‘پوری دنیا افغان عمل میں ہمارے کردار کو سراہ رہی ہے’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا اور افغان طالبان میں معاہدہ طے پاگیا۔۔۔ اس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان امن عمل میں پیش رفت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی نیک نیتی اور کوششیں رنگ لے آئیں، فریقین میں انتیس فروری کو معاہدہ ہونے جا رہا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بات معاہدے تک پہنچ گئی ہے، امیدہے کہ یہ بات چیت مزید آگے بڑھےگی، جامع مذاکرات کے ذریعے افغان مسئلے کا سیاسی حل تلاش کرنا ہوگا، انتیس فروری کے بعد کوشش ہوگی کہ ایک جامع وفد تشکیل پا جائے گا، جس سے انٹرا افغان مذاکرات کی طرف بڑھا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کے باوجود پاکستانFATFکی گرے لسٹ میں ہے۔ یہ عالمی دنیا کا دہرا میعار۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پوری دنیا نےافغان امن عمل پر پاکستان کےکردار کوسراہا ہے : وزیرخارجہپوری دنیا نےافغان امن عمل پر پاکستان کےکردار کوسراہا ہے : وزیرخارجہ SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پوری دنیا کیلئے لمحہ فکریہ ہے، ڈیبی ابراہمز - ایکسپریس اردومتنازع بھارتی شہر یت قانون بنیادی انسانی حقوق کی نفی ہے، برطانوی رکن پارلیمنٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارت ، افغان انتظامیہ امریکا طالبان معاہدہ ہضم نہیں کر پائینگے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-کچرے سے 16نایاب سانپ برآمدبرطانیہ میں فرنگڈن فائر سٹیشن کے عقب میں ایک کچرے کے ڈبے سے تکیے کے غلاف میں مردہ حالت میں 16 نایاب نسل کے سانپ برآمد ہوئے ہیں O Ko Ok k
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-مہک نورکا شالیمار تھیٹر سے معاہدہ کل سے نئے ڈرامے میں جلوہ گرہونگیاداکارہ مہک نور نے شالیمار تھیٹر میں کام کرنے کیلئے معاہدہ کرلیا وہ کل سے نئے سٹیج ڈرامے میں اپنی صلاحیتوں کا اظہار کریں گی ۔ Only happens in Pakistan جیو پاکستانیو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر کے 20 حیران کن بیڈرومز - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »