‘طالبان سے ہونے والی بات چیت مکمل طور پر ختم ہوچکی’

امریکی صدر کا طالبان سے بات چیت کےمتعلق اہم بیان مزید پڑھیئے:

10.9.2019

امریکی صدر کا طالبان سے بات چیت کےمتعلق اہم بیان مزید پڑھیئے:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے افغانستان میں 18سال سے جاری جنگ کے خاتمے کےلئے طالبان سے ہونے والی بات چیت مکمل طور پر ختم ہوچکی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جہاں تک ان کا تعلق ہے تو یہ مذاکرات مردہ ہوچکے ہیں۔ میں […]

Whatsapp فائل فوٹو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے افغانستان میں 18سال سے جاری جنگ کے خاتمے کےلئے طالبان سے ہونے والی بات چیت مکمل طور پر ختم ہوچکی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جہاں تک ان کا تعلق ہے تو یہ مذاکرات مردہ ہوچکے ہیں۔ میں ملاقات اور گفتگو کا حامی ہوں، کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماؤں سے خفیہ ملاقات طے شدہ تھی۔ انہوں نے کہا میٹنگ بلانے کا آئیڈیا بھی میراتھا اور اس کو منسوخ کرنے کا بھی۔ یہاں تک میں نے کسی اور سے اس پر تبادلہ خیال نہیں کیا تھا۔ ملاقات سے متعلق وائٹ ہاؤس میں جعلی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک ٹویٹ میں کہنا تھا ہم افغانستان میں پولیس کا کردار ادا کرتے رہے۔ امریکی فوج اس کام کےلئے نہیں تھی۔ انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا کہ گزشتہ چار روز میں دشمن کو اتنا مارا ہے جتنا دس سال میں نہیں مارا۔امریکی فوج دنیا کی سب سے بہترین فوج ہے۔ مزید پڑھ: Aaj News Urdu

لاہور سے کوئٹہ آنے والی اکبر بگٹی ایکسپریس 20گھنٹے کی تاخیر سے کوئٹہ پہنچ گئیلاہور سے کوئٹہ آنے والی اکبر بگٹی ایکسپریس 20گھنٹے کی تاخیر سے کوئٹہ پہنچ گئی Lahore Quetta AkbarBugtiExpress Delay Train TrainDelay Rawalpindi Railway ShkhRasheed PakrailPK pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI Pakistan

کراچی میں دودھ، حیدرآباد میں آٹا مہنگا ہونے پر نوٹسکراچی میں دودھ، حیدرآباد میں آٹا مہنگا ہونے پر نوٹس تفصیلات جانئے: DailyJang

کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی - ایکسپریس اردوریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا

اپنی ضرورت سے دگنی بجلی بنانے والی ماحول دوست عمارت - ایکسپریس اردوناروے کی عمارت پر 3 ہزار مربع میٹر شمسی پینل لگے ہیں جو سالانہ 5 لاکھ کلو واٹ گھنٹے بجلی بناتے ہیں

ماہرہ سے دوستی نہ ہونے پر صبا قمر نے خاموشی توڑ دیکراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ صبا قمر نے ماہرہ خان سے دوستی نہ ہونے پر خاموشی توڑ دی اور اپنے

طالبان سے ہونے والے 'مذاکرات' کی تاریخ - World - Dawn News



عوام ہمیں موقع دے، ملکی معیشت کا تحفظ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

کوئی پنجابی میں بات کرے تو ’جہالت‘ کا ٹیگ کیوں؟

’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ ایجاد کرنے والے سائنسدان چل بسے

ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا اعلان

’قصاب کی تصویر میڈیا پر چلی تو ہم حیران رہ گئے‘

سيکريٹری جنرل اقوام متحدہ تاريخی دورہ مکمل کرکےواپس روانہ

بھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

10 ستمبر 2019, منگل خبریں

پچھلا خبر

قومی ترجیحات

اگلا خبر

اس طرح تو کوئی سائیکل نہیں دیتا - ایکسپریس اردو
کرکٹر وسیم اکرم کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان دو دلتوں کو پیٹ کر نازک حصوں میں پٹرول ڈال دیا میرےپاس تم ہو کےبعد ڈرامہ’عہدوفا‘بھی سنیما گھروں کی زینت بنےگا لندن کی ریجنٹ پارک مسجد میں چاقو زنی، ایک شخص گرفتار کراچی میں افتتاحی میچ: اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے اور میں دھچکا کٹ، کاپی اور پیسٹ کے مؤجد انتقال کرگئے پی ایس ایل فائیو، اعظم خان نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، یونائیٹڈ کو شکست افتتاحی تقریب میں آئمہ بیگ کی پرفارمنس: “50 روپیہ کاٹ لپسِنگ کا” پاکستان میں اسمارٹ فونز اور پرزے نایاب ہونے کا خدشہ Soldier martyred in Indian unprovoked firing in Leepa Valley - 92 News HD Plus رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ پاکستان سپر لیگ5 کا آغاز Quetta Gladiators win toss, elect to bowl against Islamabad United in PSL 5 opener - 92 News HD Plus
عوام ہمیں موقع دے، ملکی معیشت کا تحفظ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری کوئی پنجابی میں بات کرے تو ’جہالت‘ کا ٹیگ کیوں؟ ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ ایجاد کرنے والے سائنسدان چل بسے ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا اعلان ’قصاب کی تصویر میڈیا پر چلی تو ہم حیران رہ گئے‘ سيکريٹری جنرل اقوام متحدہ تاريخی دورہ مکمل کرکےواپس روانہ بھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم ’امید ہے انڈیا مثبت جواب دے گا‘ ڈیبی ابراہمز ام رباب: ’سرداری نظام کے خلاف کھڑی ہوں‘ نوازشریف کے خوشامدی آج بھی اقتدار میں ہیں، چوہدری شجات ’ججز پر الزام کے ثبوت دیں یا تحریری معافی مانگیں‘ اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا