‘پاکستان میں اسوقت کروناوائرس کا کوئی کیس نہیں’

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'پاکستان میں اسوقت کروناوائرس کا کوئی کیس نہیں' ARYNewsUrdu

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کروناوائرس پر 89موصول ہونیوالےتمام نمونےمنفی ہیں، پاکستان میں اسوقت کروناوائرس کاکوئی کیس نہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت کروناوائرس سے بچاؤ کیلئے ایمر جنسی کور گروپ کا اجلاس ہوا ، جس میں سیکریٹری ہیلتھ،ایگزیکٹو ڈائریکٹراین آئی ایچ،پاک فوج نمائندے اور ماہرین شریک ہوئے۔ اجلاس میں کروناوائرس کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا اب تک قومی ادارہ صحت کو کروناوائرس پر 89 نمونےموصول ہوئے ہیں، موصول ہونیوالےتمام نمونےمنفی ہیں، پاکستان میں اسوقت کروناوائرس کاکوئی کیس نہیں۔

معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ ایئر پورٹس پر مسافروں کی اسکریننگ کو مربوط بنایاگیا ہے اور 4 لاکھ سے زائد باہر سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ ہوچکی ہے جبکہ کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد جاری ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ کورگروپ صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں، پورے ملک میں18 اسپتال مختص کئےگئے ہیں، اسپتالوں میں علیحدہ کمرے مختص کئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Aata bhi nhi hy aap plz humary bachon ko chaina sy nklwaoo plz wo bhi humary peyary pakistan ka srmaya hn unko mazed tenshion mn na rkhy

ARYNEWSOFFICIAL

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ووہان میں اسپتال کا سربراہ بھی کروناوائرس سے ہلاک، اموات کی تعداد 1800سے تجاوز کر گئیووہان میں اسپتال کا سربراہ بھی کروناوائرس سے ہلاک، اموات کی تعداد 1800سے تجاوز کر گئی Wuhan Hospital Head CoronaVirus Killed People InfectiousDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اکیسویں صدی میں اقوام متحدہ میں نوجوانوں کا کردار اہم ہوگا،یواین سیکریٹری جنرل'نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سےہم آہنگ کرناہوگا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا امن مشن میں پاکستان کی خدمات کا اعترافاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا امن مشن میں پاکستان کی خدمات کا اعتراف UNSG Inspired Meet Brave Women Men Pakistan Serving Peace UN antonioguterres UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping Kashmir ForeignOfficePk GOPunjabPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا فضا سے فضا میں مارکرنیوالے کروز میزائل رعد ٹو کا کامیاب تجربہپاکستان کا فضا سے فضا میں مارکرنیوالے کروز میزائل رعد ٹو کا کامیاب تجربہ pid_gov ImranKhanPTI Missile
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان Dollar Euro PoundSterling Rupee ExchangeRates InterBank OpenMarket Business Trade MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیماڑی میں زہریلی گیس کا اخراج، علاقہ مکینوں کا احتجاجکراچی بندرگاہ سے جڑے ہوئے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے شہریوں کی اموات اور متاثر ہونے کے خلاف علاقے کے تاجر اور مکین احتجاج کر رہے ہیں جنہوں نے جیکسن مارکیٹ کے قریب مرکزی شاہراہ پر دھرنا دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »