‘پہلے ہی اپنی ماں کو کھو چکی ہوں ، والد کیلئے صرف ایک بار باہر جانے کی اجازت دی جائے’

'پہلے ہی اپنی ماں کو کھو چکی ہوں ، والد کیلئے صرف ایک بار باہر جانے کی اجازت دی جائے' #ARYNewsUrdu

2/18/2020

'پہلے ہی اپنی ماں کو کھو چکی ہوں ، والد کیلئے صرف ایک بار باہر جانے کی اجازت دی جائے' ARYNewsUrdu

لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے وکیل نے استدعا کی میری مؤکلا پہلے ہی والدہ کھو چکی ہیں ، والد کا علاج کروانے کیلئے صرف ایک بار باہر جانے کی اجازت دی جائے، عدالت نے میاں نواز شریف کی رپورٹس کو ریکارڈ کا حصہ

بنانے کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے کیس کی سماعت ہوئی ، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ مریم نواز کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نواز شریف کے ڈاکٹروں نے ان کے آپریشن کا کہا ہے، مریم نواز پہلے ہی اپنی ماں کو کھو چکی ہے، وہ اپنی والدہ کو بستر مرگ پر چھوڑ کر واپس آ گئی تھیں۔ وکیل کا کہنا تھا کہ عدالت صرف ایک بار چار یا چھ ہفتوں کے لیے باہر جانے کی اجازت دے تاکہ وہ جا کر اپنے والد کا علاج کروا سکیں، ہر قسم کی ضمانت دیتے ہیں کہ وہ واپس آ جائیں گی۔ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے موقف اختیار کیا کہ مریم نواز سزا یافتہ ہیں، باہر جانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی تو مریم نواز کے وکیل کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی سزا معطل ہو چکی ہے اور اس فیصلے میں باہر جانے پر کوئی قدغن نہیں لگائی گئی۔ عدالت نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے کیس کی سماعت 25 فروری تک ملتوی کرتے ہوئے میاں نواز شریف کی رپورٹس کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔ یاد رہے مریم نواز کیجانب سے دائر درخواستوں میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا تھا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ موقف سنے بغیر نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا، ای سی ایل میں نام شامل کرنے کا میمورنڈرم غیر قانونی اور آئین کی خلاف ورزی ہے۔ درخواست میں کہا گیا والد نواز شریف کی بیماری کی حالت ناقابل بیان ہے، جس کی وجہ سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوں، والد کی دیکھ بھال کے لئے بیرون ملک جانا چاہتی ہوں، دائر درخواست کے حتمی فیصلے تک 6 ہفتوں کے لئے 1 بار بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے۔ مزید پڑھیں : مریم نواز کی بیرون ملک جانےکی درخواست پر سماعت کرنے والا بینچ تحلیل مریم نواز کی جانب سے استدعا کی گئی کہ پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دیا جائے جبکہ نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا 20 اگست 2018 کا حکم غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے کر کالعدم کیا جائے۔ درخواست میں نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کو کیس کاحصہ بنانےکی بھی استدعا کی گئی ہے اور مریم نواز کی جانب سے 2 صفحات پرمشتمل تازہ ترین رپورٹس جمع کروائی گئی ہیں۔ خیال رہے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازکی بیرون ملک جانے کی درخواست پر سماعت کرنے والے بینچ کی تحلیل ہونے کے بعد چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے درخواست پر سماعت کے لئے نیا دو رکنی بنچ تشکیل دیا تھا۔ 0 مزید پڑھ: ARY News Urdu

زلفی بخاری نے خواجہ آصف کو ایک ارب ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا



ملک میں کرونا وائرس سے 21 افراد انتقال کرگئے، ڈاکٹر ظفر مرزا

لاک ڈاؤن :وزیراعظم کل متاثرہ افراد کو کھانے کی فراہمی کیلئے روڈ میپ کا اعلان کریں گے



اسلام آباد میں کورونا وائرس کےمشتبہ مریضوں کی تعدادبڑھنے کا خدشہ، انتظامیہ الرٹ

کورونا کی بلا ٹلنے کے بعد آپ کے کیا ارادے ہیں؟



کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے فیصلوں کی منظوری، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

سندھ کے تمام نجی اسکولوں کو فیسوں سے متعلق احکامات جاری



U WILL GET PERMISSION WAIT .NOTE KAR LEY .. کاش اپکے والد اتنا قرض لےکر سڑکوں کے بجائے ایک ہسپتال بنا لیتا تو اب روز ہسپتال جا کر اس کی تیمارداری کرتی MaryamNSharif DrDanish5 DunyaNews HamidMirPAK ABBA ko yahan bulalo or log bhi ton pak me zinda hen aur ilaj ho rahe hen ab ye baten..... Haha😂 ماں کو دفنانے بیٹے نہیں آئے، اور پاپا آپکے ابھی تک علاج نہیں کروا رہے، حالانکہ جب تک پاکستان میں تھے روزانہ کوئی2، 4 مختلف قسم کےAttack ہوتے تھے' دل دماغ پیٹ اوپر پیچھے وغیرہ، مگر حیرت کی بات ہے کہ ابھی تک وہ علاج کے بغیر ہٹے کٹے گھوم رہے ہیں PMLN لعنت 🤚 MaryamNSharif

chotiaya bana rahe hai Jese baap or chacha ne banaya chatoyant bana rahe hai Jesse baap or chacha ne banaya پہر کبہی نہیں أٸونگی واپس ڈرامے بازی میں شریف فیملی کا کوئی سانی نہین Walid sab ja key b wapis nai aye. Aur ap ney b nahi ana. London apka mini pak hai. bas esko b bahir beej dy tu sara game hatam ho jaye ga in k leye tu high cort raat ko b kula hota he na

Ye sab musibtain yad rakhen Sharif khandan pay jo ayi hen ye sab in k amaal ki wajha say hen khuda khud Quran pak mein farmata hey insan par musiiibat us k amaaal ki wajha say ati hen

امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالی AmericanPilot Fiancee EngagementRing usairforce

ببلو بھائی کیا کر رہے ہیں وہاں؟🙄 ملک کو لوٹنے والو ہم تم پر زمین تنگ کردیں گے hahaha کھونا تو سب کو پڑھتا ہے بس “عزتِ نفس کوئی چیز ھوا کرتی ہے” اگر وہ بھی بک گئی تو خیر نہیں، اس سے بچیں، عدالت کو دانہ ڈالیں یہ کام آپ لوگ بہت اچھا کرتے ہیں لاھور ہائیکورٹ۔کے بضمیر جج ھے وہ پیسے کے خاطر نانی کو بھی باہر بھیج سکتا ہے

نواز شریف سے ملاقات کی کیا ضرورت ہے۔ وہ ٹکٹ لیں اور آجائیں۔ سارے کے سارے بزدل ہیں۔ اور ان کے سارے سپورٹرز بیغیرت Dramae😥😜 tooba tooba Blackmailer crook پھر لوٹ کے نہیں آونگی Drama writer 😠😠😠😠😠

اردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکیاردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکی ErdoganInPakistan RTErdogan PakTurkey Turkey trpresidency TrEmbIslamabad ForeignOfficePk PMOIndia

Lahore bi Paris ha MaryamNSharif yehi pr rhy kuch ni hota hosla kry mera bi dil krta ha Ap yehi rehh kr cases ka samna kry hum Patwari kaha jye gy agr ap bi chali gai tu.. والد کو واپس بلا لیں وہ کون سی مہندی لگا کر بیٹھا ھے لندن چور اور چور کی بچی فرعونِ اور اس کا لشکر دریائے نیل میں تباہ ہو گیا،،، Never.....apny bahiyon ko bula Jo maiyat me bhi nhi aay

ڈرامہ کوئین، جب ماں مر رہی تھی تب تو تم الیکشن کمپین چلا رہی تھی Walid konsa hospitalised hain nani amma yahi bet jaen ap fikar na kren wo dodh peta bacha ni hain apky 2 hejrhy b onky pas hi hain onho ne konsa teer mara? واپس پھر اپکو کون لائگا بھائ اشتہاری باپ اشتہاری چچا اشتہاری بچا کون ہے سب فراری ہیں عدالتو نے سب کو تو بھگوا دیا اب سارا کرا دھرا حکومت پر ڈال رہی ہیں۔

چورنی No

امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی فضائیہ کے ایک پائلٹ نے نہایت منفرد اور انوکھے انداز سے اپنی محبوبہ کا ہاتھ مانگ

ھھھھھھھ. بی بی آپ لوگوں کو پیسہ پیار ھے. ماں باپ کی ھوتی تو. پیسہ دیتےاور چین کی زندگی جیتے. و میری سونی ابا کو واپس بلا لو۔دھوکے سے باہر گیا ہے ان سے ایک گلا ضرور کریں کہ تب تک تو بیماری کی صحیح ایکٹنگ کر لیتے کہ میں بھی آجاتی ۔خیر کیا گلا وہ تو ایکٹنگ میں بھی فیل ہوگیا تھا Phr mn wapis a gai to pkar lina 🤣🤣🤣

میرے پاس مریم ہو 🤣🤣🤣 Baqi Pakistanio ki MAA or BAP ni hota Sb asman sy giry hain 😡😡😡 بے فکر رہو یہ بیغرت باپ ہے تیرا اتنی جلدی نہی مرنے والا Maryum NAWAZ harqiz ajazat Nahi di bahar Mulk Jane ki agar ye chali gai Tu samjhu k Pura khandan Mulk se bahar chalagaya Mulk Ka luta huwa daoulat kon wapis karega Government of Pakistan never allow to Maryum Nawaz to go out of country

Adaaltien londi hen hmari G han bibi ko jane dia jae... fr walid sahb se milte e ye b hmesha k lye kho jaen gi...hahaha.

بینکوں کی نامزد شاخوں کو آئندہ پیر سے حج درخواستیں وصول کرنے کی ہدایتمذہبی اموراوربین المذاہب ہم آہنگی کی وزارت نے تیرہ بینکوں کی نامزدشاخوں کوآئندہ پیر سے

Hahahahaha Khan tu ijazat nahi daiga .... tujay Rona paray ga --- Puppet media again promoting lies of jatiumra mafia بےشک اجازت دینا چاہیے بشرط جب دونوں بھائی کزن چچا اور اسحاق ڈار کو واپس بھولائے 😂😂😂 Pher wapase kab hogi? New turn in the story والدہ کے وقت تو آپ والدہ کو چھوڑ کر الیکشن کمپین چلانے پاکستان ای تھیم ابھی تو چھری کے الزام میں گھر تکی رہی ھے آرام کرو ادر چوری کا پیسہ واپس کرو

Allah karay pura khandan khoo jayee Bilkul nahi dobara janey ki zaroorat hi nhi rhey gi kionk wapas jo nhi aana

وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov یے پچھلے سال سے سن رہین ہین ایکشن اور عمل۔کب ہوگا؟

bilkul... ek baar bahir jaaongi... uske baad wapis kabhi nahi aoongi...

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیااقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں مہاجرین سے ملاقات کی اور ShkhRasheed مہمان نازی تو کرنی ہی ہے ڈالر جو لینے...... ShkhRasheed بکواس ShkhRasheed پھر اب کیا کریں تالیاں بجایں ان جملوں سے پاکستان کے مسلے حل نہی ھونگے۔😡



اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک 20ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرے گا، سی ای او سلمان اقبال

کل قوم کے سامنے جامع روڈ میپ رکھوں گا،وزیراعظم -

کرونا وائرس، اوزون کی تہہ میں بنا شگاف بھرنا شروع

سوئیڈن سے پاکستانی بلوچ صحافی ساجد حسین لاپتہ

کورونا وائرس اور کچھ احتیاطی تدابیر - ایکسپریس اردو

کورونا وبا سے لڑنے والے ڈاکٹر اور نرسز ہمارے ہیروز ہیں، وقار یونس - ایکسپریس اردو

کورونا وائرس میں مبتلا کراچی کے 2 شہری جاں بحق، وزیر صحت سندھ - ایکسپریس اردو

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

18 فروری 2020, منگل خبریں

پچھلا خبر

وزیر داخلہ کا تمام عالمی فورموں پر پاکستان کی حمایت کرنے پر ترکی سے اظہار تشکر

اگلا خبر

ترکی کی جانب سے پاکستان کی ہر فورم پر حمایت کے لیے شکر گزار ہیں: وزیر داخلہ
زلفی بخاری نے خواجہ آصف کو ایک ارب ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ملک میں کرونا وائرس سے 21 افراد انتقال کرگئے، ڈاکٹر ظفر مرزا لاک ڈاؤن :وزیراعظم کل متاثرہ افراد کو کھانے کی فراہمی کیلئے روڈ میپ کا اعلان کریں گے اسلام آباد میں کورونا وائرس کےمشتبہ مریضوں کی تعدادبڑھنے کا خدشہ، انتظامیہ الرٹ کورونا کی بلا ٹلنے کے بعد آپ کے کیا ارادے ہیں؟ کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے فیصلوں کی منظوری، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب سندھ کے تمام نجی اسکولوں کو فیسوں سے متعلق احکامات جاری جہیز کے سامان کی واپسی کے اصول وضع کردیئے گئے کورونا وائرس: انڈیا میں لاک ڈاؤن کے باوجود نئی دہلی کے بس اڈے پر مسافروں کا رش - BBC News اردو کراچی، کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کیلئے 5قبرستان محمد حنیف کا ولاگ: جنگ کورونا سے، لڑائی صحافیوں سے۔۔۔ - BBC News اردو کراچی کے 5 قبرستان کرونا وائرس سے مرنے والوں کیلیے مختص - ایکسپریس اردو
اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک 20ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرے گا، سی ای او سلمان اقبال کل قوم کے سامنے جامع روڈ میپ رکھوں گا،وزیراعظم - کرونا وائرس، اوزون کی تہہ میں بنا شگاف بھرنا شروع سوئیڈن سے پاکستانی بلوچ صحافی ساجد حسین لاپتہ کورونا وائرس اور کچھ احتیاطی تدابیر - ایکسپریس اردو کورونا وبا سے لڑنے والے ڈاکٹر اور نرسز ہمارے ہیروز ہیں، وقار یونس - ایکسپریس اردو کورونا وائرس میں مبتلا کراچی کے 2 شہری جاں بحق، وزیر صحت سندھ - ایکسپریس اردو روس نے کورونا وائرس مرض کےلیے دوا بنانے کا دعویٰ کردیا - ایکسپریس اردو 1 لاکھ سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ٹرمپ نے امریکیوں کو خبردار کر دیا چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی کورونا وائرس: پاکستان میں آن لائن ذرائع سے تدریسی عمل جاری مگر طلبا کو مسائل کا سامنا پاکستانی گزارش کے باوجود ایران پاکستانی زائرین کو تفتان گیٹ پر تنہا چھوڑنے لگا