں۔ن لیگ کئی حصوں اوردھڑوں میں تقسیم ہوچکی ہے۔ تصویر وائرل کرنے کا مقصد کارکنوں کو ڈرانا تھا کہ جہاں پناہ کسی بھی وقت واپس آسکتے ہیں۔ورنہ شہبازشریف تو خود کو وزیراعظم ڈکلیئر کرچکے...

انہوں نے یہ بھی کہاڈھنڈورا پیٹ رہے ہیں کہ انتقامی کارروائی کی جارہی ہے۔آپ کو چاہئے کہ ٹڈی دل کی فصلوں میں ڈھول بجائیں۔انکی تاریخ آتی ہے تو اس قسم کی پریس کانفرنسز شروع کردیتے ہیں۔یہ چاہتے ہیں کہ معیشت تباہ ہوجائے۔اگر ملک کے خیر خواہ ہوتے تو انکے بچے دوسرے ملک میں نہ ہوتے۔یہ ملک صرف مال بنانے آتے ہیں۔آپ عوام کو بے وقوف نہ بنائیں، ملک کو بہت نقصان پہنچا دیا۔اب قوم آپکو جان چکی ہے، آپکا اس ملک میں کوئی مستقبل نہیں۔یہ دعا کررہے ہیں کہ کورونا کیسز اور زیادہ ہوتاکہ انکا احتساب رک جائے۔آٹا بحران کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sab awam ka rah In ko sab maaf a Aam admi mara to mayat na e da ta Hokmarno K Mara to full protocol

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0628\u0627\u0644\u06cc \u0648\u0688 \u06a9\u0627 \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0648\u0631 \u0628\u0691\u0627 \u0646\u0627\u0645 \u062f\u0646\u06cc\u0627 \u0633\u06d2 \u0631\u062e\u0635\u062aبالی وڈ کا ایک اور بڑا نام دنیا سے رخصت تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates WajidKhan RIPWajidKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

‘\u06a9\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0646\u06d2 \u0639\u0627\u0644\u0645\u06cc \u0645\u0639\u06cc\u0634\u062a \u06a9\u06cc \u0633\u0627\u062e\u062a \u0627\u0648\u0631\u0633\u0645\u062a \u062f\u0648\u0646\u0648\u06ba \u062a\u0628\u062f\u06cc\u0644 \u06a9\u0631\u062f\u06cc’\u060c \u0645\u0627\u06c1\u0631\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u0628\u062c\u0679 \u0679\u0631\u0627\u0646\u0633\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06af\u0641\u062a\u06af\u0648‘کرونا نے عالمی معیشت کی ساخت اورسمت دونوں تبدیل کردی’، ماہرین کی بجٹ ٹرانسمیشن میں گفتگو مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u0627 \u0688\u0627\u06a9\u0679\u0631\u0632 \u0627\u0648\u0631 \u067e\u06cc\u0631\u0627 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u06a9\u0644 \u0627\u0633\u0679\u0627\u0641 \u06a9\u06d2 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0628\u062a\u0644\u0627 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0646\u0648\u0679\u0633عمران خان نے ڈاکٹرز کی حفاظت سے متعلق ہنگامی پلان طلب کر لیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06a9\u06cc\u0627 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631 \u0646\u062f\u0627 \u06cc\u0627\u0633\u0631 \u0627\u0648\u0631 \u06cc\u0627\u0633\u0631 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u06a9\u06cc \u062d\u0627\u0644\u062a \u0648\u0627\u0642\u0639\u06cc \u062a\u0634\u0648\u06cc\u0634\u0646\u0627\u06a9 \u06c1\u06d2\u061fکیا کورونا کا شکار ندا یاسر اور یاسر نواز کی حالت واقعی تشویشناک ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates NidaYasir Coronavirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0631\u0627\u0626\u06cc\u0648\u06cc\u0679 \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0644\u0632 \u0627\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u0646\u06d2 \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0644 \u0628\u0646\u062f \u0631\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a\u06cc \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06d2 \u06a9\u0648 \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی نے اسکول بند رکھنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates 'mustrad' lol
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

‘\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0622\u06a9\u0631 \u06cc\u06c1 \u06a9\u0627\u0645 \u0636\u0631\u0648\u0631 \u06a9\u0631\u0648\u06ba \u06af\u06cc\u06d4\u06d4’ \u0627\u0631\u0637\u063a\u0631\u0644 \u06a9\u06cc \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u06c1 \u06a9\u06cc \u0628\u0691\u06cc \u062e\u0648\u0627\u06c1\u0634ارطغرل کی اداکارہ نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا۔۔۔ وہ کیا کرنا چاہتی ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates Ertugrul ErtugrulGhazi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »